اصل میں مفاد پرستوں نے 80 کی دہائی سے پاکستانی معاشرے میں تفرقہ کی فصل کو بھرپور کھاد ڈالی اور مسلکی بنیاد پر معاشرے میں لوگوں کے درمیان بہت مہارت سے دیواریں کھڑی کر دیں ۔ اور اب جب بھی کوئی پاکستانی معاشرے کے سدھار کے بارے کوئی صدا لگاتا ہے ۔ تو مسلک کی تلوار کسی نہ کسی رخ سے بلند ہوجاتی ہے ۔...