نتائج تلاش

  1. نایاب

    مبارکباد الف نظامی دس ہزاری

    محترم الف نظامی بھائی دلی دعاؤں بھری مبارکباد
  2. نایاب

    وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے استعفیٰ دے دیا

    یہی فیصلہ اگر وقوعہ کے دن کر دیا جاتا تو شہباز شریف نواز شریف کی ذات اس معاملے سے صاف بچ نکلتی ۔۔ لیکن اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اور اگر کہیں شہباز شریف واقعی خادم پنجاب ہوتے تو خود ہی اس دن استعفی دے دیتے ۔ اور " شہباز" اصلی بن کر پنجاب پر راج کرتے ۔۔ لیکن اللہ ایسے ہی بے انصاف ظالموں کو...
  3. نایاب

    درجہ حرارت

    محترم بہنا یہ سکرین کیسے شیئر کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
  4. نایاب

    درجہ حرارت

    الریاض سعودی عرب روشن دن تیز دھوپ اس وقت مغرب کی اذان ہو رہی ہے ۔ وقت ہے شام 6 بج کر 47 منٹ درجہ حرارت موبائل کے مطابق 40 سنٹی گریڈ ہے ۔ ہوا کے جھکڑ چل رہے ہیں
  5. نایاب

    کوکنگ

    یہ مجبوری دکھ نہیں دیتی بلکہ خوشی کا سبب ہوتی ہے ۔ سب کھاتے ہیں تعریف کرتے ہیں تو صحت بھی درست درست لگتی ہے ۔ کبھی آپ بھی کسی کے لیئے کھانا بنا کر کھلا کر اس خوشی کو محسوس کریں ۔ مجھے اس بات سے بالکل بھی اتفاق نہیں ہے ۔ یہ ان مردوں کی شان کے خلاف ہوگا جو جھوٹی احساس برتری کا شکار ہوتے ہیں ۔ سچے...
  6. نایاب

    کوکنگ

    کچھ ایسا ہی حال اپنی طرف بھی ہے ۔ دراصل یہاں بنی بنائی تنور کی روٹی جسے " تمیس " کہتے ہیں آسانی سے مل جاتی ہے ۔ اور مشینی روٹی بھی جسے " خبز عادی " کہتے ہیں قریب تمام دکانوں سے مل جاتی ہے ۔ اس لیئے روٹی بنانے بارے کبھی سوچ نہیں آئی ۔ اک بار صحرا میں کچھ دن گزارنے کا اتفاق ہوا تھا ۔ وہاں اک...
  7. نایاب

    کوکنگ

    پاپی پیٹ کا سوال ہے یہ کھانا پکانا ۔۔۔۔۔ کبھی اپنا پیٹ اور کبھی ہمارے پیاروں کا پیٹ ہمیں خوشدلی کے ساتھ یہ مشقت کرنے پر مجبور کیئے رکھتا ہے ۔ اب تو سب کچھ ہی پکانا آ گیا ہے ۔ روٹی بنانے کے سوا ۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    ماشاءاللہ مجھ پر بھی کرم ہے سچی ذات پاک کا ۔ الحمد للہ رمضان الکریم کی آمد آمد ہے ۔ سو مصروفیت کچھ بڑھی ہوئی ہے ۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسے مزاج ہیں محترم بھائی ۔۔ ؟ کیسا جا رہا ہے سفرزندگی ۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں اللہ سوہنا سدا آسانیوں کی چھاؤں نصیب فرمائے آمین
  10. نایاب

    اک نئی غزل ''جاناں''۔۔''

    اک اچھی کوشش ۔۔۔۔ بہت دعائیں استادمحترم آسی بھائی کی نصیحت قابل توجہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    محبت اور ایمان

    عجب تحریر ہے ۔۔۔ مجھ ایسا قاری تو پڑھتے ہوئے کچھ ایسا محسوس کر رہا ہے جیسے ہاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھا یہ سوچ رہا ہو ۔۔ کہ کس دھاگے کو کس دھاگے سے جدا کروں کہ یہ الجھا ریشم سلجھ جائے ۔۔۔۔ مکالمےتو خوب ہیں ہر دو محبت و ایماں کے ۔۔۔۔۔ مگر تحریر کچھ ربط سے دوری پر ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    خوشی

    اندھیروں میں بھٹکتے اپنی تخلیق کی حقیقت میں الجھنے والوں کے لیے اک خوبصورت راہ دکھاتی تحریر ۔ بہت دعائیں شراکت پر
  13. نایاب

    بشیر بدر بڑی آگ ہے، بڑی آنچ ہے، ترے میکدے کے گلاب میں

    بہت خوب انتخاب بہت دعائیں یوں تو تمام غزل ہی خوب ہے مگر ۔۔۔۔۔۔۔ سوچو تو ۔۔۔۔ کتنی گہری بات ہے اس مصرعے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کئی بالیاں ، کئی چوڑیاں یہاں گھل رہی ہیں شراب میں
  14. نایاب

    کچرا ،،،

    کاش کہ ہم سب کا بھی شمار " نو آموز " میں ہونے لگے۔۔۔۔۔۔۔ بے حسی کا نوحہ ہے بلاشک بہت دعائیں محترم انور جمال بھائی
  15. نایاب

    اردو اور ہندی

    زبان اردو اس ہندی یا بھاشا کی ایک شاخ ہے جو دہلی اور میرٹھ کے اطراف میں بولی جاتی تھی جس کا تعلق شورسینی پراکرت سے بلاواسطہ تھا۔ بھاشا جس کو مغربی ہندی کہا جاسکتا ہے، زبان اردو کی اصل ہے۔ اردو میں ہندی الفاظ کا کثرت سے استعمال اس بات کی دلیل ہے کہ اس کی ابتدا ہندی سے ہوئی۔ مسلمان بحیثیت فاتح جب...
  16. نایاب

    چائے ہےچاہت والی

    محترم مرزا بھائی میں اپنے بارے یہی یقین رکھتا ہوں کہ نا میں سوہنی نا گڑ پلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر مجھے ہر جانب سے یہی صدا آتی ہے کہ اک تو ہی دھنوان ہے گوری باقی سب کنگال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ فورمز یہ محفلیں حرفوں سے بنے لفظوں پر مشتمل تحریری گفتگوؤں اور ابحاث پر سجتی ہیں ۔ تحریر پر قائم رشتے...
  17. نایاب

    چائے ہےچاہت والی

    السلام علیکم آج عرصہ بعد محترم زبیر مرزا بھائی کی بذریعہ تحریر زیارت ہوئی ۔ تحریر اس سچے جذبے پہ استوار دکھی ۔ جس کی خوشبو سے نیٹ پہ آباد عالمی گاؤں کا گوشہ گوشہ مہکتا ہے ۔ کہیں یہ مہک کم ہوتی ہے کہیں زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم اپنے موڈ کو مہکا لیتے ہیں ۔ اپنے من پسند سلسلوں سے جڑی گفتگو کے بل پر...
  18. نایاب

    مبارکباد طلحہ ابن مقدس ہوئے ایک ماہ کے۔۔۔ :)

    محترم مرزا بھائی سچی سچی باتیں اور ہوا کے گھوڑے پہ سوار ۔۔۔۔۔ دیکھیں آپ کی " مبارکباد " ہوا کے زور پہ جانے کہاں جا پڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    تعارف محمد فہیم

    محترم محمد فہیم صاحب محفل اردو میں خوش آمدید
  20. نایاب

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

    ممکن ہے ٹائپو ہو ۔۔۔۔۔ 1992 کی جگہ 1929پرنٹ ہوگیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔
Top