نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    داغ کبھی فلک کو پڑا دل جلوں سے کام نہیں

    کبھی فلک کو پڑا دل جلوں سے کام نہیں اگر نہ آگ لگا دوں، تو داغؔ نام نہیں وفورِ یاس نے یاں کام ہے تمام کیا زبانِ یار سے نکلی تھی نا تمام نہیں وہ کاش وصل کے انکار پر ہی قائم ہوں مگر انہیں تو کسی بات پر قیام نہیں سنائی جاتی ہیں درپردہ گالیاں مجھ کو جو میں کہوں، تو کہیں، آپ سے کلام نہیں وہ آئیں...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    کیا آپ اپنے شوہر یا بیوی سے اکثر جھگڑا کرنے کے عادی ہیں؟ اگر ہاں تو بری خبر ہےکہ ایسا کرنا آپ کیلئے موٹاپے کا باعث بن سکتا ہے۔:( امریکا کی اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق شریک حیات سے تکرار یا جھگڑا ایسے ہارمون کو فعال کردیتا ہے جو ہمیں بازاری کھانے یا پھر جنک فوڈ کے استعمال پر...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تنقید کا جواب اپنے بلے سے دوں گا۔

    نوٹ ! برائے مہربانی تنقید کرتے وقت امام الحق کے بیان کو مدنظر رکھیں۔شکریہ:LOL: سنچری سے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغازکرنےو الے امام الحق کا کہنا ہے کہ وہ تنقید کا جواب اپنے بلے سے دیں گے، ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرکے یہاں تک پہنچے ہیں۔ ان کے چچا کرکٹر تھے تو اس میں ان کا کیا قصور ہے۔ ابوظبی میں...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد حفیظ نے ون ڈے کرکٹ میں منفرد ریکارڈبنادیا۔

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رانڈر محمد حفیظ نے ون ڈے کرکٹ میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ محمد حفیظ نے اپنے ون ڈے کیریئر میں کل 1200 اوورز کئے، جن میں انہوں نے کوئی نو بال نہیں کی۔سری لنکا کیخلاف کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں محمد حفیظ نے اپنے کوٹے کے مقررہ 10 اوورز میں 24 رنز کے...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کتابوں سے رغبت صرف 5 فیصد،سوشل میڈیا شوقین95فیصد۔

    کراچی کی مختلف جامعات میں زیر تعلیم 95 فیصد طلبا و طالبات سوشل میڈیا کو وقت گزاری کا بہترین ذریعہ سمجھتے ہیں جبکہ کتابوں سے رغبت رکھنے والے صرف 5فیصد ہیں۔ اس بات کا انکشاف جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ سال دوئم کے تحت کئے جانے والے سروے میں ہوا۔ سروے میں 95 فیصد طلبا کا کہنا تھا کہ انہیں کتابوں...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کرکٹ کی تاریخ کے ناقابل تسخیر اور انوکھےریکارڈز۔

    کرکٹ میں ریکارڈ بننے اور ٹوٹنے کا عمل جاری رہتا ہے مگر چند ایسے ریکارڈز بھی ہیں ،جن کے کھیل افق پر ہمیشہ موجود رہنے کے امکانات تاحال روشن ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کرکٹ میں پانچ ایسے ریکارڈ ز ہیں جو کبھی توڑے نہ جاسکیں ،دنیا کرکٹ کے عظیم کھلاڑی سر ڈونلڈ براڈ مین کا 99 اعشاریہ 94 کی بیٹنگ...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قدموں میں تیرے جینا مرنا ٭ تسلیم فاضلی

    قدموں میں ترے جینا مرنا اب دور یہاں سے جانا کیا اک بار جہاں سر جھک جائے پھر سر کو وہاں سے اٹھانا کیا دل بھی تیرا جاں بھی تیری ہر سانس امانت ہے تیری دے حکم ہمیں اے جانِ وفا! ہم پیش کریں نذرانہ کیا کسی اور دعا کی خاطر اب یہ ہاتھ مِرے اٹھتے ہی نہیں جب دل میں کوئی خواہش ہی نہیں، تو دامن کا پھیلانا...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد لاریب مرزا کے4000ہزارمراسلے

    لاریب مرزا بہناآپ کو 4000 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔آپ جیسےمحفلین اردو محفل فورم کے ماحول کو خوشگوار بنائے رکھے ہوئے ہیں۔آپ کا دوستانہ اور محبت بھرا انداز گفتگو آپ کی شفیق شخصیت کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔آپ اسی طرح اردو محفل فورم کے ماحول کو میں اپنی شفقت اور محبت کے رنگوں سے پرنور کرتی رہیں۔اللہ...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نصیر الدین نصیر سرتاجن کے تاج معین الدین ۔منقبت

    تم ہی ایک ہو مورے سجن ، بپتا سنو موری آج معین الدین، سرتاجن کے تاج معین الدین تم ہو جگت مہراج معین الدین میں بری ہوں بھلی ہوں تھاری ہوں مورے خواجہ مو پے دیا کرو تم ہو جگت مہراج معین الدین توری ایک نظریہ سے تر جاؤں گی بن دیکھے تحارے میں تو مر جاؤں گی تم ہو جگت مہراج معین الدین تمرے دوارے آن...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری کا دورانیہ بڑھائیں۔

