محترم نصیر احمد ناصر صاحب مدیر " تسطیر " کاغذ پہ دھری آنکھیں " بارے کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
سوشل میڈیا کا فائدہ باقی دنیا نے اٹھایا ہے یا نہیں لیکن اردو والوں نے اِس کا بھرپور استعمال کیا ہے۔ بطورِ خاص تارکینِ وطن کے لیے اپنی زمین و ثقافت اور اپنے شعر و ادب کے ساتھ وابستگی اور اظہار کا یہ سب سے اہم...