نتائج تلاش

  1. نایاب

    طب نبوی

    آپ اس پیج پر جائیں اور عنوان سمجھ کر ترتیب سے پوسٹ کر دیں ۔ اک تو آپ کے مراسلے بڑھیں گے دوسرے خلق خدا کے مستفید ہونے پر نیکیاں بھی ۔ میرے پاس تو اتنا وقت نہیں ہے ابھی ۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    طب نبوی

    نہیں یہ سب سے نیا ہے محترم بھائی نہیں میں نہیں دیکھتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    طب نبوی

    میرا خیال ہے کہ یہاں سے آپ کو مطلوبہ مواد مل سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  4. نایاب

    فہرست، اردو کے شخصی خاکے (پاک و ہند)، الایام کراچی-جنوری تا جون 2014

    بہت شکریہ بہت دعائیں محترم بھائی
  5. نایاب

    ٭٭٭ رمضان کا پیغام ٭٭٭

    جزاک اللہ اک بہترین روشن شراکت بہت دعائیں بلاشبہ روزہ " تزکیہ نفس " کی مشق کا بہترین ذریعہ ہے ۔ اللہ تعالی ہم سب کو رمضان الکریم کی نعمتوں برکتوں سے مستفید ہونے کی توفیق سے نوازے آمین
  6. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    بٹیا جی اللہ تعالی آپ کی محنت کو قبول فرماتے شاندار کامیابی سے نوازے آمین
  7. نایاب

    تبصرہ کتب کاغذ پہ دھری آنکھیں

    آج محترم خوشی جی سے رابطہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو محفل سے غیاب بارے پوچھا ۔۔۔
  8. نایاب

    تبصرہ کتب کاغذ پہ دھری آنکھیں

    معروف شاعر محترم عرفان ستار بھائی " کاغذ پہ دھری آنکھیں " بارے لکھتے ہیں ۔۔ ایف ڈی ورک کی نظموں کے مجموعے کا مسودہ گزشتہ کئی ہفتوں سے میرے پاس ہے، اور اس میں شامل نظموں کا مطالعہ میں کئی بار کرچکا ہوں۔ ارادہ تھا کہ ایک بار مسودہ پڑھ کر رائے لکھ دوں گا جیسا کہ ہمیشہ کیا کرتا ہوں، مگر اس بار...
  9. نایاب

    میڈیا پر بھارتی کلچر پروموٹ کر کے قوم کو تباہ کیا جا رہا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

    کرپٹ ترین عدلیہ ہے پاکستان کی ۔ سانپ پھنکاریں مارتا سامنے سے نکل جاتا ہے ۔ اور یہ جج صاحبان مدتوں لکیر پیٹتے رہتے ہیں ۔ سن اکہتر سے لیکر آج تک مجھے کسی بھی مقدمے میں صاف شفاف اور بر وقت انصاف ہوتا نہیں دکھا ۔ اگر کسی کے پاس کوئی مثال ہو تو افادہ عام کے لیئے شریک دھاگہ کر دے ۔ روز سوموٹو ایکشن...
  10. نایاب

    میرے والد صاحب مرحوم کی ایک غزل۔ضیائے خورشید ۔صراحی سر نگوں ، مینا تہی اور جام خالی ہے

    حق مغفرت فرمائے۔۔ آمین کیا خوب غزل کہتے تھے محترم سید خورشید علی ضیاء عزیزی (جے پوری)صاحب
  11. نایاب

    لیبر ڈے پر میرے والد مرحوم کی کہی گئی طرحی مشاعرے کی غزل

    بلاشبہ بہت پر تاثر نظم بہت شکریہ بہت دعائیں شراکت پر
  12. نایاب

    اپنے اساتذہ کرام کے نام ایک حقیر سا نذرانہ عقیدت ۔۔عابی مکھنوی

    بلاشبہ ۔ سچے جذبے مہک رہے ہیں لفظ لفظ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  13. نایاب

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    ماشاءاللہ بالیقین ۔ آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت مبارکہ جن نفوس کا مقدر ٹھہری ۔ یہ محترم نفوس جس بھی کیفیت میں زیارت پاک سے مشرف ہوئے ۔ انہوں نے آپ جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہی زیارت کی ۔ اور جو کچھ بھی اس زیارت مبارکہ کی محفل میں پیش آتے دکھائی دیا ۔وہ بھی شیطان...
  14. نایاب

    یار کُوں غرضاں نئیں بنگلے تے کھولے نال !

    اک بہترین شراکت بہت دعائیں
  15. نایاب

    انقلاب کیلئے طاہر القادری سے مل سکتا ہوں، عمران خان

    کپتان صاحب کو عقل آہی گئی یہ الگ بات کہ ذرا دیر سے آئی ۔ بہرحال ابھی بھی کچھ زیادہ دیر نہیں ہوئی ۔۔ باتیں بھی کافی حد تک سچ کہی ہیں ۔ سابقہ چیف جسٹس نے دھاندلی سے کیا کیا کمایا ۔ اب سب سامنے آ رہا ہے ۔
  16. نایاب

    تبصرہ کتب کاغذ پہ دھری آنکھیں

    بہت شکریہ ڈھیر دعائیں محترم سیدہ بہنا فیس بک پر رابطہ ہے ان سے ۔ انہوں نے ہی کتاب بھیجی ہے اپنی ۔ ان سے اجازت لیکر اردو محفل میں شریک کی ہے ۔۔۔۔
Top