نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    عشبہ اور محفلین

    اس تقریب کے بعد ساجد بھائی، عاطف بٹ اور باباجی (سید فراز) نے مجھے شرف میزبانی بخشا اور میرے غریب خانے پر تشریف لا کر میری عزت بڑھائی۔ وہیں پر انکی ملاقات عشبہ سے بھی کرائی۔ عشبہ سے کے ساتھ انکی کچھ تصاویر میرے پاس تھیں۔ تو سوچا کہ ساجد بھائی تو اس جنم میں تقریب کا احوال لکھتے نظر نہیں آتے تو...
  2. نیرنگ خیال

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    الف نظامی صاحب کی طرف سے شروع کیئے دھاگے سے جیسے ہی پتہ چلا کہ ایسی اک تقریب اسلام آباد میں منعقد کی جانے والی ہے۔ جس میں سید شاکرالقادری کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کو اردو ویب کی طرف سے اک ہدیہ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ تو ذہن اسی وقت بنا لیا کہ اس تقریب میں لازماً شامل ہوا جائے گا۔ بقول الف...
  3. نیرنگ خیال

    ہر کام اب وقت پر

    لو جی آج سے ہر کام وقت پر ہوگا۔(y) اس خبر سے عوام میں خوشی کی لہر پائی جاتی ہے۔:p
  4. نیرنگ خیال

    گلزار سود در سود

    اتنی مہلت کہاں کہ گھٹنوں سے سر اُٹھا کر فلک کو دیکھ سکوں اپنے ٹکڑے اُٹھاؤں دانتوں سے ذرہ ذرہ کریدتا جاؤں چھیلتا جاؤں ریت سے افشاں وقت بیٹھا ہوا ہے گردن پر تو ڑتا جارہا ہے ٹکڑوں میں زندگی دے کے بھی نہیں چکتے زندگی کے جو قرض دینے ہیں
  5. نیرنگ خیال

    آوارہ کتے

    لاہور انتظامیہ نے شہریوں کی شکایت پر کتے مار مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے ہفتے ہی میں 850 کتے مار گرائے۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ یہ کتے وبال جان بن چکے ہیں۔ سٹاف آفیسرطارق زمان کا کہنا تھا کہ زیادہ شکایات اقبال ٹاؤن اور عزیز بھٹی ٹاؤن کے لوگوں کو ہیں۔ انکا کہنا ہے کتے مار مہم کے لیئے چار شکاری...
  6. نیرنگ خیال

    امجد اسلام امجد ناگزیر

    یہ رات اپنے سیاہ پنجوں کو جس قدربھی دراز کر لے میں تیرگی کا غبار بن کر نہیں جیوں گا مجھے پتہ ہے کہ ایک جگنو کے جاگنے سے یہ تیرگی کی دبیز چادر نہیں کٹے گی مجھے خبر ہے کہ میری بے زور ٹکروں سے فصیلِ دہشت نہیں ہٹے گی میں جانتا ہوں کہ میرا شعلہ چمک کے رزقِ غبار ہو گا تو بے خبر یہ دیار ہو گا میں...
  7. نیرنگ خیال

    کوئی آسان سی ترکیب

    میں گذشتہ ہفتے سے دوپہر کو باہر اور رات کو آملیٹ کا ڈنر کر رہا ہوں۔ مجھے کوئی ایسی ڈش بتا دی جائے جس کو بنانا بہت آسان ہو۔ کباب بھی اب صرف 4 رہ گئے ہیں۔ اور زیادہ وقت بھی نہ لگے۔ مہ جبین آپی سیدہ شگفتہ آپی تعبیر آپی نیلم یاد رہے کوئی حکایت نہیں پکانی قرۃالعین اعوان بہنا نگار ف مقدس (یاد رہے مجھے...
  8. نیرنگ خیال

    اک پردیسی کی کہانی (بشکریہ فیس بک)

    پیارے ابو جان اور امی جان مجھے آج ملک سے باہر پانچ سال ہو گئے اور میں اگلے ماہ اپنے وطن واپسی کا ارداہ کر رہا ہوں، میں نے اپنے ویزا کے لیے جو قرض لیا تھا وہ ادا کر چکا ہوں اور کچھ اخراجات پچھلی چھٹی پر ہو گئے تھے۔ تحفے تحائف لینے میں اور کچھ دیگر اخراجات۔ اب میرے پاس کوئی بڑی رقم موجود نہیں لیکن...
  9. نیرنگ خیال

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    صادق آباد جو کہ بہاولپور سے 213 کلومیٹر اور لاہور سے براستہ خانیوال 660 کلومیٹر کی دوری پر واقع پنجاب کا آخری شہر ہے۔ جبکہ اسلام آباد سے اسکا فاصلہ براستہ ملتان روڈ 903 کلومیٹر اور براستہ انڈس ہائی-وے 906 کلومیٹر ہے۔ کراچی میں کبھی گیا نہیں اس لیئے کچھ کہہ نہیں سکتا مگر ہائی-وے کیطرف سے لگے اک...
  10. نیرنگ خیال

    غور سے پڑھنا

  11. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    میں نے اک دو جگہ نیلم کی ارسال کردہ حکایتوں کا حشر نشر کیا۔ اور اک آدھی حکایت کا اور حشر نشر کرتے کرتے رک گیا تو یونہی ذہن میں آیا کہ یہاں تو اور بھی بہت سے قلمکار (مجھے قلمکاری کا کوئی دعوی نہیں) لوگ موجود ہیں جو کسی بھی حکایت کا خوب حلیہ بگاڑ سکتے ہیں۔ تو کیوں نہ اک دھاگہ ایسا شروع کیا جائے۔...
  12. نیرنگ خیال

    کیوں کہ باجی سب جانتی ہے.

