نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ظاہر ہے ۔۔۔ طو صابط حوا قہ ثرف ہروف قی مد میں حی نام لیے جائیں‌گے ۔ یعنی حمارا نام عب م قے مراسلے میں حی لیا جائے گا۔طوبہ طوبہ
  2. مغزل

    چمن میں نہ گُل ہے، نہ حسنِ نظر ہے۔۔۔۔ عبدالعزیز راقم

    بابا جانی ، بقول ہمارے چچا استاد ( وقار صدیقی اجمیری) کے : اب تو آجا کہ ترا راستہ تکتے تکتے ------ میری آنکھوں میں کھٹکنے لگی بینائی بھی۔
  3. مغزل

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    محمود احمد غزنوی صاحب۔۔اگر یہ زیادتی ہے ۔۔ تو میں معذرت خواہ ہوں۔ :wasntme: :wasntme: ( نکاتِ سخن، رموزِسَخُن، مقدمہ شاعری، بحرالاشعار، قطب الشعار کا مطالعہ کیجے ،) ۔۔ :notworthy:
  4. مغزل

    اُستاد جی، شعر لکھنا واقئی مشکل کام ہے، دیکیے تو ذرا

    بابا جانی ،۔ میں نہیں تھا ۔۔قسم سے ۔۔ :sad2: :sad2: ۔۔ یہ تو فرخ بھائی تھے۔۔:battingeyelashes: :battingeyelashes: ( باقی میں آپ کی بات سے متفق ہوں ، بابا جانی )
  5. مغزل

    اُستاد جی، شعر لکھنا واقئی مشکل کام ہے، دیکیے تو ذرا

    جب کہ میں مخالفت کروں ہوں‌ جناب، اظہر بھیا پہلے کئی بار خود کوشش کیجے اور خود تلاش کیجے کہ کیا اغلاط ہیں ، اسی طرح سیکھا جاتا ہے ۔ کیا کہتے ہیں ؟؟ ۔۔ ٹھیک کہا ناں ؟؟ ۔۔۔ ہمم۔۔۔ تو ہوجائیں شروع ۔۔ شاباش ۔۔۔
  6. مغزل

    تعارف لو جی ہم بھی آ گئے تیری محفل میں

    باباجانی فاطمہ قدوسی بٹیا کی تو شادی ہونے والی ہے لہذااب انکا آنا ممکن نہ ہو، بہرحال ہماری دعائیں دونوں فاطماؤں کے ساتھ ہیں۔
  7. مغزل

    تعارف لو جی ہم بھی آ گئے تیری محفل میں

    وعلیکم السلام ، فاطمہ ثانی بٹیا، جیتی رہیں اردو محفل میں دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے خیرم مقدم ۔ امید ہے کہ حلوہ کے بعد بھی آپ سے مراسلت کر شرف رہے گااور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، اور ہاں اپنی بٹیا رانی کا خیال رکھیں ، ہماری طرف سے پیار۔ والسلام
  8. مغزل

    تجھ سے بھلا میں روٹھ کے جاؤں گا اب کہاں۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    بہت خوب راقم صاحب ، ماشا اللہ ۔ بہت خوب
  9. مغزل

    آتے ہی رہتے ہیں اکثر اُن کے ساتھ پرانے دوست۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    آپ سات کی بات کرتے ہیں راقم صاحب استاد قمر جلالوی کے ہاں آٹھ ارکان کی غزل بھی (8فعولن کی بحر میں) ملے گی ۔ مشہور غزل ’’ مریضِ محبت انہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے ‘‘ ایک اور غزل ’’ اے مرے دل کسی سے بھی شکوہ نہ کر اب بلندی پہ تیرا ستارا نہیں ‘‘ ۔ایک نعت کے چند شعر ملاحظہ کیجے...
  10. مغزل

