نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    فراز کی ایک نظم ( بشکریہ بی بی سی اردو، از حسن مجتبیٰ) کچھ شاعر جیتے جی عظیم ہوتے ہیں۔ انکی شاعری لوک شاعری بن جاتی ہے۔ احمد فراز بھی عہد حاضر کے ایک ایسے شاعر ہیں۔ میں جب ٹین ایج میں تھا تو انکی ایک نظم "اسمگل" ہوکر پاکستان کے کونے کھدرے میں خوشبو کی طرح پھیلی ہوئی تھی۔ پاکستان پر ضیاءالحق...
  2. مغزل

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    لیجے پہلے نظم کے بارے میں تعارف حاصل ہوجائے ۔ پھر آگے چلیں گے ۔ ٹھیک ناں ؟؟ تو پھر شروع کرتے اللہ کے بابرکت نام سے ۔ابتداء میں تعارف: نظم (وکیپیڈیا سے) نظم سے مراد ایسا صنف سخن ہے جس میں کسی بھی ایک خیال کو مسلسل بیان کیا جاتا ہے۔نظم میں موضوع اور ہیئت کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی پابندی...
  3. مغزل

    طنزیہ تحریر حذف

    شکریہ سر آنکھوں پر فخر صاحب۔ وار ث صاحب کے جواب کا انتظار کر لیتے تو اچھا تھا۔ویسے وہ بوجوہ علالت نہیں آپارہے ۔ شکریہ
  4. مغزل

    ایک شعر کی تقطیع

    شکریہ فاتح بھیا، سلامت رہیں ۔
  5. مغزل

    اصلاح درکار ھے ---- از طاہر جاوید

    ماشا اللہ طاہر / ہانی صاحب اچھی کوشش ہے ۔ محفل میں خوش آمدید، تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف بھی پیش کیجے ، کلام پر الف عین صاحب اور وارث صاحب کا انتظار کرتے ہیں ۔تھوڑی بہت اغلاط ہیں ، جن پر آپ آسانی سے قابو پاسکتے ہیں ،مشق جاری رکھیے ، ۔والسلام
  6. مغزل

    تعارف ادھر کوئی نہ آئے ((؛

    تمنا صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید،
  7. مغزل

    طنزیہ تحریر حذف

    فخر آپ سے گزارش ہے کہ مراسلہ ’’ نفسِ مضمون ‘‘ سے مطابق لڑی میں پیش کیا کیجے ، اس حوالے سے آپ اردو محفل کے قوانین کا ایک بار پھر بغور مطالعہ کر لیجے ، عمل کی صورت میں آپ ایسے معاملے سے نہ گزریں گے ۔ پھر یہ کہ ایسے معاملے پر آپ ذپ کی سہولت سے فائدہ اٹھائیے ، نہ کہ لڑی کھول کر بات کا بتنگڑ...
  8. مغزل

    غزل برائے اصلاح --جن سے رفعت کلام کرتی ہے ۔ از محمد اظہر نذیر

    محبت جناب، ابھی دفتر سے آیا ہو ں ، ’’ ماں جو تشکیل سے گزرتی ہے ‘‘ والی نظم پر کام کرتا ہوں۔پھر پیش کردوں گا۔ یہاں بجلی کابڑا رونا ہے ۔بہرحال میں حسبِ وعدہ حاضر ہوتا ہوں ، انشا اللہ۔بہت شکریہ
  9. مغزل

    ایک شعر کی تقطیع

    راقم صاحب ، آداب فاتح بھائی ، وارث صاحب اور بابا جانی نے خاصی تفصیل سے جواب دیا ہے ۔ اس میں کوئی دو رائے ہی نہیں ، سو میری حاضر ی قبول کیجے ۔ والسلام
  10. مغزل

    چمن میں نہ گُل ہے، نہ حسنِ نظر ہے۔۔۔۔ عبدالعزیز راقم

    شکریہ بابا جانی ۔ راقم صاحب ، لیجے آپ کی تمنا بر آئی ۔
  11. مغزل

    اصلاح کے لیے مدد درکار ہے ------ سید جاوید اقبال

    ہم کہہ دیا تو سب کی بیساکھی کی ضرورت نہ رہی ۔ کلام میں زور دینے کے لیے کہا جاسکتا ہے مگر بھرتی کا لفظ ہوگا ۔
  12. مغزل

    غزل برائے اصلاح --جن سے رفعت کلام کرتی ہے ۔ از محمد اظہر نذیر

    ’’ محترم اساتزہ، ایک غزل حاضر ہے پوسٹ مارٹم کے لیے، بسم اللہ کیجیے ‘‘ اظہر صاحب ، ایک گزارش کہ اپنی املا پر بھی دھیان دیجے ، ’’ اساتذہ ‘‘ یوں لکھا جاتا ہے نہ کہ جوں آپ نے لکھا ہے ۔ ایک التماس اور ہے کہ عنوان میں غزل کا مصرع اولیٰ لکھا کیجے ۔ ( مثلاً عنوان کچھ یوں ہوگا۔۔ غزل برائے اصلاح --جن...
  13. مغزل

    فوٹوشاپ آرٹ

    مکی بھائی ، اصل ونڈوز ، اوبنٹو، لینکس وینکس اور گرافکس کی سی ڈیز فراہم کر دیجے ۔ بری بات ہے ، اگر آپ کو سہولت مہیا ہے توضروری نہیں‌کہ سب کے پاس ہو۔ امید ہے وضاحت ہوگئی ہوگی۔شکریہ
  14. مغزل

    شیطان کے ہاتھ تلے ۔

    چہ خوب چہ خوب ،واہ واہ
  15. مغزل

    فوٹوشاپ آرٹ

    بہت شکریہ حمنہ ، بہت خوب
  16. مغزل

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    فاطمہ بٹیا یہ مُردوں اوہوہوہو ۔۔ میرا مطلب ہے مرَدوں کی بیٹھک ہے ، یہاں آنا منع ہے ۔ ہی ہی ہی ۔۔
  17. مغزل

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    ارے ۔۔ یہ کس نے سکھوں کے زمانے ( 1622ء) کی لڑی زندہ کردی ۔۔ہاہاہہاہاہ
  18. مغزل

    یہ اردو والے ۔

    چہ خوب۔ ایں دفترِ بے معنی غرقِ مئے ناب اول۔ ( اول الذکر ) ہاہہاہاہا
  19. مغزل

    حیدرآباد میں اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات

    حد ہوگئی یعنی کہ دھت تیرے کی۔
Top