نتائج تلاش

  1. مغزل

    شوق سے ہر جفا کیجیے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    سعود بھائی ، م گر نہیں رہی ، بلکہ درست ہے کہ ، مصرع اولی ٰ میں ایک رکن اضافی کی اجازت ہوتی ہے ، مذکورہ مصرع میں آخر ی رکن فاعلن سے فاعلان ہوجائے گا، دیکھیے ۔ آپ یو ،لیجیے، انتقا-م فاعلن ، فاعلن، فاعلان ہو برا ، تو بھلا، کیجیے فاعلن ، فاعلن ، فاعلن ( سہوِ حافظہ سے یاد آتا ہے کہ...
  2. مغزل

    شوق سے ہر جفا کیجیے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    کیا کہنے راقم صاحب، غزل اپنی مجموعی نفسیات میں غزل ہی ہے ، نغمگی ، سادگی پرکاری کا نمونہ، بحیثِ مجموعی اچھی غزل ہے ۔ میں تو اسے باقائدہ ترنم میں پڑھ رہا تھا (‌طاہرہ سید کی گائی ہوئی ایک غزل کے رنگ میں :battingeyelashes: )۔ سرگوشیاں کرتی ہوئی غزل ہے ، خالصتاً کلاسیکی رویوں میں گندھی ہوئی ،...
  3. مغزل

    علم والے کہتے ہیں۔۔۔۔۔"آزاد نظم"۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    وراث صاحب، آپ کے مراسلے سے اتفاق کرتا ہوں ، سوائے انور مسعود کے اشعار کے (‌کہ سنجید ہ بحث میں عذر لنگ والا معاملہ ہوتا) ، نثم کے بارے میں بھی کسی سہولت کا خواہاں نہیں ، میرے نزدیک بھی اس طرف وہ آئے جو پہلے پابندی کا سامنا کرسکے، گزشتہ مراسلے کا متن بھی گواہ ہے ، مزید یہ کہ میں نے عرض کیا ’’...
  4. مغزل

    علم والے کہتے ہیں۔۔۔۔۔"آزاد نظم"۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    راقم صاحب، مبارکباد، متذکرہ نظم میں محض چند ایک مقامات پر آہنگ یا ردھم متاثر ہوا ہے ، وگرنہ یہ ’’ آزاد نظم ‘‘ ہے ، بحر موجود ہے، تاثر موجود ہے ،اپنی تخلیق کو محض دوسروں کی رائے پر اختیار کرنا یا رد کرنا مجھ ایسے جہل مرتب کے نزدیک ’’ کفرانِ نعمت ‘‘ میں داخل ہے ، ’’ اسلاف ‘‘ کی روشنی میں ’’...
  5. مغزل

    صفر روپے کا نوٹ برائے رشوت

    ایسے 20000 نوٹ مجھے پیش کیے جائیں‌۔
  6. مغزل

    آواز۔ ۔ ۔ ۔

    بہت خوب محمود صاحب ، باقی گفتگو تو ہو ہی چکی ہے ، سو میری جانب سے مبارکباد، گر قبول افتد زہے عزو شرف
  7. مغزل

    اے سوزِ ناتمام اذیّت نہ دے مجھے --- محموداحمد غزنوی

    رسید حاضر است، محمود صاحب، گفتگو بابا جانی کر چکے ہیں ، میں متفق ہوں۔
  8. مغزل

    وہ طرہءِطرار ،کیا کہیے ------- فرقان مغل

    فرقان مغل صاحب، اچھی کوشش ہے ، لیکن وزن کا خیال نہیں رکھا شاید آپ نے ، ۔ اگر مقصود اصلاح لینا ہوتو کلام کو ’’ اصلاحِ سخن ‘‘ کی لڑ ی میں پیش کیا کیجے ۔ اللہ کرے زورِ‌قلم اور زیادہ
  9. مغزل

    کی بورڈ میں سی پی یو

    یہ آئیڈیا اچھا ہے وجی بھائی ۔
  10. مغزل

    آمنہ مغل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو

    بچے ۔۔ تمھیں شرارتی لگ رہی ہے ۔۔ ارے بھئی شرارتی ہے ۔۔ ہاہہاہا۔۔ آخر کو ملوپھپھو پہ گئی ہے ۔۔ یایاییای :blushing: آمین ، وجی صاحب، اللہ آپ کی دعائیں ہم سب کے حق میں قبول ومنظور فرمائے ۔ شکریہ صابر صاحب ۔ اللہ آپ کی دعائیں ہم سب کے حق میں قبول ومنظور فرمائے ۔آمین شکریہ مجاز ۔۔ ( صاحب /...
  11. مغزل

    آتے ہی رہتے ہیں اکثر اُن کے ساتھ پرانے دوست۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    ہزار فیصد متفق باباجانی، ۔ بہت شکریہ
  12. مغزل

    داغ کونسا طائرِ گم گشتہ اسے یاد آیا ۔ داغ دہلوی

    کیا کہنے فرخ بھائی ، بہت خوب انتخاب ہے ، شاید میں پہلے بھی پڑھ سن چکا تھا، مگر شکریہ نہ ادا کرسکا، کمال انتخاب ہے ، جواب نہیں۔واہ
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

    جیہ ، کیسی ہو گڑیا رانی ، ابوالگبین کیسے ہیں ، اور ابنِ ابوالگبین کیسا ہے ؟؟ سلامت رہو ، شاد رہو آباد رہو۔
  14. مغزل

    خیالوں میں خوابوں میں آنے لگے ہیں۔۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    خیالوں میں خوابوں میں آنے لگے ہیں مجھے پھر سے اب وہ ستانے لگے ہیں ذرا دیر میں روٹھ جاتے ہیں پھر سے منانے میں جن کو زمانے لگے ہیں جلانے میں شاید کمی رہ گئی تھی دیے اب لحد پر جلانے لگے ہیں چرا کر نظر آزما کر بھی دیکھا ملا کر نظر آزمانے لگے ہیں جو گائے تھے مل کر کبھی کمسنی میں...
  15. مغزل

    انسانیت ری انسٹال۔ از خرم شہزاد خرم

    :blushing::rollingonthefloor:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا
  16. مغزل

    چمن میں نہ گُل ہے، نہ حسنِ نظر ہے۔۔۔۔ عبدالعزیز راقم

    واہ اپنی ہئیت میں مکمل مطلع ہے، خالصتاً کلاسیکی رنگ لیے ہوئے داخلی کیفیات کا آئنہ ہے ، شعر علامتی تناظر میں دیکھا جائے تب بھی مفہوم مکمل ہے ، مصرع ثانی میں جگر اور داغ کو شعراء کے حوالے سے دیکھیں تب بھی شاعر کی اپنی کیفیت ہے اور موجودہ دور میں شعرو ادب میں جو تنزلی نظر آرہی ہے اس جانب اشاریہ...
  17. مغزل

    مبارکباد جیہ بہنا کو 10 ہزار مراسلوں کی مبارک

    سلامت رہو بھیا کی جان ، اللہ تمھاری دعا ہم سب کے حق میں قبول فرمائے آمین ۔
  18. مغزل

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=626739#post626739 لڑی میں مراسلہ نمبر 547 ملاحظہ...

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=626739#post626739 لڑی میں مراسلہ نمبر 547 ملاحظہ کیجے ، والسلام
  19. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    شکریہ راقم صاحب، یہ زمرہ ’’ عین شاعری ‘‘ نہیں دراصل طبع موزوں رکھنے کا بہانہ ہے ۔ ممنون اور مشکور ایک بات نہیں ، :: ممنون ۔ جو ممنونیت کا اظہار کرے اس سے مشروط ہے، اور ::مشکور : جس کا شکریہ ادا کیا جائے اس سے منسوب ہے ( عام طور پر لوگ یہ لفظ اپنے لیے استعمال کرتے ہیں جو کہ غلط ہے ) جبکہ...
  20. مغزل

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    ضرور باجو، کیوں نہیں ، بہت شکریہ:battingeyelashes::blushing: فٹ فاٹ ہوں اب تو دو ایک دن پہلے ایک حادثہ میں زخمی ہوگیا تھا، چھوٹے بھائ کو زیادہ لگی ، موبائل رابری کا شاخسانہ ، اب میں تو بھاگ دوڑ رہا ہوں، بس آپ کی دعائیں‌درکار ہیں ، ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا، ممکن تھا کی بجائے...
Top