    ڈاکٹر عافیہ۔ ۔ ۔

    آپ سچ ہی کہتے ہیں غزنوی میاں ، لیکن ۔ اس طرح کے کاموں میں احتیاط لازم ہے ( انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو ، نظر میں رہتا ہے )
  11. مغزل

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    معذر ت کی ضرورت نہیں اظہر بھیا، بس دھیان دیا کیجے ، یہاں کوئی بھی آپ کو غلط مشورہ نہیں دیتا ، امید ہے وارث صاحب صرفِ نظر کریں گے ۔ مناسب خیال کیجے تو مطالعہ پر زیادہ زور دیجے اور کہنے پر کم ، شعر کہنے کی للک اپنی جگہ مسلم مگر پہلے سے موجود شعراء کو نہ پڑھنا بے ادبی شمار ہوتا ہے ، مطالعے سے...
  12. مغزل

    آتے ہی رہتے ہیں اکثر اُن کے ساتھ پرانے دوست۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    شکریہ باباجانی ، سیروں‌خون بڑھا دیا آپ نے ۔:battingeyelashes:
  13. مغزل

    علمی و ادبی لطائف

    بہت خوب ، شکریہ وارث صاحب،
  14. مغزل

    غیرت مند بھائی

    فرحان بھیا، خدا کے لیے ( اگر خدا کا واسطہ کارآمد نہیں تو بھائی ’’ الطاف حسین بھائی ‘‘ کے لیے سہی مگر) اب باز آجاؤ، ۔ کوئی مثبت کام کرلو ،۔روزِ‌محشر کیا منھ دکھاؤگے خالق ِ حقیقی ( حقیقی سے ایم کیو ایم حقیقی مت سمجھ لینا :blushing: ) کو۔۔؟؟/
  15. مغزل

    ڈاکٹر عافیہ۔ ۔ ۔

    سلگ رہی ہے نظر، روح اضطراب میں ہے ضمیرِ قوم حیا سوز مست خواب میں ہے وہ کیسی قوم تھی کہ جسکی ایک بیٹی نے صدا لگائی تھی، پھر جو ہوا نصاب میں ہے صدا کی گونج سے اعصاب جھنجھنا اُٹّھے وہ ارتعاش کہ تاریخ کی کتاب میں ہے صدا تو اب بھی وہی ہے مگر بصحرا ہے سماعتوں کا قحط ہے نظر سراب میں ہے...
  16. مغزل

    لوگ کرتے ہیں گلہ آزار کا۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    رسید حاضر ہے راقم صاحب، اور ماشا اللہ اعراب کا خوب استعمال کیا ہے ۔ میری محنت وصول ہوگئی ، بہت شکریہ
  17. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    جی ، بجو موسمی ( موس می والا نہ کہ موسم می والا ) ہاہاہ۔۔۔ اب تو ٹھیک ٹھاک ٹھوں ٹھس ہوگیاہوں۔ سرخ قالین کا آرڈر دے دیا ہے ۔:battingeyelashes:
  18. مغزل

    تمہید، انتباہ ، ترغیب ، استدعا

    ظفری بھائی ، بہت خوب، متفق متفق متفق
  19. مغزل

    اردو صوتی تختہ جدول ------- از :مدیرانِ شعبہ اردو ادب

    مثلاٍ مثلاٍ نستعلیق میں‌مجھے دو زیر ( تنوین )نظر نہیں‌ آرہی ہیں یہ کیا معاملہ ہوا ؟؟ جبکہ نفیس ایشیا نسخ میں واضح ہیں‌۔ (‌نستعلیق کے دونوں فونٹس میں نے انسٹال کر رکھے ہیں ) عکس دیکھیے گا۔
  20. مغزل

    بے کار پھر رہا ہے جو شیطان آج کل۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    ماشا اللہ راقم صاحب، عملِ جراحی کے بعد تو غزل و غزال ہو گئے ہم ۔ اللہ تبارک تعالیٰ برکتیں نصیب فرمائے ، آمین
Top