    کس کس نے دیکھ رکھا ہے یہ پروگرام :laugh:
  13. نیرنگ خیال

    ماسٹر

    ماسٹر قد کے معاملے میں انشاء کے قول کی مثال کہ ٹانگیں زمیں تک پہنچ جائیں اور دیکھنے میں یوسفی کے اس قول کی زندہ تصویر کہ کبھی کسی بڑے آدمی کا سایہ تک نہیں پڑنے پایا۔مگر آدمی بہت خاص۔ یوں سمجھیئے کہ ارسطو ، بقراط اور سقراط جن مضامین میں کمزور تھے یہ حضرت ان میں ید طولی رکھتے تھے۔ ایک بار اک...
  14. نیرنگ خیال

    کوئی سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے

    کوئی سایہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے مر جاؤں گا اچھے سائیں دھوپ بہت ہے سانولی رت میں خواب جلے تو آنکھ کھلی میں نے دیکھا اچھے سائیں دھوپ بہت ہے اب کے موسم یہی رہا تو مر جائے گا اک اک لمحہ اچھے سائیں دھوپ بہت ہے کوئی ٹھکانہ بخش اسے جو گھوم رہا ہے مارا مارا اچھے سائیں دھوپ بہت ہے ایک تو دل کے رستے...
  15. نیرنگ خیال

    موسم بھی نہیں غم کا مگر ٹوٹ رہا ہے

    موسم بھی نہیں غم کا مگر ٹوٹ رہا ہے کس حبس میں آنکھوں سے ثمر ٹوٹ رہا ہے جیسے کسی ٹہنی پر لرزتے ہوئے پتے اے موسم ہجراں میرا گھر ٹوٹ رہا ہے سہمے ہوئے نکلے ہیں پرندے بھی میرے ساتھ آندھی سے میرے گھر کا شجر ٹوٹ رہا ہے یہ خون کے قطرے میرے چلنے کا صلہ ہیں یا پاؤں سے چپکا ہوا در ٹوٹ رہا ہے میں خواب...
  16. نیرنگ خیال

    قلفہ اور محفل

    آج ہم سے اک ننھی آفت کی پرکالہ رکن نے آئسکریم کی فرمائش کی اور باتوں باتوں میں قلفے کا ذکر نکل آیا۔ وہ گورا صاب کے ملک کی باسی (اسے ہرگز باسی والا باسی نہ سمجھا جائے بلکہ باسی والا باسی ہی پڑھا اور سمجھا جائے :p ) قلفہ فلیور سے انجان اسکو قلفی سے منسوب کر بیٹھی۔ معلومات کے اس ریلے میں اک بار تو...
  17. نیرنگ خیال

    جانے وہ انمول خزانہ میں نے کہاں چھپایا تھا

    آج فراغت پاتے ہی، ماضی کا دفتر کھولا ہے تنہائی میں بیٹھ کر، اپنا ایک ایک زخم ٹٹولا ہے چھان چکا ہوں جسم اور روح پر آئی خراشوں کو الٹ پلٹ کر دیکھ لیا ہے ارمانوں کی لاشوں کو کمرے میں اسے کہیں رکھا تھا، یا دل میں کہیں دفنایا تھا جانے وہ انمول خزانہ میں نے کہاں چھپایا تھا ساری عمر کا حاصل تھی، یہ...
  18. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    میرا نام عشبہ رانی بڑی سیانی ہے۔;) جس جس نے مجھ سے ملنا ہے۔ آجائے۔:bighug: ابھی سو کر اٹھی ہوں پھر بہت سارے کام بھی کرنے ہیں۔ سارے انکل آنٹیاں آجاؤ جلدی سے ادھر:) ۔ بعد میں نہ کہنا بلایا نہیں تھا :p اوں اوں مجھے نینی آ رئی ۔ سونے دو محمد بلال اعظم انکل مجھے علامہ اقبال نہ سمجھ لینا تعبیر...
  19. نیرنگ خیال

    آئی-ٹی ٹونز

    میں یہاں پر آئی-ٹی صنعت سے متعلق تمام کارٹونز جمع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ آپ تمام کی طرف سے اس میں اضافہ کو حوصلہ افزائی سمجھا جائے گا۔ :D اپڈیٹس- Updates
  20. نیرنگ خیال

    شاہکار

    بشکریہ فیس بک نوٹ: مجھے کوئی عنوان نہیں سمجھ آ رہا تھا اس لیئے بلا عنوان نام رکھ دیا
Top