نتائج تلاش

  1. مغزل

    شوق سے ہر جفا کیجیے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    شکریہ راقم صاحب ، آج تو آپ سے گفتگو کا شرف بھی حاصل ہوگیا ، جی تو چاہتا تھا کہ گھنٹوں بات رہے ، مگر مصروفیت آڑے آگئی ، غزل پر صمیمِ‌قلب سے مبارکباد
  2. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کیا ہوا بھاگ کیوں گئے فیصل کیا بنانے لگے ہیں پھر ’’ کیسل ‘‘
  3. مغزل

    شوق سے ہر جفا کیجیے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    ابھی رات ہوچکی ہے ، گاؤں دیہات میں تو آدھی رات ہوتی ہے ، رہنے دو، میں خود کرلوں گا صبح کو۔ جیتے رہو
  4. مغزل

    آج کا شعر - 4

    سینے میں تیری یاد نے آئینے بھر دیے مشکل ہوا ہے سانس کا پتھر اتارنا ۔۔ اسلم کولسری
  5. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کھینچا تانی میں ٹوٹ جاتا ہے ۔۔ یہ لڑی کم زیادہ ’’ دھاگہ ‘‘ ہے (‌دھاگہ =تھریڈ)
  6. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہم کو اس قدر کھینچتے کیوں ہیں کیا قصور اس کا ہے جنابِِ من ؟
  7. مغزل

    انٹرویو انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

    حمنہ بٹیا، محفل میں‌خوش آمدید، جیتی رہیں ۔
  8. مغزل

    شوق سے ہر جفا کیجیے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    راقم صاحب ، لگتا ہے ناراض ہوگئے ؟؟ خیر میں‌کل ہی فون کرتا ہوں انہیں ، خدا خیر کرے ۔
  9. مغزل

    کچھ سوال ایسے بھی ۔۔۔

    شکریہ ، اچھی لڑی ہے ۔
  10. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    مستقل دور، رہ نہیں پاتے ۔۔۔ اس لڑی میں کشش ہی ایسی ہے
  11. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہم ہوَنّق نژاد ہیں صاحب !!! رونقیں اپنے بس کی بات کہاں‌ :battingeyelashes: :battingeyelashes: :battingeyelashes:
  12. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ایسا بالکل نہیں ہے راقم جی ہم کہاں اور ناگواری کہاں ! :biggrin: :biggrin:
  13. مغزل

    آج کا شعر - 4

    قیدِ زندانِ بدن اور طوقِ آزارِ خرد اور کیا ان کے سوا ہیں زندگی معنی ترے زھرا علوی ( رکن اردو محفل)
  14. مغزل

    آج کا شعر - 4

    شکر ہے رات کی رفاقت سے اپنے سائے سے جان چھوٹی ہے زھرا علوی ( رکن اردو محفل)
  15. مغزل

    علم والے کہتے ہیں۔۔۔۔۔"آزاد نظم"۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    شکریہ وارث صاحب، اپنے تئیں میں نے درست بھی کیا تھا، مگر محفوظ نہ ہوسکا، یہ املا کی غلطی ہے ، بحروں کے نام سے واقفیت نہیں گوگل پر سرچ کیا تھا تو یہ نام سامنے آیا تھا سو یوں لکھ دیا۔ بہت شکریہ مذکورہ غزل اگر مکمل مل جائےتو کیا کہنے ۔۔
  16. مغزل

    خیال خوانی

    ارے واہ ، یہ گڑا مردہ کس نے اکھیڑ دیا، یہ لڑی تو میں بھول ہی گیا تھا۔
  17. مغزل

    لمبے دانت ۔۔۔

    اسے لطائف کے شعبے میں ہونا چاہئے ناں ، عندلیبِ ہند ؟؟
  18. مغزل

    علم والے کہتے ہیں۔۔۔۔۔"آزاد نظم"۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    راقم صاحب میری دانست میں یہ آزاد نظم سے قریب ہے ، (معدودے چند اصلاحات کے بعد، جوسرخ روشنائی سے واضح ہیں ) ارکان =فاعلن مفاعیلن (بحر ہزج مثمن اشتر۔بشکریہ وارث صاحب) سائنس دان کہتے ہیں، --- ( یہاں سائنس کے وزن کا معاملہ ہے ، سانس دان کا وزن آرہا ہے جو غلط ہے ، اسے ’’ علم والے کہتے ہیں...
  19. مغزل

    حفیظ ہوشیارپوری تغافل کا کروں ان سے گلہ کیا - حفیظ ہوشیار پوری

    واہ ، بہت خوب جناب ، خوب انتخاب ہے واہ
  20. مغزل

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    طوبہ طوبہ یہ کیا ہورہا ہے یہاں‌؟؟
Top