محکمہ لائیو سٹاک کے زیر اہتمام گدھوں کے مقابلہ حسن کا انعقادکیا گیا جس میں پنجاب بھر سے گدھے لائے گئے۔
سیکرٹری لائیواسٹاک و ڈیری ڈیولپمنٹ پنجاب نسیم صادق کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹر (ایل پی آر ون) کی سربراہی میں ڈونکی شو و مقابلہ خوبصورتی کاانعقاد منڈی مویشیاں تاندلیانوالہ میں کیا گیا،میلے...