شاہکار

نیرنگ خیال

لائبریرین
بشکریہ فیس بک
487554_524000937628063_915977015_n.jpg
نوٹ: مجھے کوئی عنوان نہیں سمجھ آ رہا تھا اس لیئے بلا عنوان نام رکھ دیا​
 

قیصرانی

لائبریرین
سرائیکی اگر آپ سمجھتے ہوں تو اسے کہیں گے

گنڈھ تروپ

یعنی

لکڑی کے ڈیزائن

اصل میں یہ اپنی محنت سے تیار کیا گیا ہے اس لئے اس کا عنوان محنت کی عظمت بھی ہو سکتا ہے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سرائیکی اگر آپ سمجھتے ہوں تو اسے کہیں گے

گنڈھ تروپ

یعنی

لکڑی کے ڈیزائن

اصل میں یہ اپنی محنت سے تیار کیا گیا ہے اس لئے اس کا عنوان محنت کی عظمت بھی ہو سکتا ہے
قیصرانی بھائی سرائیکی کے لیئے تو آپ یہاں اور یہاں میرے مراسلے ملاحظہ کیجیئے۔ محنت میں عظمت بھی ہو سکتا ہے۔ پر میں کہہ رہا تھا کوئی ایسا جو تصویر میں موجود نمونے پر سج جائے۔
 
Top