بابا جانی ، شرمندہ نہ کیجے ، ۔ ویسے ہیں فرصت سے نظم پر لکھنے کی کوشش کرتا ہوں امید ہے ، اظہر صاحب کے ساتھ مجھے بھی سیکھنے کو ملے گا۔ اظہر صاحب، فی الوقت تو بجلی جانے کا وقت ہے یہاں ، فرصت پاتے ہی عرض گزارہوں گا۔ تب تک کے لیے اجازت ۔والسلام
بھئی ماشا اللہ ماشا اللہ ، سبحان اللہ ، کیا پالی شی منی ہے ۔ بہت پالی لگ لہی ہے۔ فاطمہ بہن ،اللہ مبارک فرمائے ، کلینڈ ر کی ڈیزائننگ کا بھی جواب نہیں ، مجھے تو مہمیز مل گئی ۔ گڑیا کی دیگر تصاویر بھی پیش کیجے ۔ والسلام
چاند نکلا چودہویںکا
ہاں وداع کی گھاٹیوں سے
شکر ہے ہم پہ واجب
مانگیے جب تک دعائیں
یہ منظوم ترجمہ پہلے ہی موجود ہے اور نعت خوانی کی محفلوں میں پڑھا بھی جاتا ہے
آپ نے جو کوشش کی اچھی ہے مگر وزن کا معاملہ ہے جس کی ذیل میں وارث صاحب اور بابا جانی سے رجوع کرتے ہیں
والسلام
شکریہ بابا جانی ،۔
راقم صاحب ، ایک سعادت بخش کام بتاؤں ؟؟
( مزا آجائے اگر بابا جانی کا سارا کلام ایک جگہ جمع کردیں تو)
اب میں تو ٹھہرا سہل پسند اور حلوہ کھانے والا۔
دوست ، پہلے نظم کے بارے میں پڑھ تو لو کہ نظم کی ہیئت کیا ہوتی ہے ، ماتھا ، چہرہ ، بیان ، گریز، رجوع اور منتہی کیا ہوتا ہے ، نظم کا مزاج کیا ہوتا ہے ، میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ سفر اچھی بات ہے مگر پہلے سمت کا تعین تو ہو، مناسب خیال کرو پہلے غزل پر عبور حاصل کرلو، آہستہ آہستہ نظم کی درک بھی...
ماشا اللہ ایک اور محمود کا خوشگوار اضافہ ہوا ہے ۔ واہ ، محمود صاحب آپ سے گزارش ہے باقائدہ ’’ تعارف ‘‘ کی لڑی میں اپنا تعارف پیش کیجے ،ربط ملاحظہ کیجے ۔