نتائج تلاش

  1. نایاب

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    میرے محترم بھائی ۔ آپ جو چاہے وہ سوچ رکھنے میں آزاد ہیں ۔ آپ کی سوچ کی پرواز پر کوئی قدغن نہیں لگا سکتا ۔ اس بارے کیا بحث کرنی ۔۔ وقت کسی کو بھی معاف نہیں کرتا وقت آنے پر سب کے بہروپ اتار دیتا ہے ۔ مشرف کے بارے میں آنے والا وقت یہ ثابت کر دے گا کہ وہ کتنا محب وطن اور کتنا بد نیت تھا ۔ بہت...
  2. نایاب

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    ماشاءاللہ اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین محترم عزیزامین بھائی
  3. نایاب

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    مشرف واقعی اک آمر تھا ۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہو سکتیں ۔ لیکن اسے آمر کی کرسی پر کس نے بیٹھنے کو مجبور کیا ۔۔ اسے بھی ذہن میں رکھنا چاہیئے ۔ جہاں تک روز حملوں کی بات ہے تو یہ کھوج کرنی چاہیئے کہ یہ حملے کون کرتا تھا اور کس کے اشارے پر ہوتے تھے ۔۔۔۔۔ مشرف کا جرم صرف " پاکستانیت " رہی ۔۔۔۔
  4. نایاب

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    میرے محترم بھائی میں نے " وقت کے حکمران "لکھا جو برسراقتدار ہیں ۔ پرویز مشرف وقت کا حکمراں تو نہیں ۔ وہ تو حال میں معتوب ہے ۔۔۔۔اس نے ان کے پول کھولے جو آج فرعون بنے عوام پاکستان کو لوٹ کھسوٹ رہے ہیں ۔
  5. نایاب

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    میرے محترم بھائی پرویز مشرف کا 9 سالہ دور حکومت اس 11 سالہ تاریک رات سے کہیں بہتر رہا جو نفاذ اسلام کے نام پر پاکستان کے عوام پر مسلط رکھی گئی ۔ اس کے علاوہ منتخب عوامی نمائندوں پر مشتمل لٹیروں پر مبنی حکومتوں سے بھی مشرف کا دور کہیں بہتر رہا ۔ ہاں ۔ سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگانا اس کی سب...
  6. نایاب

    منظر بھوپالی بٹیاں - منظر بھوپالی

    سچی بات بہت دعائیں شراکت پر
  7. نایاب

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    پرویز مشرف صاحب تو پہلے ہی سے معتوب ہیں ۔ پاکستان بچانے سنوارنے کے جرم میں ۔۔۔ یہ لسٹ تو " وقت کے حکمرانوں " چور لٹیروں بےایمانوں پر مشتمل تھی ۔۔۔
  8. نایاب

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    مبشر لقمان صاحب تو بھگو بھگو جوتے مار گئے وقت کے حکمرانوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کھرا سچ کے مہمان تھے مبشر لقمان ۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    قانون فطرت ،قرآن اور سرسید احمد خان۔ مفتی منیب الرحمن کاکالم

    کاش کہ ہم کبھی اپنے "فرقے " سے باہر آکر "دائرہ اسلام " میں کھڑے ہو کر اپنے " رہنماؤں اپنے ذمہداروں " کا دفاع کریں ۔ لیکن ہم دائرہ اسلام کو چھوٹا محدود سمجھ دوسروں کو اس دائرے سے نکال " لامحدود فرقوں " کے دائروں میں قید کر دیتے ہیں ۔ اپنی اپنی نیت اپنی اپنی سوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر اسلام ہم...
  10. نایاب

    اردو محفل کے تمام محفلینز کے نام ۔۔۔ :)

    از الریاض 2014۔06۔12 عزیز ازجان محترم بٹیا رانی السلام علیکم اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔ آمین آپ کا خط ملا ۔آپ کے جذبات و احساسات سے آگہی ہوئی ۔ اردو محفل بارے آپ کی روشن سوچ نے بہت متاثر کیا ۔ آپ نے اردو محفل...
  11. نایاب

    محمد ہمارے بڑی شان والے - صلی اللہ علیہ وسلم

    ان گنت درود و سلام آپ جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات پاک پر ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں کاشفی بھائی
  12. نایاب

