نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    اسلام آباد میں نیا ’پاک ٹی ہاؤس‘

    کوئی اسلام آبادی اس کھوکھے کی کوئی نشانی بتا دے یا اس کا پتا تفصیلاً بتا دے
  2. ابو ہاشم

    رویتِ ہلال کا سائنسی طریقہ کیا ہے؟

    اور اس میں کون کونسے پیرامیٹر استعمال ہوتے ہیں؟ اور ان پیرامیٹرز کی تعریف کیا ہے؟
  3. ابو ہاشم

    تعارف احسان الٰہی احسان

    اردو محفل میں خوش آمدید محترم احسان الٰہی احسان صاحب
  4. ابو ہاشم

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    اللّٰہ تعالیٰ انھیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  5. ابو ہاشم

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    اردو محفل میں خوش آمدید
  6. ابو ہاشم

    اینڈرائڈ فون میں کاپی+ پیسٹ کیسے کریں؟

    سمجھ آ گیا۔ بہت شکریہ میرے فون پر کاپی، شیئر وغیرہ کے الفاظ کے بجائے آئکون آ رہے ہیں
  7. ابو ہاشم

    اینڈرائڈ فون میں کاپی+ پیسٹ کیسے کریں؟

    ایک یا چند جملے ایک ہی مراسلے میں کیسے کاپی پیسٹ کریں؟ یہاں اردو محفل فورم میں تو سیلیکٹ کرنے پر اقتباس اور جواب کی آپشن آتی ہیں
  8. ابو ہاشم

    اینڈرائڈ فون میں کاپی+ پیسٹ کیسے کریں؟

    اس بارے محفلین سے رہنمائی درکار ہے
  9. ابو ہاشم

    علم الحیوانیات کا مطالعہ ۔۔ زوالوجی (پہلی قسط)

    یہ تمام مواد ایک ہی لڑی میں دیتے رہیں تو زیادہ اچھا ہے
  10. ابو ہاشم

    سُر اور تال اور لَے کیا ہوتے ہیں؟

    سمفنی کیا ہوتی ہے؟
  11. ابو ہاشم

    ایک عام آدمی کے استعمال کے لیے بہترین اردو لغت کونسی ہے؟

    میں نے محسوس کیا ہے کہ فرہنگِ آصفیہ اور نور اللغات اتنی یوزر فرینڈلی نہیں جتنی فیروز اللغات ہے اسی حوالے سے بہترین یوزر فرینڈلی لغت کے بارے میں پوچھا ہے
  12. ابو ہاشم

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    اچھے مشورے میں نے اپنی سمجھ کے مطابق کل اور آج روزہ یوں افطار کیا: تین چار کھجوریں، تین چار شربت کے گلاس، فروٹ چاٹ اور چنا چاٹ اور سحری کل: روٹی 'وِسَلُّن' کے ساتھ، چائے اور پانی آج: روٹی گوشت کے سالن کے ساتھ، اوپر سے دہی کا ایک پیالہ، چائے اور پانی
  13. ابو ہاشم

    ایک عام آدمی کے استعمال کے لیے بہترین اردو لغت کونسی ہے؟

    احباب اس بارے رہنمائی فرمائیں
  14. ابو ہاشم

    صبحِ کاذب سے کیا مراد ہے؟

    صبحِ کاذب اور صبحِ صادق میں کیا فرق ہے؟ اور ان کی نشانیاں کیا کیا ہیں؟
  15. ابو ہاشم

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    نیکیوں کے اس موسم سے نیکیوں کے ساتھ ساتھ وزن کم کرنے کے سلسلے میں استفادہ کرنا چاہتا ہوں اس بارے میں مشورہ درکار ہے
  16. ابو ہاشم

    سائیکل دو پہیوں پر کھڑی نہیں ہو سکتی تو چلتی کیسے ہے؟

    لیکن گھومنے اور ایک ہی لائن میں سیدھا چلنے میں فرق ہے
Top