نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ماہ صیام اور عہد حاضر کا مسلماں

    ماہ صیام کا پہلا عشرہ رواں دواں ہے. رحمتوں اور برکتوں سے سرشار یہ مہینہ عہد رواں کے دھونے دھونے آ پہنچا ہے. الله سبحان و تعالیٰ کی رحمت جوش میں ہے اور اک استدعا پر مخلوق کے گناہ معاف کرنے کا اعلان کر رکھا ہے. لاکھوں لوگ جو اس ماہ مبارک کے احترام میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں گے اسکی برکات و فیوض سے...
  2. نیرنگ خیال

    جون ایلیا کبھی جو مدتوں کے بعد اسکا سامنا ہوگا

    کبھی جو مدتوں کے بعد اسکا سامنا ہوگا سوائے پاس آداب تکلف کے اور کیا ہوگا یہاں وہ کون ہے، جو انتخاب غم پر قادر ہے جو مل جائے وہی دوستو کا مدّعا ہوگا صلیب وقت پر میں نے پکارا تھا محبّت کو میری آواز جس نے بھی سنی ہوگی ہنسا ہوگا ہمارے شوق کے آسودہ و خوشحال ہونے تک تمہارے عارض و گیسو کا سودا ہو...
  3. نیرنگ خیال

    ہوا تھمی تھی ضرور لیکن (توقیر علی ترمذی)

    ہوا تھمی تھی ضرور لیکن وہ شام بھی جیسے سسک رہی تھی کہ زرد پتوں نے آندھیوں سے عجیب قصہ سن لیا تھا کہ جس کو سن کر تمام پتے سسک رھے تھے، بلک رھے تھے جانے کس سانحے کے غم میں شجر جڑوں سے اجڑ چکے تھے بہت تلاشا تھا ہم نے تم کو ہر اک راستہ ہر اک وادی ہر اک پربت ہر اک گھاٹی مگر کہیں سے تمہاری خبر نہ...
  4. نیرنگ خیال

    امجد اسلام امجد گلہ ہوا سے نہیں ہے ہوا تو اندھی تھی

    گلہ ہوا سے نہیں ہے ہوا تو اندھی تھی مگر وہ برگ کہ ٹوٹے تو پھر ہرے نہ ہوئے مگر وہ سر کہ جھکے اور پھر کھڑے نہ ہوئے مگر وہ خواب کہ بکھرے تو بے نشاں ٹھہرے مگر وہ ہاتھ کہ بچھڑے تو استخواں ٹھہرے گلہ ہوا سے نہیں تُندیٔ ہوا سے نہیں ہنسی کے تیر چلاتی ہوئی فضا سے نہیں عدو کے سنگ سے اغیار کی جفا سے نہیں...
  5. نیرنگ خیال

    جون ایلیا گذر آیا میں چل کے خود پر سے

    گذر آیا میں چل کے خود پر سے اک بلا تو ٹلی مرے سر سے مستقل بولتا ہی رہتا ہوں کتنا خاموش ہوں میں اندر سے مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیں یوں بھی میں ہٹ گیا ہوں منظر سے میں خمِ کوچہ ء جدائی تھا سب گزرتے گئے برابر سے حجرہ ء صد بلا ہے باطن ذات خود کو تو کھینچیئو نہ باہر سے کیا سحر ہوگئی دل بے...
  6. نیرنگ خیال

    جون ایلیا اعلانِ رنگ

    سفید پرچم سفید پرچم یہ ان کا پرچم تھا جو شکاگو کے چوک میں جمع ہو رہے تھے جو نرم لہجوں میں اپنی محرومیوں کی شدت سمو رہے تھے کہ ہم بھی حقدارِ زندگیِ ہیں مگر دل افگارِ زندگی ہیں ہمارے دل میں بھی کچھ امنگیں ہیں ہم بھی کچھ خواب دیکھتے ہیں خوشی ہی آنکھیں نہیں سجاتی ہیں غم بھی کچھ خواب دیکھتے ہیں یکم...
  7. نیرنگ خیال

