نتائج تلاش

  1. مغزل

    معرکہء حق و باطل - نظم

    متفق بابا جانی ۔ عاطف بھائی ، ملاقات ہوگی تو یونی کوڈ کنورٹر فراہم کردوں گا۔ انشا اللہ ( بابا جانی آپ کون سا کنورٹڑ استعمال کرتے ہیں لنک فراہم کردیجے ، میں یو یو سی استعمال کرتا ہوں آج کل اس میں‌خرابی آرہی ہے )
  2. مغزل

    تنہائی۔ ۔ ۔

    اچھی کوشش ہے جناب ، ماشا اللہ ، ۔ میری جانب سے مبارکباد قبول کیجے ، اور ہاں سلیم صاحب نے اشاریہ دیا ہے ، غور کر لیجے گا۔
  3. مغزل

    میری خطاطی کے کچھ نمونے (بذریعہ کلک

    عاطف بھیا دعوت نامہ خطِ شکستہ میں تحریر کیا گیا ہے ۔
  4. مغزل

    اردو صوتی تختہ جدول ------- از :مدیرانِ شعبہ اردو ادب

    شکریہ عارف صاحب، مگر یہاں شفٹ ایف پردو زیر ہیں ، جو نسخ میں تو صاف دکھائی دیتے ہیں مگر نستعلیق میں ہلکا سا شائبہ ہی رہ جاتا ہے۔ اسے کرسی و نشست کے درمیان رکھا جائے تو نستعلیق میں بھی دکھائی دےگا۔
  5. مغزل

    تو اپنی محبت کا اثر دیکھ لیا کر (عمران شناور)

    میجر عاطف مرزا، اردو محفل میں خوش آمدید، امید ہے آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا، اگر آپ نے باقائدہ اپنا تعارف پیش نہیں کیا تو ’’ تعارف ‘‘ کی لڑی منتظر ہے ، مناسب خیال کیجے تو نعیم سمیر راج کو بھی اس جانب راغب کیجے ان کے لیے ابتداء میں اردو لکھنا مشکل ہے مگر وہ باآسانی یہ کام سر انجام دے سکتے...
  6. مغزل

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے

    بہت شکریہ بابا جانی ،سلیم صاحب آپ کا بھی شکریہ ، آپ کی آواز کا سحر اب تک کانوں میں رقصاں ہے ۔ انشا اللہ رابطہ رہے گا۔
  7. مغزل

    اردو صوتی تختہ جدول ------- از :مدیرانِ شعبہ اردو ادب

    شکریہ بابا جانی ۔ دیگر تمام صاحبا ن کا بھی بہت شکریہ
  8. مغزل

    ٹرین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنے لائق

    بہت خوب واہ واہ ، کمالِ فن ہے ، واہ
  9. مغزل

    اردو صوتی تختہ جدول ------- از :مدیرانِ شعبہ اردو ادب

    بابا جانی (الف عین), دوست, ذیشان حیدر, سخنور, شمشاد, فاتح, محمد وارث, محمدصابر اور نبیل بھائی محبتوں کے لیے سراپا سپاس ہوں۔ بہت شکریہ۔ (فونٹ بنانے یا تدوین کرنے والے احباب سے ایک گزارش کہ دو زیر کی لائن کینرنگ کچھ کم کی جائے کہ نستعلیق رسم الخط میں واضح نہیں ہوتا ۔ زوم کرنے پر ہلکا سا اشارہ...
  10. مغزل

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    کچھ نہیں‌بجو،بس ایک ایکسی ڈنٹ ہوگیا تھا، بھائی کو زیادہ لگی ، میں اس زخم سے جان چھڑا ہی پایا تھا کہ بخار نے آلیا۔ خیر اب قدرے بہتر ہوں۔
  11. مغزل

    شمشاد بھائی ، التماس ہے کہ متذکرہ لڑی کو کلپ / چسپاں کر دیجے ۔ ربط یہ ہے ، آپ ہی رائے بھی...

    شمشاد بھائی ، التماس ہے کہ متذکرہ لڑی کو کلپ / چسپاں کر دیجے ۔ ربط یہ ہے ، آپ ہی رائے بھی درکار ہے
  12. مغزل

    اردو صوتی تختہ جدول ------- از :مدیرانِ شعبہ اردو ادب

    ’’اردو صوتی تختہ جدول ‘‘ محفل کے بہت سے اراکین کو اعراب و علامات کے استعمال میں دقت پیش آتی ہے بالخصوص ’’ شعبہ اردوادب ‘‘ میں تو اس کی حیثیت اور ضرورت پیاسے اور پانی کی سی ہے ، فرداً فرداً وضاحت بھی جاری رہتی ہے ،مگر آج جی میں آیا کہ اسے باقائدہ ایک جدول کی شکل میں پیش کیا جائے تاکہ...
  13. مغزل

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    عین ممکن تھا کہ آپ جواب دیتے ۔ ( عجلت کی وجہ سے یہاں پوچھا تھا، کہ آپ لڑی میں تھے) ویسے مجھے کیز معلوم ہوگئی ہیں ، سوائے کھڑی زیر کے ۔ اگر آپ کے علم میں ہو تو بتادیں ۔ ( شمشاد بھائی کے لیے )
  14. مغزل

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    قبلہ ، جواب تو دیجے ۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ثمرین کی قسم میں سنجیدہ ہوں ، جواب دیجے ہر دو لڑی میں سوال کیا ہے ۔
  16. مغزل

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    کہاں ہیں سب لوگ: شمشاد بھائی ، سعود بھائی ۔دو زیر، دو پیش ،کھڑی زیر کے لیے ، شارٹ کٹ کی بتادیں ،ضروری ہے
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ٹھہریں ایک کام ہے ۔ دو زیر، دو پیش ،کھڑی زیر کے لیے ، شارٹ کٹ کی بتادیں ،ضروری ہے ۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    پیارے صاحب کیوں ڈانٹ رہے ہیں بی بی کو۔ توبہ توبہ ۔ ( بھاوج کو خبر کروں کیا ؟):blushing:
  19. مغزل

    شگفتہ جدول ساز

    شکریہ شگفتہ جدول ساز، کہ اردو کلیدی تختے کا ورود ممکن ہوسکے گا
  20. مغزل

    صوتی کی بورڈ

    نبیل بھائی ۔اردو صوتی کلیدی تختہ جدول کی شکل میں پیش کرنے کی اجازت چاہتا ہوں‌۔ تاکہ محفل کے نئے اراکین کے لیے آسانی ہو۔
Top