نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    واہ! بہت خوبصورت سطریں! پوری نظم کہاں ہے؟
  2. ابو ہاشم

    چند فارسی و ایرانی نام

    شکریہ ویسے اس سے محبوب کے قد و قامت کو تشبیہ دینا سمجھ نہیں آیا
  3. ابو ہاشم

    چند فارسی و ایرانی نام

    ان میں فرق؟
  4. ابو ہاشم

    چند فارسی و ایرانی نام

    اسے 'سَرو' بھی کہتے ہیں؟
  5. ابو ہاشم

    تیرہویں سالگرہ آپ کی فرمائش: محفلین سے درخواست کیجیے

    شکیب بھائی سے درخواست ہے کہ اپنا ہندی سکھلانے والا سلسلہ آگے بڑھائیں شکیب
  6. ابو ہاشم

    میں نے تُرکی کیوں سیکھی؟

    ان کی وضاحت کر دیجیے
  7. ابو ہاشم

    میں نے تُرکی کیوں سیکھی؟

    زبر، زیر، پیش، واوِ معروف، واوِ مجہول، واوِ لین، یائے معروف، یائے مجہول، یائے لین اور الف مدّہ ان حرکات و علت سے متعلق حروف کون کونسے ہیں؟
  8. ابو ہاشم

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    ابھی تو میں جوان ہوں
  9. ابو ہاشم

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    وہ امجد اسلام امجد یا کسی اور شاعر کا مصرع ہے نا عشق کم عاشقی زیادہ تھی یہاں عاشقی فلرٹ کے معنے میں استعمال ہوا لگتا ہے
  10. ابو ہاشم

    كامياب شجركارى کا طریقہ

    میرا تو خیال تھا گھڑے سے پانی نہیں رستا
  11. ابو ہاشم

    میں نے تُرکی کیوں سیکھی؟

    آمین ان تغیرات کی تفصیل سے آگاہ کر دیجیے۔ آپ کا شکرگزار ہوں گا
  12. ابو ہاشم

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    اللہ تعالی آپ کو مکمل صحت یاب کرے
  13. ابو ہاشم

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کی بیٹی کو جلد از جلد صحت یاب کرے۔ آمین آپ کا دیا ہوا پری ورک کرنے کی کوشش کرتے ہیں
  14. ابو ہاشم

    کون سیکھے گا Presentation Skills؟

    زبردست عرفان سعید صاحب مجھے بھی اس کلاس میں شامل کر لیجیے۔ آئی ٹی کو زیادہ نہیں سمجھتا۔ آپ اور دیگر احباب سے گذارش ہے کہ اس بابت رہنمائی کرتے رہیں
  15. ابو ہاشم

    جاپانی اور اردو

    اور جاپانی الفاظ پر اعراب ضرور لگائیے گا تاکہ ان کا صحیح تلفظ واضح ہو
  16. ابو ہاشم

    چاند زمین کے گرد 27.5 دنوں میں اپنی گردش مکمل کرتا ہے تو قمری مہینہ 29.5 دنوں کا کیوں ہو جاتا ہے؟

    چاند زمین کے گرد 27.5 دنوں میں اپنی گردش مکمل کرتا ہے تو قمری مہینہ تقریباً 29.5 دنوں کا کیوں ہو جاتا ہے؟
  17. ابو ہاشم

    برکات حکومت انگلشیہ

    کہیں پڑھا تھا کہ انگریز دور میں نصاب میں ایک مضمون شامل ہوتا تھا 'برکات حکومت انگلشیہ'۔ کیا یہ مضمون کہیں سے مل سکتا ہے کہ دیکھا جائے اس میں انگریزی حکومت کی کون کونسی برکتیں اور بھلائیاں بیان کی گئی ہیں
Top