نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    اشتراک بھی ہو سکتا ہے
  2. ابو ہاشم

    پنجاب رنگ

    اے کیہہ اے؟
  3. ابو ہاشم

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین. اور کچھ صدقے کا بھی انتظام کر دیجئے کسی غریب کو
  4. ابو ہاشم

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    جی آپ درست کہتے ہیں میں نے اصول بتایا ہے مانوس لگنا یا عجیب لگنا استعمال پر منحصر ہے
  5. ابو ہاشم

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    جنسین کہنا چاہیے یہ تثنیہ کا صیغہ بنتا ہے
  6. ابو ہاشم

    مولانا احمد رضا خان صاحب

    نہ ہونے کے برابر تعارف
  7. ابو ہاشم

    میری شادی کی روداد:

    آمین
  8. ابو ہاشم

    معیاری مزاح کی راہ میں ایک سنجیدہ کوشش

    کمال ہے ابھی تک اس لڑی میں لطیفے کا لفظ نہیں آیا
  9. ابو ہاشم

    "خودی" اور "میں" کا فرق ۔۔۔

    سچی بات یہ ہے کہ مجھے 'خودی' کی سمجھ نہیں آئی۔ البتہ 'میں' سے تو بچپن سے ہی ہم واقف ہیں۔ یہ خودی کا تصور ذرا تفصیل سے سمجھا دیجیے۔
  10. ابو ہاشم

    ورلڈ ریکارڈ بنانے کی خواہش میں جان دینے والے !

    اور پاکستانی کامران سعید دریالیہ
  11. ابو ہاشم

    اردو مرکبات کی کمپیوٹر ٹائپنگ سے متعلق تجاویز درکار ہیں۔

    یہ مختلف قسم کے سپیس بھی یونیکوڈ کیریکٹر ہیں ان کا بھی کوڈ لکھ کر alt+x اکٹھا دبائیں گے تو متعلقہ سپیس لگ جائے گی
  12. ابو ہاشم

    اردو مرکبات کی کمپیوٹر ٹائپنگ سے متعلق تجاویز درکار ہیں۔

    'بائی ڈیفالٹ کی' کا مطلب تو نہیں سمجھا البتہ کسی بھی یونیکوڈ کیریکٹر کے بعد alt+x ٹائپ کریں گے تو اس کا کوڈ سامنے آ جائے گا اور اگر اس کے کوڈ کے بعد alt+x ٹائپ کریں گے تو کیریکٹر آ جائے گا۔ ورڈ میں تو یہ چلتا ہے باقی سافٹ ویئروں کا پتا نہیں
  13. ابو ہاشم

    اردو مرکبات کی کمپیوٹر ٹائپنگ سے متعلق تجاویز درکار ہیں۔

    یہ تو کی بورڈ کی سیٹنگ پر منحصر ہے۔ یہ چونکہ عام استعمال میں نہیں اس لیے میں تو شغلاً ورڈ میں insert میں symbol میں جا کر استعمال کرتا ہوں
  14. ابو ہاشم

    اردو مرکبات کی کمپیوٹر ٹائپنگ سے متعلق تجاویز درکار ہیں۔

    شاید اردو محفل میں اس طرح شفیق الرحمان (اب سادہ سپیس کے ساتھ) صحیح نظر نہیں آ رہا ۔ورڈ میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کے ساتھ صحیح نظر آ رہا ہے۔
  15. ابو ہاشم

    اردو مرکبات کی کمپیوٹر ٹائپنگ سے متعلق تجاویز درکار ہیں۔

    میرا خیال ہے مرکبات کو ایک ہی سطر میں رکھنے کے لیے نو بریک سپیس (00A0) استعمال ہو گی ۔ زیرو وڈتھ سپیس (200B) 'ال' والے مرکبات میں استعمال ہو گی جیسے 'شفیقالرحمان' میں (یہاں 'شفیقالرحمان' میں زیرو وڈتھ سپیس استعمال کی گئی ہے)
  16. ابو ہاشم

    اٹلس مملکت عثمانیہ کا مطالعہ

    ان اطلسوں کے اردو ترجمے مل سکتے ہیں؟
  17. ابو ہاشم

    انبر سانجھا، دھرتی سانجھی ۔ غزل ۔ اللہ دتہ جوگی جہلمی

    ودھیا کلام سطر بہ سطر اردو ترجمہ ہو جاوے تاں بہوں فیدہ ہووے
  18. ابو ہاشم

    گلابی اردو سے کیا مراد ہے؟

    یہ گلابی اردو کا آج کل کا تصور ہے روایتی طور پر اس کا مطلب کچھ اور ہی ہے
Top