نتائج تلاش

  1. نایاب

    فطرت سے ایک مکالمہ (فرحت زاہد)

    بلاشبہ اک سچی نظم بہت دعائیں محترم بہنا
  2. نایاب

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    جزاک اللہ اس در کا گدا بننا بھی بڑے نصیب میں شامل۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

    عضب: نو تلواروں میں سے ایک بشکریہ بی بی سی اردو
  4. نایاب

    پاکستان میں غالب شناسی

    غالبیات پر اک بہترین کتاب بارے معلومات فراہم کرنے پر بہت شکریہ بہت دعائیں محترم راشد اشرف بھائی
  5. نایاب

    گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

    اے اللہ بے گناہوں پر ظلم کرنے والوں کو عبرت کی مثال بنا آمین
  6. نایاب

    محفل کی روح سے ملاقات

    ٹھگاں دے ٹھگ پروہنے ۔۔۔۔۔ مجھ جیسے ٹھگ کی نگاہ میں " 10 نمبری ٹھگ " ہیں محترم سعود ابن سعید بھائی ۔۔۔ نہ صرف لوٹ لیتے ہی پل میں " انسانوں " کو ۔۔۔ بلکہ قید کر لیتے ہیں خلوص و وفا کے پنجرے میں ۔۔ بہت دل چسپ احوال ملاقات ۔۔۔ بہت دعائیں ۔
  7. نایاب

    امن بذریعہ جنگ۔۔۔؟

    اللہ جانے ان ڈاکٹر صاحب کے مریضوں کا کیا حال ہوتا ہوگا ان کے علاج سے ۔۔۔۔۔ نہ سر نہ پیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے سری بے وقت کی راگنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی مثال ہے مندرجہ بالا کالم ۔
  8. نایاب

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    محترم خیال بھائی ہم تو سدا سے قارئین و سامعین میں شامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صنف کوئی بھی ہو " نثر " کی سو بھرپور حصہ لیں گے ۔۔۔۔ ان شاءاللہ اسی بہانے میں بھی اپنا کچھ اپنا " پچپن بھرا بچپن " یاد کر لوں گا ۔ بلکہ زبردستی آپ سب کو پڑھا دوں گا ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    طالبان نے اسلام آباد اور لاہور میں اہم عمارتوں کو جلا کرراکھ کرنے کی دھمکی دیدی

    غیر قانونی تحریک طالبان پاکستان نے ایک بیان میں غیرملکی سرمایہ کاروں، کمپنیوں اور ملٹی نیشنل اداروں سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ اپنے معاملات فوری طور پر معطل کرتے ہوئے ملک چھوڑ دیں۔ ظالمان کے حمایتی اور آپریشن کے مخالف ذرا غور فرمائیں کہ ان ظالمان کی ہمدردی کن سے ہے ۔ اے اللہ ان ملک دشمنوں...
  10. نایاب

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    بہت شکریہ محترم سید سرکار آپ نے درست رہنمائی کی ۔۔۔ جزاک اللہ لکھتے وقت بہت سوچا مگر " روپ " ذہن میں آیا ہی نہیں ۔ مجھے بذات خود " اقسام " غیر مناسب محسوس ہوا ۔ بہت شکریہ بہت دعایں
  11. نایاب

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    اللہ سوہنا اس آن مان شان کو سدا سلامت رکھے ۔ سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں میری سب بہنیں بیٹیاں ۔۔ آمین
  12. نایاب

    خیالی پلاؤ

    واقعی عظیم ہیں آپ پاکستان سے آئے ہیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. نایاب

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 1

    بہت خوب تحریر بہت دعائیں
  14. نایاب

    شلوار کُرتا پہن کر ٹیکسی چلانے کے لیے پاکستانی کا مقدمہ

    اس مقدمے کا فیصلہ کیا ہونا چاہیئے ۔۔۔؟ کیا راجہ صاحب کو وردی پہننے سے چھوٹ دے دینا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ میری سوچ تو یہ ہے کہ جیسے " قانون " سب کے لیئے برابر ہے ۔ اسی طرح " وردی " پہننا بھی سب کے لیئے لازم ہے ۔۔۔
  15. نایاب

    شلوار کُرتا پہن کر ٹیکسی چلانے کے لیے پاکستانی کا مقدمہ

    ٹیکسی کمیشن نے اس مسئلے کے حل کے لیے ایک مسجد کے امام سے مذہبی لباس کے بارے میں دریافت کیا۔ جس کے بعد ٹیکسی کمیشن نے راجہ نعیم کو رعایت دیتے ہوئے انھیں گھٹنوں سے اوپر تک کا سفید کرتا اور کالی پینٹ پہننے کی اجازت دی۔ لیکن راجہ نعیم بضد ہیں کی وہ تو روایتی سفید شلوار اور کرتا ہی پہن کر ٹیکسی...
  16. نایاب

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    سوچ رہا ہوں اک مضمون لکھوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہنوں کے روپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ممتا بھری ۔۔۔۔۔۔۔۔ سڑیل ۔۔۔۔۔۔ کھڑپینچ ۔۔۔ غصیل ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب وقت اجازت دے پڑھنے چلی آئیے گا ۔۔۔۔ اللہ آپ کو عبداللہ گبین شہزادے کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔۔ آمین
  17. نایاب

    نیلا ساند

    سبحان اللہ سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے کیسے کیسے خوبصورت روح کو تسکین بخشنے والے مناظر ہیں ۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں گھر بیٹھے سیر کروانے پر ۔۔۔
  18. نایاب

    کہتا ہوں کہ سچ !

    محترم ساجد بھائی آپ کی حقائق سے بھرپور تحریر براہ راست محفل اردو کی انتظامیہ سے مخاطب ہے ۔۔ کیا اس معاملے میں براہ راست انتظامیہ سے نظرثانی کی اپیل کرنا اک بہتر عمل نہ ہوگا ۔۔؟
  19. نایاب

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    سوچ رہا ہوں دونوں محترم بہنوں بیٹیوں کو کس طرح جذباتی بلیک میل کر سکتا ہوں ۔ اپنے پاس تو ہے بس دعاؤں بھری زنبیل سو ڈھیر ساری دعاؤں کے ہمراہ دونوں سے مودبانہ التجا کرتا ہوں بالیقین میری التجا کو شرف قبولیت بخشیں گی ۔۔ واپس آجائیں آپ دونوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  20. نایاب

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

    ان شاءاللہ ۔۔۔ پاکستان کے دشمن تباہ و برباد ہوں گے ۔۔۔ پاک فوج زندہ باد ۔۔ پاکستان پائندہ باد
Top