مبارکباد فرحان محمد خان ہوئے ہزاری

فرحان محمد خان کو محفل کا نشہ مبارک ہو۔آپ کو ہماری جانب سے 1000 مراسلوں کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو۔آپ کی شاعری سے محبت کی بدولت ہم محفلین کو نامور شعراء کا زبردست اور اچھے کلام پڑھنے کو ملتے ہیں۔آپ اس طرح محفل کے زمرے بزم سخن کو اچھے اور بہترین کلاموں سے سجاتے رہیں اور آپ اپنے شوق کو گرمتے رہیں،اللہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھے۔آمین
 
آخری تدوین:
فرحان محمد خان کو محفل کا نشہ مبارک ہو۔آپ کو ہماری جانب سے 1000 مراسلوں کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو۔آپ کی شاعری سے محبت کی بدولت ہم محفلین کو نامور شعراء کا زبردست اور اچھے کلام پڑھنے کو ملتا ہے۔آپ اس طرح محفل کے زمرے بزم سخن کو اچھے اور بہترین کلاموں سے سجاتے رہیں اور آپ نے شوق کو گرمتے رہیں،اللہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھے۔آمین
شکریہ بھائی آپ کی محبت ہے :)
 

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو فرحان صاحب۔۔ سوری یہ تھریڈ دیکھا ہی ابھی ۔۔۔
OV6zq50bIfEkxcYiufbykDjU8YfM-DUU95zmLImYaS8idKjZ0Izg2yXQtLT0OJZRLNxa5O32A3E7A9PRgdsJFSroi0xVAYFmRera0XFJ9guo4xEev8CmcKUhs0L15PRob97N_673UHfSJBKiIUptsfI=w444-h199-nc
 
Top