    Enya - Aniron

    پس منظر کی زبان سمجھ نہ آتے ہوئے بھی نیند آنے لگی دیکھتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت مسحورکن مناظر اور " مسمرائز " کرنے دینے والی آواز ۔۔۔۔۔۔ جیسے اک مدھر لوری ۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ ڈھیر دعائیں
  13. نایاب

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    العجل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں کاشفی بھائی
  14. نایاب

    قانون فطرت ،قرآن اور سرسید احمد خان۔ مفتی منیب الرحمن کاکالم

    میرے محترم بھائی آپ محترم مفتی صاحب کو مندرجہ بالا تین درجوں میں سے کس درجے میں رکھتے ہیں ۔ آج کے وقت میں جب کہ دنیا ستاروں پہ کمند ڈال رہی ہے ہم اسی " فرض " میں کیوں مبتلا رہیں کہ اک پاکستان میں بیک وقت دو چاند دکھائی دے رہے ہیں ۔؟ ہم کتنے محکوم ہوئے اس زبان کو سیکھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو میرے...
  15. نایاب

    قانون فطرت ،قرآن اور سرسید احمد خان۔ مفتی منیب الرحمن کاکالم

    بلا شک اللہ ہی رحم کرنے والا ہے ۔ قصور ہمیشہ ذمہدار کا ہی ہوتا ہے جو اپنی ذمہ داری سے کماحقہ انصاف نہ کر سکے ۔ جو دباؤ کا شکار ہوجائے وہ کہاں کا متقی کہاں کا عادل ۔۔۔؟ سرسید احمد خان نے کسی پر جاہل و گمراہ کا فتوی نہیں لگایا ۔ صرف قیل و قال میں مست مسلمانوں کے رہنماؤں کو یہ یاد دلایا کہ " جمود...
  16. نایاب

    انسانی خود مختاری اور خدا

    اللہ ھو الصمد ۔۔۔۔۔۔۔۔ دم صابرے ولی ۔ ۔۔۔۔۔ میاں موج دا دریا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کھولو رحم دی گلی " وہ " تو بہت دور کی بات ہے ۔۔ اس کی حکمت کی حقیقت ہی کھل جائے اگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو " وہ " اللہ کیونکر کہلائے ۔۔۔۔۔۔۔؟ وہ جس کا اثبات ہی نفی پر قائم ہے ۔ اس نے چاہا کہ جانا جاؤں سو یہ سب کھیل رچائی ۔ قسمت...
  17. نایاب

    قانون فطرت ،قرآن اور سرسید احمد خان۔ مفتی منیب الرحمن کاکالم

    اس بارے لکھنے کو تو بہت کچھ ہے مگر فتوؤں سے ڈر لگتا ہے ۔ مختصر یہ کہ " علم الکلام " کے موضوع میں " تاویل " کی بانی ہیں یہ دونوں محترم ہستیاں ۔۔۔۔۔۔ اور " تاویل " کی بنا پر ہی اختلاف ہے آپس میں ۔۔۔ " استوی علی العرش " اور " صفت کلام " پر اس بلاگ سے مفصل معلومات مل جانے کی امید ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت...
  18. نایاب

    مکتوب افق پار دیس کی چِڑیا کے نام ! ۔۔۔ ( ماہی بچہ )

    بہت خوب یہ رشتے یہ ناطے خدا کرے سدا خلوص کی خوشبو سے مہکتے رہیں ۔۔۔۔۔۔۔ آمین
  19. نایاب

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    میرے محترم بھائی ناراضگی والے جذبے سے رب سچے نے محروم رکھا ہے ۔۔۔ جج اور پٹواری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی پاکستان کو بربادی کی راہ پر رواں دواں رکھتے ہیں ۔ جو ان کے پول کھولتا ہے وہ دنوں میں سزا پا لیتا ہے ۔ جو ان کے ساتھ بنا رکھتا ہے وہ معزز و شریف کہلانے کا عدالتی حکم پا لیتا ہے ۔ مبشر لقمان کوئی...
  20. نایاب

    اگر آپ کو یو ٹیوب ویڈیو ایڈیٹنگ آتی ہے عزیز امین بھائی سے رابطہ فرمائیں ۔

    اگر آپ کو یو ٹیوب ویڈیو ایڈیٹنگ آتی ہے عزیز امین بھائی سے رابطہ فرمائیں ۔
Top