نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    میر کے بہتر نشتر

    واہ احباب نے کچھ شعر لکھے ہیں ایک میں بھی لکھ دوں کھلنا کم کم کلی نے سیکھا ہے تیری آنکھوں کی نیم خوابی سے
  2. ابو ہاشم

    'منھ' یا 'منہ'

    آڈیو فائلوں کا مجھے کچھ پتا نہیں کہ کیسے بنتی ہیں اور محفل میں کیسے اشتراک کی جا سکتی ہیں میرے پاس ہواوے کا موبائل فون ہے جسے وائی فائیو سکس بتایا گیا ہے
  3. ابو ہاشم

    مبارکباد محفل میں دس کامیاب سال ایک یادگار

    میری طرف سے بھی ابن سعید کو بہت سی داد
  4. ابو ہاشم

    اک وڈے دیس دی نکی جہی وار

    مطلب کوئی کم وی سدھا نئیں کیتا
  5. ابو ہاشم

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    آج کل کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟
  6. ابو ہاشم

    مبارکباد خوشخبری۔۔ اللہ کا بہت بہت شکر کرم! :-)

    بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو اپنی ذمہ واریاں بطریقِ احسن پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے
  7. ابو ہاشم

    میر کے بہتر نشتر

    یہ شعر مجھے بھی بہت پسند آیا تھا جب ناصر کاظمی کا انتخابِ میر کہیں کہیں سے پڑھا تھا
  8. ابو ہاشم

    میر کے بہتر نشتر

    چلو تعین نہ سہی۔ لیکن میر بہترین اشعار یہاں اشتراک تو کیے جا سکتے ہیں
  9. ابو ہاشم

    میر کے بہتر نشتر

    میر کے بہتر نشتر بہت مشہور ہیں۔ احباب سے ان کے تعین کی درخواست ہے
  10. ابو ہاشم

    'منھ' یا 'منہ'

    یعنی؟
  11. ابو ہاشم

    'منھ' یا 'منہ'

    دوست ، الف عین ، آصف اثر ، و دیگر احباب
  12. ابو ہاشم

    'منھ' یا 'منہ'

    میں بھی کہہ، سہہ، شبیہہ وغیرہ کو ہی درست سمجھتا تھا اور یہ اس طرح لکھے ہوئے زیادہ اچھے بھی لگتے تھے اسی طرح 'انہیں، جنہیں' بھی صحیح لگتے تھے اور انھیں، جنھیں غلط، جب تک ان کے بارے میں معلومات نہیں تھیں
Top