نتائج تلاش

  1. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بٹیا جی ظفر آدمی اس کو نہ جانیے گا ہو وہ کیسا ہی صاحبِ فہم و ذکا جسے عیش میں یادِ خدا نہ رہی جسے طیش میں خوفِ خدا نہ رہا اختلاف بحث و مباحثہ اپنی نا پسندیدگی کا اظہار خفگی اور غصے کا عالم ۔۔ ان کیفیات سے کب کس کو رہائی ؟۔۔ جب اپنوں سے گفتگو ہو تو انسان بنا جھجھکے اپنی بات میں تلخ الفاظ...
  2. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ ڈھیروں دعائیں آپ کے نام ۔۔۔۔۔ بیٹیاں تو دعاؤں جیسی ہوتی ہیں ۔ دعاؤں سے بھی بھلا کوئی ناراض ہوسکتا ہے ۔ دعائیں بھی کبھی بری لگ سکتی ہیں ؟۔ بٹیا رانی اب پوچھ لو پورے اعتماد کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    مبارکباد صائمہ شاہ کے 2000 مراسلے، خدا خدا کر کے

    محترم بہنا دلی دعاؤں بھری مبارکباد سدا خوش و شادوآباد ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین
  4. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    جی بٹیا رانی آپ جو پوچھنا چاہیں بلا تکلف پوچھیں ۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    جی محترم بھائی ۔ بلاشک مجھے برا لگا ۔ اور کھلے طور اس کا اظہار کیا ۔ آپ کا بڑا پن ہے کہ آپ نے میری ناپسندیدگی کو محسوس کیا ۔۔۔ اب آپ کی ہی یہ ذمہ داری ہے کہ محترم فصیح بھائی سے کچھ سوال پوچھتے دھاگے کو دوبارہ پٹری پہ لائیں ،،،،،،، بہت دعائیں
  6. نایاب

    نویں سالگرہ قلت الفاظ ۔

    لفظوں کی قلت ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ سچے جذبے کب لفظوں کی بہتات کے محتاج ہوتے ہیں ؟ بٹیا رانی ۔ ان شاءاللہ سدا سجی رہے گی یہ محفل اردو اور یونہی جاری و ساری رہے گا علم کا سفر مجھ ایسے تشنگی کے مارے آتے رہیں گے پیاس اپنی بجھاتے رہیں گے ۔۔۔ لفظوں کے روشن چراغوں سے راہ پاتے رہیں گے ۔۔ ان شاءاللہ بہت دعائیں...
  7. نایاب

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    آپ نے درست کہا محترم شمشاد بھائی اک مختصر سلسلے میں کسی سے کیا پوچھنا کیا بتانا ۔ کیا محبتیں سمیٹنی بانٹنی ۔۔۔ آپ محترم سید فصیح بھائی کے انٹرویو کا دھاگہ کھول دیں جو کہ ان شاءاللہ ہم سب کے حصہ لینے کی وجہ سے طوالت کا ریکارڈ قائم کر دے گا ۔ ان شاءاللہ محترم زبیر مرزا بھائی سے التجا کرتے اس...
  8. نایاب

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    انٹرویوز کے دھاگے ہر قسم کے سوالات سے رواں رہتے ہیں ۔ بس ذاتیات میں شامل اور ادب و احترام سے دور سوال ممنوع جانے جاتے ہیں ۔ یہ چائے کی پیالی پر استوار ہے گفتگو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں سنجیدگی یا مزاح کب امام نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  9. نایاب

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    محترم ماہی بٹیا آپ جیسے چاہیں ویسے سوال کرسکتی ہیں ۔ ادب و احترام اور ذاتیات کا خیال رکھنا لازم امر ہے ۔ محترم شمشاد بھائی نے جانے کیوں اعتراض کرتے دھاگے کا رخ ہی بدل دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  10. نایاب

    وزیر اعظم اور عمران خان پر دہشت گردحملوں کا خطرہ ہے : پنجاب حکومت

    جانے کون بنے گا قربانی کا بکرا ۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    بابا کی جان - آمنہ

