آوارہ کتے

نیرنگ خیال نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 21, 2012

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,936
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    لاہور انتظامیہ نے شہریوں کی شکایت پر کتے مار مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے ہفتے ہی میں 850 کتے مار گرائے۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ یہ کتے وبال جان بن چکے ہیں۔
    سٹاف آفیسرطارق زمان کا کہنا تھا کہ زیادہ شکایات اقبال ٹاؤن اور عزیز بھٹی ٹاؤن کے لوگوں کو ہیں۔

    انکا کہنا ہے کتے مار مہم کے لیئے چار شکاری ٹولیاں بنائی گئی ہیں۔ صرف 19 نومبر سوموار کو ان لوگوں نے 234 کتے مار ڈالے۔ بلے بلے:music:

    اور اب تبصرہ:
    انکا کہنا ہے کہ کتے مار ٹولیوں کا ہر رکن جم کاربٹ سے کم نہیں۔:applause:
    کتوں کو زندگی بچانی مشکل ہوگئی۔ کتے کے اس ہولوکاسٹ پر کتوں کے حقوق کی تنظیموں کی طرف سے شدید احتجاج کا خدشہ۔:cautious:
    مزید اک غیر سرکاری بیان میں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ لوگ باقاعدہ کتے مار ہیں۔ اور ان کو حکومتی عہدے داروں سے دور رکھا جاتا ہے۔:shock:

    تصدیقی ربط
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • زبردست زبردست × 6
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمدعمرفاروق

    محمدعمرفاروق محفلین

    مراسلے:
    1,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیا بچے ہوئے کتوں کی برطانوی حکومت سے سیاسی پناہ کی درخواست کی بھی کوئی خبر ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • زبردست زبردست × 2
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    تصدیقی ربط غیر سرکاری بیان کے بارے میں خاموش ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اسلام آباد میں بھی بہت زیادہ کُتے ہیں۔ ان کا بھی کوئی بند و بست ہو جائے تو عوام دعائیں دے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 2
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    غیرسرکاری بیان ہی تو اس بیان کی خوبصورتی ہے :)

    بہت شکریہ نیرنگ بھائی شئیر کرنے کے لئے :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,260
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    میری کزن کے شوہر جو لاہور سے آئے ہوئے ہیں ہیں۔ کل صبح فجر کی نماز پڑھنے کے لیے نکلے۔ مسجد سے پہلے ایک باورچی کی دکان ہے۔ وہاں 5، 6 کتوں نے میلا لگایا ہوا تھا۔ وہ وہاں پہنچے اور کتوں کو بھگا کر مسجد کی جانب چل پڑے۔
    ابھی رستے میں ہی تھے کہ دو کتے انتہائی خاموشی سے آئے اور ان کے پاؤں پر کاٹ لیا۔
    اخلاقی سبق: لاہور والوں نے کتوں سے دشمنی مول کر اچھا نہیں کیا۔۔۔:laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • زبردست زبردست × 1
  7. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    یعنی ڈرون کتے؟۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  9. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    ہا ہا ہا ہا ڈرون کتے
    یعنی ایسے کتے جن کی بو بھی نہیں آتی دوسرے کتوں کو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    حضور باقاعدگی سے لکھنا شروع کر دیں۔ خبر میں مزاح کا رنگ بھرنا ہر کسی کے بس میں نہیں ہوتا۔ خدا نے آپ کو یہ صلاحیت دی ہے تو اس کا اظہار کیا کریں۔:applause:
     
    • متفق متفق × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کچھ کتے ایسے ہوتے ہیں جن کے پاس جانے سے ہی کتایانہ حس بیدار ہو جاتی ہے اب تک جتنے بھی شکاری اس عزم کو لیکر نکلے اب خود ان کی کیمونٹی کا حصہ ہیں لہذا ان کے انجام کو مد نظر رکھتے ہوئے مزید شکاریوں کو نہیں بھیجا جا سکتا ایسے کُت کُتائے سے بہتر ہے احتیاط کی جائے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,260
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    بالکل۔
    اب پوری بات سنیں۔
    ان کو رائے ونڈ کی تبلیغی جماعت کے ساتھ چالیس دن کے چلے پر جانا تھا۔ وہ اپنی بیگم کو میکے میں چھوڑنے کے واسطے کراچی آئے تھے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    یہ کُت خانہ ختم ہونا چاہئیے ہر قیمت پر :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    پھر تو وہ کتے ضرور امریکی ہوں گے یا انہوں نے اس کام کے ڈالرز لئے ہوں گے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اخلاقی سبق: جو بھونکتے ہیں، وہ کاٹتے نہیں اور جو کاٹتے ہیں، وہ بھونک بھونک کر "کھپ" نہیں ڈالتے :)

    تمہی سے ہے دہشت اہل لاہور کے دل میں
    کاٹنے والے کتو، سدا کاٹتے رہو، جیتے رہو

    مرکزی خیال میں نے پیش کر دیا ہے۔ اس کی اصلاح اور اوزان کی برابری میرے بس سے باہر ہے :(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • زبردست زبردست × 2
  16. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    ہائیں۔۔یہ کتے ہیں یا مگ29 ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  17. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,260
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    مجھے بھی یہ کام ڈالرز کا لگا۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بات آپ کی درست ہے مگر جس قیمت پر وہ ختم ہونگے اسکا خمیازہ اگلی نسل بھی بھگتے گی اگر یہ قربانی دی جاسکے تو یہ کُت خانہ ختم ہو سکتا ہے
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    مگ ہوتے تو خودہی گرگرا کر ختم ہو جاتے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  20. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    مگ-29 اتنی آسانی سے نہیں گرتا جناب، اس کی جگہ مگ-21 کہہ لیں :)
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر