السلام علیکم
پچھلے دنوں محترم " فرح دیبا ورک " کی نثری نظموں پہ مشتمل کتاب " کاغذ پہ دھری آنکھیں " منصہ شہود پہ آئی ۔
محترم فرح دیبا ورک بارے اک انکشاف دلچسپی سے خالی نہ ہوگا کہ محترم فرح دیبا کچھ عرصہ قبل تک اردو محفل پر خوشی کے نک سے کافی متحرک رہی ہیں ۔
ان کی نثریہ نظمیں بہت سادگی کے ساتھ...