فیصل آباد میں مقابلہ حسن۔

l_392394_070636_updates.jpg

محکمہ لائیو سٹاک کے زیر اہتمام گدھوں کے مقابلہ حسن کا انعقادکیا گیا جس میں پنجاب بھر سے گدھے لائے گئے۔

contest1.jpg

سیکرٹری لائیواسٹاک و ڈیری ڈیولپمنٹ پنجاب نسیم صادق کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹر (ایل پی آر ون) کی سربراہی میں ڈونکی شو و مقابلہ خوبصورتی کاانعقاد منڈی مویشیاں تاندلیانوالہ میں کیا گیا،میلے کا مقصد پنجاب بھر سے آنے والے گدھوں کے مالکان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا ۔

ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر محمد نواز ملک نے میلہ میں موجود لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میلے کا مقصدمالکان میں گدھوں کی بہتر دیکھ بھال و افزائش کی آگاہی پیدا کرنا ہے ۔

مقابلہ جات میں جوان نرگدھا مقابلہ خوبصورتی پر پہلا انعام پچاس ہزار روپے بمعہ ٹرافی و سرٹیفکیٹ دیا گیا ۔ اسی طرح مادہ جوان گدھی مقابلہ خوبصورتی جیتنے والے تین مالکان کو نقد انعام ٹرافی و سرٹیفکیٹ دئیے گئے۔

contest2.jpg

ریڑھی دوڑ جیتنے والوں اورخوبصورت بچہ گدھا مالکان کو بھی انعامات سے نوازا گیا۔
روزنامہ جنگ
 
ع عائشہ

محفلین

یہ کالم فیصل آباد کے خلاف ایک سازش ہے
ایک لاہوری فیصل آباد آیا
کام نبٹاتے نبٹاتے دوپہر ہوگئی اور بھوک لگی تو ایک فیصل آبادی سے پوچھا
یہاں بہترین کھانے کا ہوٹل بتاوٗ
فیصل آبادی نے پوچھا
بیرے لاہوروں آیاایں
"ہاں جی"

بیرے جو توں لبھدا ایں اوہ ایتھوں نی لبھنا تینوں
 
Top