نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    مبارکباد جنم دن مبارک ذوالقرنین بھائی

    آج محترم و مکرم رکن سعید بھائی المعروف ذوالقرنین جو اکثر ہمارے لیئے براہوی ادب کو اردو ترجمہ میں پیش کرتے رہتے ہیں کا جنم دن ہے۔ :) آئیے سب ملکر سعید بھائی کو جنم دن کی مبارکباد دیتے ہیں۔ اور ساتھ ہی ان سے دعوت کا تقاضا بھی کرتے ہیں۔:p سعید بھائی آپکو جنم دن کی بہت بہت مبارک:birthday...
  2. نیرنگ خیال

    گلزار کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سےبڑی حسرت سے تکتی ہیں مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیں جو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھیں، اب اکثر گزر جاتی ہیں کمپیوٹر کے پردوں پر بڑی بے چین رہتی ہیں انہیں اب نیند میں چلنے کی عادت ہو گئی ہے بڑی حسرت سے تکتی ہیں جو قدریں وہ سناتی تھیں۔۔۔۔ کہ جن کے سیل...
  3. نیرنگ خیال

    پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

    نئے وقتوں کی بات ہے۔ کہ کہیں اک شاعر رہتا تھا۔ چپ چپ رہنا کسی سے کچھ نہ کہنا اسکی عادت تھی۔ اکثر خود کلامی میں دعوی کرتا پایا جاتا تھا کہ ہم جانتے ہیں کس نے کیا کہنا ہے۔ لیکن کوئی بھی اسکی اس صدا پر کان نہ دھرتا تھا۔ شائد سب سمجھتے تھے کہ ہجر کے آزار میں ہوش و خرد سے بیگانہ ہے۔ کرنا خدا کا یوں...
  4. نیرنگ خیال

    تاسف نیلم کی خالہ کا انتقال پرملال

    نیلم کی خالہ کا گزشتہ کل انتقال ہو گیا۔ اللہ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  5. نیرنگ خیال

    طلسم دستکاری

    میں یہاں ہاتھ سے بنی ہوئی کچھ چیزیں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا۔ :) میرے دوست کے گھر میں لگی ہوئی کاغذوں سے بنائی گئی سینری :)
  6. نیرنگ خیال

    جون ایلیا عجب حالت ہماری ہو گئی ہے

    عجب حالت ہماری ہو گئی ہے یہ دنیا اب تمہاری ہو گئی ہے سخن میرا اداسی ہے سرِ شام جو خاموشی پہ طاری ہو گئی ہے بہت ہی خوش ہے دل اپنے کیے پر زمانے بھر میں خواری ہو گئی ہے وہ نازک لب ہے اب جانے ہی والا مری آواز بھاری ہو گئی ہے دل اب دنیا پہ لعنت کر کہ اس کی بہت خدمت گزاری ہو گئی ہے یقیں...
  7. نیرنگ خیال

    دسمبر کے مہینے کا وہ شاید آخری دن تھا از نوید ہاشمی

    دسمبر کے مہینے کا وہ شاید آخری دن تھا گذشتہ سال میں نے محبت لفظ لکھا تھا کسی کاغذ کے ٹکڑے پر اچانک یاد آیا ہے گذشتہ سال میں مجھ کو کسی سے بات کرنی تھی اسے کہنا تھا جانِ جاں مجھے تم سے محبت ہے مگر میں کہہ نہیں پایا وہ کاغذ آج تک لپٹا پڑا ہے دُھول میں لیکن کسی کو دے نہیں پایا دسمبر پھر کے آیا ہے...
  8. نیرنگ خیال

    جون ایلیا آپ اپنا غبار تھے ہم تو

    آپ اپنا غبار تھے ہم تو یاد تھے یادگار تھے ہم تو پردگی! ہم سے کیوں رکھا پردہ تیرے ہی پردہ دار تھے ہم تو وقت کی دھوپ میں تمہارے لیے شجرِ سایہ دار تھے ہم تو اُڑتے جاتے ہیں دھُول کے مانند آندھیوں پر سوار تھے ہم تو ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا سخت بے اعتبار تھے ہم تو شرم ہے اپنی بار باری کی...
  9. نیرنگ خیال

    دلیر شاہ

    دلیر شاہ سے میری پہلی ملاقات آج سے کوئی آٹھ سال قبل ہوئی تھی۔ وہ ہمارے اک انتہائی عزیز دوست المعروف چوہدری کا دوست تھا۔ غائبانہ تعارف اس سے پہلے ہی سے تھا۔ ٹھہرئیے دلیر شاہ سے تعارف سے قبل اک واقعہ بزبان چوہدری سن لیجیئے۔ میں اپنے اک عزیز کے گھر آیا ہوا تھا۔ اب ٹھیک سے یاد نہیں شائد اسی دن یا...
  10. نیرنگ خیال

    غیر سیاسی خبریں

    میں یہ اک دھاگہ شروع کر رہا ہوں۔ جس کسی کو کوئی معمولات سے ہٹ کر کوئی خبر ملے۔ جو کہ سیاسی نہ ہو۔ اس دھاگے میں آ کر پیش کر دے۔ اپنا تبصرہ بھی پیش کر سکتا ہے۔ :) نوٹ: اس دھاگے میں کسی بھی قسم کی سنجیدہ و غیر سنجیدہ اور مزاحیہ و غیر مزاحیہ سیاسی خبر کا داخلہ منع ہے۔ مشہور گلوکارہ تو ہی میرا...
  11. نیرنگ خیال

