نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    مبارکباد وارث بھیا کو اکیس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

    اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ بہت سی داد اللہ تعالی صحت اور سکھ سے رکھے
  2. ابو ہاشم

    تاسف میرے والد بزرگوار محمد ساجد رضا حیدری انتقال فرماگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔ اور انہیں ان کی بھلائیوں پر اجر عطا فرمائے۔ آمین
  3. ابو ہاشم

    دعا درخواست برائے دعا.

    اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
  4. ابو ہاشم

    سُر اور تال اور لَے کیا ہوتے ہیں؟

    محمد وارث سر اک نظرِ التفات ادھر بھی
  5. ابو ہاشم

    نانگا پربت؟

    فیروز اللغات کے جدید ایڈیشن میں تمام الفاظ کا تلفظ دیا گیا ہے جبکہ پرانے ایڈیشن میں بہت سارے الفاظ کا تلفظ نہیں دیا گیا تھا
  6. ابو ہاشم

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    واہ۔ کمال کر دیا آپ نے تصویروں کو شعری زبان دے کر! واقعی تصویریں زبانِ حال سے یہی کہتی محسوس ہو رہی ہیں
  7. ابو ہاشم

    گلاب

    گلاب کے عطر اور گلاب کے عرق میں کیا فرق ہے؟
  8. ابو ہاشم

    چ ھ کی بنی چھ اور 6 چھ میں تلفظ کا فرق

    ان کی مراد آڈیو فائلوں کی شکل میں الفاظ کا تلفظ محفوظ کرنا ہے
  9. ابو ہاشم

    چ ھ کی بنی چھ اور 6 چھ میں تلفظ کا فرق

    کیا عام بول چال میں ایسے ہی ادا کیا جاتا ہے؟
  10. ابو ہاشم

    چ ھ کی بنی چھ اور 6 چھ میں تلفظ کا فرق

    ہم تو چھ کی ایک ہی آواز سے واقف ہیں البتہ انگریزی میں ہلکی نفسی/ ہائیہ آوازیں ضرور پائی جاتی ہیں
  11. ابو ہاشم

    مبارکباد محفل میں دس کامیاب سال ایک یادگار

    اچھا آپ آ گئے۔ ابھی میں نے ورق پلٹے تو پتا چلا آپ پہلے بھی ایک بار آ چکے ہیں۔ میں سمجھا تھا ابھی تک آپ نے ادھر توجہ نہیں دی بہر حال بہت سی داد آپ کے لیے۔ اللہ آپ کو صحت سے رکھے اور پریشانیوں سے بچائے
  12. ابو ہاشم

    مبارکباد محفل میں دس کامیاب سال ایک یادگار

    دولھے کے بغیر بارات کا سا سماں ہے
  13. ابو ہاشم

    'منھ' یا 'منہ'

    املا 'منھ' ہمارے لیے نیا ہے ہم نے نصابی کتابوں اور دیگر معیاری کتب میں 'منہ' ہی دیکھا ہے ہاں بہت کم 'مونہہ' بھی دیکھا اور بہت ہی کم 'منہہ' جنھیں ہم کاتبوں، پینٹروں کی کم علمی سمجھتے رہے ہیں
  14. ابو ہاشم

    'منھ' یا 'منہ'

    اس پر اختلاف ہے دونوں زبانوں والوں کا یہی دعویٰ ہے کہ پہلے ہمارے والی زبان وجود میں آئی پھر دوسرے لوگوں نے اس میں گڑبڑ کر کے اپنی زبان بنا لی۔ ان کا مقصد یہ معلوم ہوتا ہے کہ ہندوستانی الفاظ کی ٹرانسلٹریشن کی گئی۔ لیکن یہ بات محلِ نظر ہے ہماری معلومات کے مطابق مسلمانوں کے اہلِ علم نے ہندوستانی...
  15. ابو ہاشم

    سُر اور تال اور لَے کیا ہوتے ہیں؟

    ان سے گزارش ہے چند مذید اصطلاحات کی وضاحت کر دیں جن میں تان، راگ، دُھن، الاپ، سنگیت، نَے شامل ہیں ایک ضرب المثل ہے 'تانت باجی راگ پایا' اس کا مطلب بھی سمجھا دیجیے عام تحریروں میں استعمال ہونے والی کوئی اصطلاح رہ گئی ہو تو اس کی وضاحت بھی کر دیجیے گا
  16. ابو ہاشم

    سُر اور تال اور لَے کیا ہوتے ہیں؟

    محمد وارث صاحب نے مہربانی فرما کر دو اصطلاحات 'استھائی' اور 'انترہ' کی وضاحت کی ہے:
  17. ابو ہاشم

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    زبردست! بہت اچھا کام ہے۔ ویسے اردو لغت بورڈ کو ہی اسے نیٹ پر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے رکھ دینا چاہیے تھا
  18. ابو ہاشم

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    واہ! کمال کی نظر پائی ہے آپ کے بھائی نے
  19. ابو ہاشم

    کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

    ما شاء اللہ ویسے جب تھیسز ڈیفنس ہو گیا تو اب یہ تھیسز رزلٹ کا پیپر کیا ہے اور کیوں لکھنا ضروری ہے
  20. ابو ہاشم

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    یہ کس ڈکشنری کی بات ہو رہی ہے اور سکریپ کرنا کیا ہوتا ہے ؟
Top