یقیناً ہوسکتا ہے ، مگر ادب آداب قوانین و شرائط کی حد میں رہ کر ، ہمارے ہاں دیکھا یہ جاتا ہے کہ ہم حدود پار کرجاتے ہیں ، آپ خاطر جمع رکھیں یہ محض ابحاث کا قبلہ درست کرنے کے لیے کیا جارہا ہے کوئی پابندی نہیں لگائی جارہی ۔ کہ سرے سے کوئی بحث ہی نہ ہو،۔باقی ظفری بھائی خود فرمائیں گے ۔