    جون ایلیا میں تو خدا کے ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو

    میں تو خدا کے ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو ہر لمحہ لا کے ساتھ ہوں تم کس کے ساتھ ہو مجھ کو بقائے عیش ِ توہم نہیں قبول میں تو فنا کے ساتھ ہو تم کس کے ساتھ ہو میں ہوں بھی یا نہیں ہوں، عجب ہے مرا عذاب ہر لمحہ یا کے ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو میں ہوں غبار جادہ بود و نبود کا یعنی ہوا کے ساتھ ہوں،...
  12. نیرنگ خیال

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    محفل میں بہترین فکاہیہ ادب تخلیق کرنے والے اور لوگوں کے نشوں پر مزاح کا نشہ چڑھانے والے اپنے رانا جی کو بھی آج محفل کے نشے چڑھ گئے۔:bighug: رانا بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ ہزارویں مراسلے کی تصویر نہیں پیش کر سکتا کہ رانا صاحب سے صبر نہیں ہوا اور انہوں نے فوراً ہی ایک پیگ اور چڑھا لیا۔ :devil:
  13. نیرنگ خیال

    موبائل گیمز

    یہاں پر موبائل گیمز خاص طور پر اینڈرائڈ گیمز کے متعلق معلومات شئیر کی جائیں گی۔ اینڈرائڈ اس لیئے کہ اس غریب کے پاس اینڈرائڈ ہے۔ خیر اگر مجھے کسی گیم کے متعلق علم ہوگا کہ یہ آئی-پیڈ یا ونڈوز پر بھی موجود ہے تو اس کے متعلق بھی معلومات فراہم کر دیں جائیں گی۔:notworthy: اس کے علاوہ تمام لوگوں کو...
  14. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون انسٹالیشن پر تبصرے

    یعنی انگلی پکڑ کر چلانے کے انداز میں سکھایا جا رہا ہے۔ بہت زبردست احمد بھائی۔ جزاک اللہ۔
  15. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    شائد اس قسم کا کوئی پہلے بھی دھاگہ ہو۔ میں نے تلاش نہیں کیا۔ اور ضرورت بھی نہیں سمجھی۔ :p اس دھاگے میں کسی شعر کو پکڑ کر اس کی مزاحیہ تشریح کی جائے۔ یا پھر اسکو واقعہ بنا کر پیش کر دیا جائے۔ تمام احباب کو طبع آزمائی کی دعوت ہے۔ بس جو بات ملحوظ خاطر رہے وہ یہ کہ مزاح میں پھکڑ پن، عامیانہ پن اور...
  16. نیرنگ خیال

    مبارکباد سعادت بھائی اور محفل کے پانچ سال

    آج اتفاقاً اک دھاگہ دیکھ رہا تھا تو دھاگے میں اک رکن کے تبصرے پر نظر پڑی۔ ان سے میری ملاقات اسلام آباد میں تاج نستعلیق کے حوالے سے ہونے والی تقریب میں ہوئی تھی۔:D مجھے انکی نفیس طبیعت یاد آگئی تو میں نے ویسے ہی انکے اوتار پر کلک کر دیا۔ کیا دیکھتا ہوں کہ محفل سے منسلک ہونے کی تاریخ 18 دسمبر 2007...
  17. نیرنگ خیال

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    بڑے دنوں سے کوئی بندہ ہزاری ہزاری کی آواز نہیں لگا رہا تھا۔ لگتا کوئی بھی ہزاری بننے پر تیار نہیں۔o_O لیکن جناب دعائیں دیجئے نیلم کو جس نے 6ہزار کا ہندسہ پار کر کے اہل محفل کو موقع دیا کہ وہ آئیں اور نہیں مبارکباد دیں۔:notworthy: بہت عمدہ نیلم جاری رکھو یونہی محفلین کو حکایتیں سنانا اور...
  18. نیرنگ خیال

    آئی-ٹی خبرنامہ

    وہ تمام لوگ جو آئی فون کے خود ساختہ میپس سے تنگ آچکے ہیں۔ انکے لیئے اک اچھی خبر یہ ہے کہ گوگل نے آئی-او-ایس کے لیئے میپس مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گوگل اور ایپل کے نمائندوں کی طرف سے تائید ابھی التواء کا شکار ہے۔ تصدیقی ربط
  19. نیرنگ خیال

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے مطرب رباب اٹھا کہ طبیعت اداس ہے چبھتی ہے قلب و جاں میں ستاروں کی روشنی اے چاند ڈوب جا کہ طبیعت اداس ہے شاید ترے لبوں کی چٹک سے ہو جی بحال اے دوست مسکرا کہ طبیعت اداس ہے ہے حسن کا فسوں بھی علاج فسردگی رُخ سے نقاب اٹھا کہ طبیعت اداس ہے میں نے کبھی یہ ضد تو...
  20. نیرنگ خیال

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    بھارت میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی کو ناشتے میں مبینہ طور پر تیزاب پلا دیا گیا۔ بھارت میں ہونے والے ٹی-ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لیئے گئی ہوئی پاکستان بلائنڈ ٹیم کے کپتان کو تیزاب پلا کر مارنے کی کوشش کی گئی۔ ان کی طبیعت بگڑنے پر ہسپتال داخل کرایا گیا۔ تاہم آخری اطلاعات...
Top