خیر، مجھے جون ایلیا کا شعر یاد آیا ۔اس کے ساتھ ہی ہماری طرف سے سو خون معاف کہ:
’’ کچھ لوگ کئی لفظ غلط بول رہے ہیں------ اصلاح مگر ہم بھی اب اصلا ، نہ کریں گے ‘‘
بہت خوب جناب ، ماشا اللہ ، ایک مصرع بحر سے ہٹ رہا ہے اور بابا جانی نے بھی نشاندہی کی ہے ، ۔
خاکسار کی جانب سے ہدیہ مبارکباد، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
راقم صاحب،۔آج کچھ مانگ لوں آپ سے ؟؟
ہمم۔۔ شکریہ (مجھے خبر تھی آپ انکار نہ کیجے گا):battingeyelashes:
وہ یہ کہ ’’ محترم‘‘ کی م ، ’’ م۔م۔مغل ‘‘ کے ساتھ لنگڑے کی بیساکھی کی طرح ہے۔۔
اسے ہٹا دیجے ۔ہمیشہ کے لیے۔بہت شکریہ ۔