    ماشاءاللہ اللہ سوہنا سدا اپنی رحمتوں بھری آسانیوں سے نوازے بٹیا رانی کو آمین
  12. نایاب

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    واہہہہہہہہہہ بہت شکریہ بہت دعائیں محترم زبیر مرزا بھائی آپ نے عرصہ بعد چائے کی محفل سجائی اور گویا کیا ہی خوب سجائی ۔۔۔ بہت سادہ بہت پرخلوص ہستی کو مہمان بنایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آ جائیں سید بادشاہ ۔ چائے پیئیں چاہت سے بھرپور ۔۔ اور کریں ہم سے مہکتی چہکتی باتیں ۔۔۔۔۔ ابھی سوال راستے پر ہیں...
  13. نایاب

    افغانستان کا ایک گاّوں

    لاجواب شراکت دیکھو ہم نے کیسے بسر کی، اس آباد خرابے میں رہ نوردِ شوق کو، راہ میں، کیسے کیسے یار مِلے ابرِ بہاراں، عکسِ نگاراں، خالِ رُخِ دلدار مِلے کچھ بلکل مٹّی کے مادُھو، کچھ خنجر کی دھار مِلے کچھ منجدھار میں، کچھ ساحل پر، کچھ دریا کے پار مِلے ہم سب سے ہر حال میں لیکن، یُونہی ہاتھ پسار مِلے...
  14. نایاب

    کوما

    کوما ۔ مدہوشی ۔ بے ہوشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان تین " عالم " کی کیفیات کو الگ الگ سمجھ لیا جائے تو نظم " کوما " اپنی جگہ مکمل ابلاغ کر رہی ہے ۔ اور اس کے ابلاغ کا مکمل ہونے کا اثبات اسی مصرعے میں پوشیدہ ہے " اِس جگہ تیرے سِگنل نہیں آ رہے " اس نظم میں موجود یہ طنز بیک وقت " مذہب و دہریت " کی دونوں انتہاؤں...
  15. نایاب

    نعت از اعجاز رحمانی

    سبحان اللہ ان گنت درود و سلام اس ہستی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر جو رحمت للعالمین قرار پائے ،،،،،،،، بہت پرنور شراکت ۔۔۔۔۔۔ ڈھیردعائیں
  16. نایاب

    اگر اسے لازم قرار دے دیا جائے ۔۔۔ تو آپ کون سا جانور پالنا چاہیں گے؟

    سولہ آنے سچی ہے یہ بات ۔۔۔۔۔ یہ حسن یہ نزاکت یہ ادائیں ۔۔۔۔ تو " نک چڑھی " کیوں کر نہ ہو۔۔ بہت دعائیں
  17. نایاب

    اگر اسے لازم قرار دے دیا جائے ۔۔۔ تو آپ کون سا جانور پالنا چاہیں گے؟

    بڑی " نک چڑھی " ہے یہ ماؤں بلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    نویں سالگرہ جانِ لشکر ! ۔۔۔۔۔ ( ایک تمہید میری پیاری محفل کے نام )

    میرے محترم بھائی جب کوئی تحریر اپنے سچے جذبوں کی خوشبو سے میرے دل و جاں کو مدہوش کر تے مجھ سے میرا ذخیرہ الفاظ چھین لے تو بس اک ہی لفظ " کلاسیک " بچتا ہے میرے پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔ سو اسے ہی " ہدیہ " کر دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    اگر اسے لازم قرار دے دیا جائے ۔۔۔ تو آپ کون سا جانور پالنا چاہیں گے؟

    چوہوں سے نجات پانے کے لیئے اک بلی پالی اب گیارہ بلونگڑے ہیں اس کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. نایاب

    محفل اردو زندہ باد کہ جس نے آپ کو " قہقہہ " لگانا سکھا دیا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں

    محفل اردو زندہ باد کہ جس نے آپ کو " قہقہہ " لگانا سکھا دیا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
Top