    فراز یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکایتیں ہیں

    یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکایتیں ہیں یہ تذکرے تیرے لطف کے ہیں یہ شعر تیری شکایتیں ہیں میں سب تری نذر کر رہا ہوں ، یہ ان زمانوں کی ساعتیں ہیں جو زندگی کے نئے سفر میں تجھے کسی روز یاد آئیں تو ایک اک حرف جی اٹھے گا پہن کے انفاس کی قبائیں اداس تنہائیوں کے لمحوں میں ناچ اٹھیں گی یہ...
  8. نیرنگ خیال

    میر اس عہد میں الٰہی محبت کو کیا ہوا از میر تقی میر

    اس عہد میں الٰہی محبت کو کیا ہوا چھوڑا وفا کو اُن نے ، مروت کو کیا ہوا اُمیدوارِ وعدہٴ دیدار مر چلے آتے ہی آتے یارو قیامت کو کیا ہوا کب تک قطلمِ آہ بھلا مرگ کے تئیں کچھ پیش آیا واقعہِ رحمت کو کیا ہوا اُس کے آگے پر ایسے گئی دل سے ہم نشین معلوم بھی ہوا نہ کہ طاقت کو کیا ہوا بخشش نے مجھ کو...
  9. نیرنگ خیال

    اقبال غلاموں کی نماز - (ترکی وفد ہلال احمر لاہور میں)

    کہا مجاہد ترکی نے مجھ سے بعد نماز طویل سجدہ ہیں کیوں اس قدر تمھارے امام وہ سادہ مرد مجاہد، وہ مومن آزاد خبر نہ تھی اسے کیا چیز ہے نماز غلام ہزار کام ہیں مردان حر کو دنیا میں انھی کے ذوق عمل سے ہیں امتوں کے نظام بدن غلام کا سوز عمل سے ہے محروم کہ ہے مرور غلاموں کے روز و شب پہ حرام طویل سجدہ اگر...
  10. نیرنگ خیال

    اقبال داغ

    عظمت غالب ہے اک مدت سے پیوند زمیں مہدی مجروح ہے شہر خموشاں کا مکیں توڑ ڈالی موت نے غربت میں مینائے امیر چشم محفل میں ہے اب تک کیف صہبائے امیر آج لیکن ہمنوا! سارا چمن ماتم میں ہے شمع روشن بجھ گئی، بزم سخن ماتم میں ہے بلبل دلی نے باندھا اس چمن میں آشیاں ہم نوا ہیں سب عنادل باغ ہستی کے جہاں...
  11. نیرنگ خیال

    بابا بلھے شاہ آ مل یارا سار لے میری - بلھا شاہ

    آ مل یارا سار لے میری میری جان دُکھاں نے گھیری اندر خواب وچھوڑا ہویا، خبر نہ پیندی تیری سنجی بن وچ لُٹی سائیاں، سُورپلنگ نے گھیری ملاں قاضی راہ بتاون، دین بھرم دے پھیرے ایہہ تاں ٹھگ جگت دے جھیور، لاون جال چوپھیرے کرم شرع دے دھرم بتاون، سنگل پاون پیریں ذات مذہب ایہہ عشق نہ پچھدا، عشق شرع دا...
  12. نیرنگ خیال

    فضا میں رنگ ستاروں میں روشنی نہ رہے از شورش کاشمیری

    فضا میں رنگ ستاروں میں روشنی نہ رہے ہمارے بعد یہ ممکن ہے زندگی نہ رہے خیال خاطر احباب واہمہ ٹھہرے اس انجمن میں کہیں رسم دوستی نہ رہے فقیہہ شہر کلام خدا کا تاجر ہو خطیب شہر کو قرآں سے آگہی نہ رہے قبائے صوفی و ملا کا نرخ سستا ہو بلال چپ ہو، اذانوں میں دلکشی نہ رہے نوادرات قلم پر ہو محتسب...
  13. نیرنگ خیال