    اکثر لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کے فون کی بیٹری جلد ختم ہوجاتی ہے تاہم ان چند تدابیر پر عمل کر کے اس مشکل سے بچا جا سکتا ہے ۔ اسمارٹ فون میں انتہائی ضروری ایپلی کیشنز کے ساتھ بعض غیرضروری یا غیراہم ایسی ایپلی کیشنز بھی موجود ہوتی ہیں جو بہت کم استعمال میں آتی ہیں۔کچھ احتیاطی تدابیر پر...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قوم کو نوازشریف اور عمران خان جیسے لوگوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔زرداری

    پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ قوم کو نوازشریف اور عمران خان جیسے لوگوں سے ہوشیار رہنا چاہیےاور میاں صاحب ہمارے نہیں بلکہ نکالنے والوں کے خوف سے نکلے۔ پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے زرداری کا کہنا تھا کہ میاں صاحب اگر پوچھتے ہیں کہ انہیں کیوں نکالا تو انہیں...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جگجیت جگجیت سنگھ کے بغیر غزل کی تاریخ نامکمل

    برصغیر کی موسیقی کی تاریخ جس طرح تان سین کے نام کے بغیر مکمل نہیں ہوتی اسی طرح غزل گائیک جگجیت سنگھ کے بغیر بھی یہ تاریخ ادھوری ہی ہے۔ جگجیت سنگھ بھارتی ریاست راجستھان کے ایک چھوٹے سے علاقے گنگانگر میں 8 فروری 1941ء کو پیدا ہوئے۔ان کے والد کا نام امرسنگھ سرکاری ملازم تھے،ان کی والدہ بچن کور...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ترا وصل ہے مجھے بے خودی ترا ہجر ہے مجھے آگہی۔جلال الدین اکبر

    ترا وصل ہے مجھے بے خودی ترا ہجر ہے مجھے آگہی ترا وصل مجھ کو فراق ہے ترا ہجر مجھ کو وصال ہے میں ہوں در پر اس کے پڑا ہوا مجھے اور چاہیئے کیا بھلا مجھے بے پری کا ہو کیا گلا مری بے پری پر و بال ہے وہی میں ہوں اور وہی زندگی وہی صبح و شام کی سر خوشی وہی میرا حسن خیال ہے وہی ان کی شان جمال ہے جلال...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دبئی پولیس اڑن موٹر بائیک میدان میں لے آئی۔

    دبئی پولیس جرائم کی روک تھام کے لیے اڑن موٹر بائیک میدان میں لے آئی ہے۔ دبئی پولیس نےجدید ٹیکنالوجی سے مزین روبو کوپ، آٹو پولیس پیٹرول اور اڑنے والی موٹر سائیکل گائیٹکیس نامی نمائش میں متعارف کرادیں۔ جاپانی کمپنی کے اشتراک سے تیار کی گئی اڑنے والی موٹر بائیک ہوورسرف ہنگامی صورتحال میں...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیکھتے ہیں میاں صاحب کس صوبے کی جیل میں جاتے ہیں،آصف علی زرداری

    سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں کہ میاں نواز شریف پنجاب، خیبر پختو نخوا، بلوچستان یا سندھ میں سے کس صوبے کی جیل میں جاتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے مزید کہا کہ راولپنڈی اور اسلام آباد کی لڑائی نہیں مگر نواز شریف اسے بنانا چاہتے ہیں۔...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بلیک بیری کی نیا اسمارٹ فون متعارف کروانے کی تیاریاں۔

    دنیا میں جدید موبائل فون کے حوالے سے بڑا نام بلیک بیری کمپنی نے نیا اسمارٹ فون متعارف کروانے کی تیاریاں کرلی ہیں جس کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔ یہ فون مکمل ٹچ اسکرین ہو گا جس میں ہیڈ فون جیک اور ہوم بٹن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق فون میں 1080 پی ڈسپلے ، اسنیپ ڈریگون...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کئی زبانوں کا ترجمہ کرنے والا اسمارٹ ہیڈ فون

    ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایپل اور سام سنگ پر وار کرتے ہوئے نہ صرف جدید ترین سمارٹ فون ’پکسل‘متعارف کرا دیئے ہیں، ساتھ ہی اپیل کے ایئربڈز کے مقابلے میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کے حامل جدید ترین سمارٹ ہیڈفونز ’’پکسل بڈز‘‘ بھی متعارف کرا دیئے ہیں جو براہِ راست کئی زبانیں ترجمہ کرنے کی...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اساتذہ کا عالمی دن

    کہتے ہیں استاد روحانی باپ ہوتا ہے۔ جو طلباء کی ذہنی نشونما کرتا ہے۔ ان ہی شفیق ہستیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہر سال 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔جس کا مقصد معاشرے میں ان کے اہم کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ والدین بچوں کی پرورش اور اساتذہ ذہنی پرورش کرکے انہیں مستقبل کا کار...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سوات کا پرستان

    سوات کے علاقہ بشیگرام کو مقامی لوگ پرستان بھی کہتے ہیں ۔ بشیگرام کا علاقہ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے 51 کلومیٹرزکے فاصلے پر شمال کی جانب واقع ہیں۔ سطح سمندر سے اس کی اونچائی نو ہزار پانچ سو فٹ ہے، اس حسین وادی میں بہنے والا پر شور دریا، سبزہ اور رنگ برنگے پھول ہر ایک کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔...
Top