نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    گلابی اردو سے کیا مراد ہے؟

    میری اہلیہ کے مطابق اردو میں پنجابی ملا دی جائے تو گلابی اردو بنتی ہے
  2. ابو ہاشم

    آج کی دلچسپ خبر!

    پپو یار تنگ نہ کر
  3. ابو ہاشم

    تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
  4. ابو ہاشم

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    زبردست واقعی ایک شوشہ چھوڑا گیا ہے
  5. ابو ہاشم

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    یہ بات قابلِ غور ہے۔ اگر پانی دستیاب نہیں تو مٹی سے تیمم۔ اور اگر پانی اور مٹی (یا اس کی جنس کی کوئی چیز) دونوں دستیاب نہیں اور ہر طرف برف ہی برف تو؟ یہاں دو باتیں ذہن میں آتی ہیں ایک تو یہ کہ برف پانی ہی کی ایک شکل ہے اور پانی کی عدم دستیابی پر مٹی سے تیمم کی سہولت دے دی گئی جبکہ برفانی علاقے...
  6. ابو ہاشم

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    ساڈے پاسے اِنوں وِتکَر کہندے نیں مطلب اوہی فرق لیکن اے خصوصاً سلوک، برتاؤ'چ فرق واسطے استعمال کیتا جاندا اے
  7. ابو ہاشم

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    بہت شکریہ ایک اور درخواست کہ س کی طرح ب کے حصوں کی بھی اسی طرح وضاحت کر دی جائے اس سے بچوں کو پڑھانے میں آسانی ہو گی
  8. ابو ہاشم

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    بہت شکریہ در اصل یہ تعریف یا تصور کا مسئلہ تھا۔ اس کی طرف شروع میں ہی اشارہ کیا گیا تھا ہمارے ہاں جس طرح ہمیں اردو لکھنا سکھائی گئی اس میں ب، پ وغیرہ کے نوکدار سرے کو جو کسی ترسیمے کے شروع اور درمیان میں آتے ہیں کو 'ب پ وغیرہ کا ٹُنڈا'بتایا گیا تھا اپنی مقامی بولی میں۔ بعد میں اسی تصور کے لیے...
  9. ابو ہاشم

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    زبردست اس تاویل سے حقی صاحب کے شعر میں اِشکال باقی نہیں رہتا مگر ہمارا شوشے کا روایتی تصور جیسے ب کا شوشہ وغیرہ (جیسے بر میں)؟
  10. ابو ہاشم

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    آپ کی دی گئی تصویر میں 'س' کے پہلے دو دندانے واضح نظر آ رہے ہیں جبکہ تیسرا دندانہ آگے 'ر' آنے سے 'نرم' ہو گیا ہے جیسا کہ سید عاطف علی صاحب نے بتایا ہے: 'ر' کے 'برادر حروف' (ڑ، ز، ژ) کا بھی س کے ساتھ یہی سلوک ہے:) نستعلیق میں ر (اور اس کے برادر حروف) کا شوشے سے سلوک دیکھنے کے لیے مندرجہ ذیل...
  11. ابو ہاشم

    سمت شمارہ 38 اپریل تا جون 2018ء

    تازہ شمارہ تو یہاں سے نہیں مل رہا
  12. ابو ہاشم

    رقص ابرو

    یہ سادہ الفاظ ہیں جو اس کیفیت کا احاطہ نہیں کرتے۔ کوئی عربی/ فارسی کا لفظ بتائیے جیسے بےخودی، جذب و کیف وغیرہ
  13. ابو ہاشم

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    سر میں تو س کے دو دندانے نظر آ رہے ہیں
  14. ابو ہاشم

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    س،ش میں تو 3 دندانے ہوتے ہیں
  15. ابو ہاشم

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    س کے سرے میں تین شوشے ہی ہوتے ہیں یہاں شوشے سے کیا مراد ہے؟
  16. ابو ہاشم

    تعارف میں کون ہوں؟

    اردو محفل میں خوش آمدید
  17. ابو ہاشم

    وائس کمپوزنگ کے تجربات۔۔۔۔۔ مشکلات اور حل

    پھر مائکروفون کی کھڑکی سے اردو (پاکستان) منتخب کی گوگل ڈاکس میں بھی ایک یا دو جملوں کے بعد مائکروفون کو کلک کرکے دوبارہ ایکٹیویٹ کرنا پڑتا ہے اس میں بھی لفظوں کے نیچے لائن آجاتی ہے جسے رائٹ کلک کرنے سے متبادل آپشن ملتی ہیں لیکن یہ زیادہ کام کی نہیں ملیں
Top