عشبہ رانی بڑی سیانی

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرا نام عشبہ رانی بڑی سیانی ہے۔;) جس جس نے مجھ سے ملنا ہے۔ آجائے۔:bighug: ابھی سو کر اٹھی ہوں پھر بہت سارے کام بھی کرنے ہیں۔ سارے انکل آنٹیاں آجاؤ جلدی سے ادھر:) ۔ بعد میں نہ کہنا بلایا نہیں تھا :p

اوں اوں مجھے نینی آ رئی ۔ سونے دو​
538848_10151445778161978_363207730_n.jpg
محمد بلال اعظم انکل مجھے علامہ اقبال نہ سمجھ لینا​
196529_10151445778656978_1573338990_n.jpg
تعبیر آنٹی آپ بھی آجاو آپ کو پاپا بلانا بھول گئے تھے نہ۔ دیکھو میں نے یاد رکھا:p
425933_10151445779046978_1583772433_n.jpg
اور اب سب کو صبح بخیر ( محمد وارث انکل میرا سلام چھوٹی بحر میں ہے نہ :angel: )​
422693_10151445779631978_814557131_n.jpg
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ تعالی اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازتے سدا مہربان رہے اس ننھی پری شہزادی " عشبہ رانی " پر آمین
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آپ کے لئے آنکھوں کا نور اور دل کی ٹھنڈک بنائے۔
اللہ پاک دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے۔​
آمین!​
ثم آمین!​
 
Top