نتائج تلاش

  1. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    باجو۔ ویسے ہی بخار ہے اور تو دھمکیاں نہ دیں :yawn:۔ ویسے بھی سارہ دہی بڑے اور پتہ نہیں کیا کیا بنانے لگ گئی ہیں ، مجھے تو لگتا ہے یہ بجو کا دورہ کراچی کم کراچی کو فوڈاسٹریٹ میں تبدیل کرنے کی عالمی سازش زیادہ ہے ۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  2. مغزل

    15 ورلڈبیسٹ میئرز

    13واں اور 20واں نمبر ، کی قلعی کھلی ہے جیو کی ، ہاہہا
  3. مغزل

    صریر خامہ وارث کی افادیت ---از راہِ عنایت توجہ کیجیے

    اظہر صاحب، ایک گزارش آپ سے کہ، مراسلہ روانہ کرتے وقت ’’ رسم الخط، تختی (‌سائز)‌ وغیرہ ‘‘ کو ’’معیاری حالت ‘‘ میں رکھا کیجے ، غیر اضافی طور پر سائز کو بڑا رکھنے سے مراسلے میں ’’ بھدے پن ‘‘ کا تاثر شامل ہوجاتا ہے اور پڑھنے والے کے لیے عموماً کوفت کا شائبہ رہتا ہے۔، مختلف اعراب اور حروف کے...
  4. مغزل

    پیپلز پارٹی اور متحدہ میں تنازع کی اہم وجہ۔۔۔۔

    نہ نو من تیل ملے گا ، نہ رادھا ناچے گی ۔ ہی ہی ہی ہی ہ
  5. مغزل

    میری پہلی غزل

    ارے واہ ۔۔ زبان بھی شاعرانہ شروع کردی ۔ بھئی مجھے تو معاف کردینا، میں تو اچھا دوست ہوں نا ؟؟
  6. مغزل

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے

    شکریہ بابا جانی، ایک اور جذ ب کی مد میں ہی لکھا تھا، میں رجوع کرتا ہوں ۔ اصلاح کا جوش تو نہیں تھا بابا جانی غلطی مجھ سے بھی تو ہوسکتی ہے۔:happy:
  7. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    بجو ، گاجر کا حلوہ ختم شد ہونے سے پہلے آجائیے گا، یہ نہ ہو کہ ہم ہڑپ کرجائیں۔ ہی ہی ہی ہی
  8. مغزل

    شوق سے ہر جفا کیجیے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    راقم صاحب، کبھی ہمارے اظہاریے ناطقہ( بلاگ ) پر بھی کرم کی نظر کیجے ، ربط دستخط میں ہے ۔
  9. مغزل

    حقیقی عوامی نمائندے کس پارٹی کے ہیں ؟

    متفق ، میری ذاتی دانست میں بھی متحدہ میں حقیقی عوامی نمائندے ہیں ، دوسرے نمبر جماعتِ اسلامی ہے اور تیسرے نمبر پر کوئی پارٹی نہیں کہ سب ملوکیت شاہی والے ہیں۔
  10. مغزل

    میری پہلی غزل

    واہ رے چوری چوری یہ بھی ہورہا ہے ، ادھر شعیب صفدر نے غزل لکھ ماری ہے ۔ اللہ خیر، ۔
  11. مغزل

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    اس لڑی کے ابتدائی مراسلات دیکھیے ، ۔ سر شرم سے جھک گیا۔ دست بہ دعا ہوں‌کہ باری تعالیٰ ہمیں‌اصل راستے کی توفیق دے ۔ آمین وجی ، سورۃ بقرہ کی آیت بغور ملاحظہ کیجے جس میں اللہ فرماتا کہ ’’ میں زمین پر اپنا خلیفہ ۔۔۔۔۔ ‘‘ اب سوچیں تو سہی کہ خلیفہ زمین کے لیے اور رکھا جنت میں‌گیا، ۔ یہ کیا...
  12. مغزل

    آفریدی کا کارنامہ۔۔۔پاکستان کی مزید عزت افزائی

    ہاہا۔۔ کیسے سیب کی طرح کھا رہا تھا گیند کو۔ بھوکا کہیں کا۔۔ ہااہاہہہ
  13. مغزل

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے

    سلیم صاحب۔ آداب واضح رہے کہ کلا م ’” آپ کی شاعری ‘‘ کی ذیل میں ہے ، خدانخواستہ یہ اصلاح نہیں ہے صرف نشاندہی کی ہے ، اعتراض ہو تو، مراسلہ حذف کرلوں گا، مگر بحیثِ قاری اور ہمسفر ہونے کے آگاہ کرنا میرا فرض تھا ۔ والسلام
  14. مغزل

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے

    تیری رفعت کا الہیٰ جو خیال آتا ہے جذب میں لپٹا ہوا روح پہ حال آتا ہے ( جذب کی ب گر رہی ہے ، درست کرلیجے ) گردشِ وقت اُسی لمحہ ٹھہر جاتی ہے تیرے عُشّاق پہ جب لمحہِ وصال آتا ہے ( آپ نے لمحہِ کو ’’ لم حے ‘‘ باندھا ہے ، درست نہیں ۔ ’’ لَم حَ ، ئے ‘‘ درست ہے ، مصرع ساقط ہورہا ہے) کوئی...
  15. مغزل

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے

    اچھی کوشش ہے جناب ، بس دو ایک جگہ غچہ کھاگئے آپ ، نظرِ ثانی کر لیں۔
  16. مغزل

    اگر میں مر گئی

    وارث صاحب : بقول استاد قمر جلالوی کے: ’’ کسے سمجھارہے ہیں آپ ، سمجھانے سے کیا ہوگا بجز صحرا نوردی اور دیوانے سے کیا ہوگا ’’ :blushing:
  17. مغزل

    پروین شاکر تتلیوں کی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں

    بہت خوب راجہ جی ، کیا عمدہ انتخاب ہے واہ ، سبحان اللہ سبحان اللہ
  18. مغزل

    صریر خامہ وارث کی افادیت ---از راہِ عنایت توجہ کیجیے

    ماشا اللہ اچھی کوشش ہے اظہر صاحب، شکریہ راقم صاحب، ۔ اب انتظار۔ کہ وارث صاحب اور بابا جانی کب تشریف لاتے ہیں۔
  19. مغزل

    تجھ سے بھلا میں روٹھ کے جاؤں گا اب کہاں۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    خاموش ہوں میں، آپ ہی لوگوں سے پوچھیے ہم کو تو دشمنوں سے بھی نفرت نہیں رہی ایک شعر میں‌ اپنے لیے ۔ میں اور ہم کا صیغہ استعمال کرنا عیوب میں شامل ہے اور اسے شترگربہ کی ذیل میں رکھاجاتا ہے ۔ باقی بابا جانی بات کر ہی چکے ، سلامت رہیں ۔
  20. مغزل

    علم والے کہتے ہیں۔۔۔۔۔"آزاد نظم"۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    ’’ ناطقہ سر بہ گریباں ہے ‘‘ سو خموشی بہتر است۔ :blushing:
Top