    اقبال ابليس کي مجلس شوریٰ - ارمغانِ حجاز

    ابليس يہ عناصر کا پرانا کھيل، يہ دنيائے دُوں ساکنانِ عرشِ اعظم کي تمناؤں کا خوں اِس کي بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز جس نے اِس کا نام رکھا تھا جہانِ کاف و نوں ميں نے دِکھلايا فرنگی کو ملوکيت کا خواب ميں نے توڑا مسجد و دير و کليسا کا فسوں ميں نے ناداروں کو سکھلايا سبق تقدير کا ميں نے مُنعم...
  14. نیرنگ خیال

    جاوید اختر یہ کھیل کیا ہے۔۔۔۔

    میرے مخالف نے چال چل دی ہے اور اب میری چال کے انتظار میں ہے مگر میں کب سے سفید خانوں، سیاہ خانوں میں رکھے کالے سفید مہروں کو دیکھتا ہوں میں سوچتا ہوں یہ مہرے کیا ہیں اگر میں سمجھوں کے یہ جو مہرے ہیں صرف لکڑی کے ہیں کھلونے تو جیتنا کیا ہے ہارنا کیا نہ یہ ضروری نہ وہ اہم ہیں اگر خوشی ہے نہ جیتنے...
  15. نیرنگ خیال

    نعت - میں تیرا ثنا خواں ہوں مجھے ذوق نظر دے از ن م راشد

    میں تیرا ثنا خواں ہوں مجھے ذوق نظر دے اک ذہنِ رسا قلبِ تپاں دیدہ تر دے تو میرے دردوں کو پذیرائی عطا کر تو میرے سلاموں کو کبھی رنگِ اثر دے تو قطرہء نیساں کو بنا دیتا ہے موتی آنکھیں میں جو آنسو ہیں انہیں آبِ گہر دے ہم منزل حیات پہ کھڑے سوچ رہے ہیں اس قافلہء شوق کو اب اذن سفر دے کچھ شب کے...
  16. نیرنگ خیال

    جون ایلیا سب چلے جاؤ مجھ میں تاب نہیں

    سب چلے جاؤ مجھ میں تاب نہیں نام کو بھی اب اِضطراب نہیں خون کر دوں تیرے شباب کا میں مجھ سا قاتل تیرا شباب نہیں اِک کتابِ وجود ہے تو صحیح شاید اُس میں دُعاء کا باب نہیں تو جو پڑھتا ہے بو علی کی کتاب کیا یہ الم کوئی کتاب نہیں ہم کتابی سدا کے ہیں لیکن حسبِ منشا کوئی کتاب نہیں بھول جانا...
  17. نیرنگ خیال

    گلزار فسادات از گلزار

    فسادات۔١ اُفق پھلانگ کے اُمڈا ہجوم لوگوں کا کوئی منارے سے اُترا، کوئی منڈیروں سے کسی نے سیڑھیاں لپکیں، ہٹائیں دیواریں کوئی اَذاں سے اُٹھا ہے، کوئی جرس سُن کر غصیلی آنکھوں میں، پھنکارتے حوالے لئے گلی کے موڑ پہ آ کر ہوئے ہیں جمع سبھی ہر اِک ہاتھ میں پتھر ہیں کچھ عقیدوں کے خُدا کی ذات کو سنگسار...
  18. نیرنگ خیال

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    تعارف وہ پانچ حرفی لفظ ہے جس سے میری جان جاتی ہے. سوچا خاموشی سے گمنامی سے یہاں پر آتا جاتا رہوں گا. کوئی نہیں پوچھے گا کہ میاں کون ہو، کس سے کام ہے. بس آؤں گا چلا جاؤں گا لیکن یہ کیا! ادھر میں پسندیدہ کلام والے کمرے میں کچھ چیزیں رکھنے گیا اور دھر لیا گیا. الفاظ موجود نہیں تھے. احباب طنز کی...
Top