غیر سیاسی خبریں

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں یہ اک دھاگہ شروع کر رہا ہوں۔ جس کسی کو کوئی معمولات سے ہٹ کر کوئی خبر ملے۔ جو کہ سیاسی نہ ہو۔ اس دھاگے میں آ کر پیش کر دے۔ اپنا تبصرہ بھی پیش کر سکتا ہے۔ :)

نوٹ: اس دھاگے میں کسی بھی قسم کی سنجیدہ و غیر سنجیدہ اور مزاحیہ و غیر مزاحیہ سیاسی خبر کا داخلہ منع ہے۔

مشہور گلوکارہ تو ہی میرا پیار ماہیئا گانے والی عینی بڑی مشکل سے جان بچا کرلندن پہنچ گئی ہیں۔ عینی نے کچھ عرصہ قبل نورید اعوان سے شادی کی تھی۔ مگر شوہر کے ظلم و ستم اور روز روز مرغا بننے سے بچنے کے لیئے عینی فرار ہو کر لندن پہنچ گئی۔
عینی اب طلاق چاہتی ہیں
شوہر کی طرف سے قتل کی دھمکیاں

تصدیقی ربط
 
Top