نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    لینکس میں فلیش ویڈیو ڈاون لوڈ کرنے کا اطلاقیہ

    لینکس ، ونڈوز اور میک پر فلیش ویڈیوز ڈاون لوڈ کرنے کا اطلاقیہ ClipGrab اوبنٹو میں انسٹال کرنے کے لئے یہ کمانڈز چلائیں sudo add-apt-repository ppa:clipgrab-team/ppa sudo apt-get update && sudo apt-get install clipgrab
  2. الف نظامی

    ٹیکس کلچر کہاں سے آئے گا؟ ---گریبان --- منو بھائی

    ٹیکس کلچر کہاں سے آئے گا؟ ---گریبان --- منو بھائی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق پاکستان میں ٹیکس ادا کرنے والے کاروباری لوگوں میں اضافے کی بجائے مسلسل کمی ہورہی ہے۔ ایف بی آر کے رکن ابرار احمد بتاتے ہیں کہ گزشتہ مالی سال کے دوران دس میں سے ایک کاروباری حضرات نے اپنی ٹیکس ریٹرنیں داخل کی ہیں۔...
  3. الف نظامی

    ایران سے گیس کی فراہمی اور 1000 میگا واٹ ونڈ ٹربائن

    ایرانی کمپنی پاکستان میں وسیع پیمانے پر ونڈ فارم تعمیر کرے گی۔ ایران کا کہنا ہے کہ جب تک گیس پائپ لائن زیر تعمیر ہے ایران 2014ءتک پاکستان کوہر سال750ملین کیوبک فیٹ گیس بحری جہاز کے ذریعے فراہم کرے گا۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت توانائی سے منسلک ایک کمپنی پاکستان کے صوبہ...
  4. الف نظامی

    پاکستانی محقق کا قابل فخر کارنامہ! بہترین مائیکرو الیکٹرانکس مقالہ نگاری کا ایوارڈ

    ہائیر ایجوکیشن کمشن کے محقق محمد وسیم اشرف نے جو پی ایچ ڈی کے طالبعلم ہیں ، ایچ ای سی سکالر شپ پروگرام کے تحت مائیکرو الیکڑانکس کے شعبہ میں بہترین مقالہ نگاری کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ انہوں نے اپنی تحقیقی سرگرمیوں کے دوران ۲۵ تحقیقی مضامین اور ۱۸ بین الاقوامی سطح کے کانفرنس پیپرز شائع کئے ہیں۔...
  5. الف نظامی

    پاکستان پہلا سیٹلائٹ اپریل 2011میں خلا میں بھیجے گا، ثمر مبارک مند

    اسلام آباد (جنگ نیوز) منصوبہ بندی کمیشن کے مشیر برائے سائنس وٹیکنالوجی ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ پاکستان اپنا پہلا سیٹلائٹ اپریل 2011 میں خلاء میں بھیجے گا۔ ایٹمی اورخلائی پروگراموں کیلئے ہمارے پاس فنڈز کافی ہیں، پاکستان کا ایٹمی پروگرام دنیا کے کسی ملک کے پروگرام سے صلاحیت میں کم نہیں۔...
  6. الف نظامی

    سارک ممالک کا ماحولیاتی اجلاس اور وکی لیکس کا انکشاف

    سارک ممالک کے وزرا ء کا ایک غیر رسمی اجلاس میکسیکو کے شہر کین کون میں ہوا جس میں پاکستان کے وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی اور بھارتی وزیر ماحولیات و جنگلات جے رام رامیش سمیت نیپال ، بنگلہ دیش ، بھوٹان ، سری لنکا ، مالدیپ ، افغانستان کے وزراء نے شرکت کی۔ پاکستان کے وفاقی سیکرٹری ماحولیات...
  7. الف نظامی

    شمالی وزیرستان میں سونے کے ذخائر دریافت

    ۴ دسمبر ۲۰۱۰ شمالی وزیرستان میں سونے کے ذخائر دریافت گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے نوویں کانوکیشن کے موقع پر خطاب کرتا ہوئے جوہری سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں تانبے اور سونےکے ذخائر ملے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم درست سمت میں قدم بڑھائیں تو پاکستان آنے والی دو...
  8. الف نظامی

    سید نصیر الدین نصیر -- مشاعرہ بمقام رامپور انڈیا

    Peer Naseer-Udin-Naseer Sahib in India (Mushahera) Poetry Mehfil 8/15 Peer Naseer-Udin-Naseer Sahib in India (Mushahera) Poetry Mehfil 9/15 ؎ Peer Naseer-Udin-Naseer Sahib in India (Mushahera) Poetry Mehfil 10/15 Peer Naseer-Udin-Naseer Sahib in India (Mushahera) Poetry Mehfil 11/15...
  9. الف نظامی

    تحریر سے مصنف کی شناخت : تحقیقی بحث

    یہ تھریڈ ایک کمپیوٹری مسئلے پر غور کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ الگورتھم تخلیق کار اس تحقیق میں حصہ لیں گے۔ مسئلہ : ہر شخص کے لکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے ۔۔۔ایسا الگورتھم / نظام وضع کرنا جو کسی شخص کی مختلف تحاریر ( کالم ، فورم ، بلاگ پوسٹ ) کا تجزیہ کر نے کے بعد کسی دئیے گئے متن کے...
  10. الف نظامی

    پینٹ ڈاٹ نیٹ اب یونکس پر بھی

    پینٹ ڈاٹ نیٹ برائے یونکس paint-mono An unofficial effort to port Paint.NET 3.0 to Linux using Mono سورس ڈاون لوڈ کرنے کے بعد یہ تین کمانڈز چلائیں: ./configure make make install نوٹ: مونو اور اس کے لوازمات انسٹال ہونا ضروری ہیں اوبنٹو 10.04 پر لیا گیا سکرین شاٹ: متعلقہ روابط: پینٹ ڈاٹ نیٹ
  11. الف نظامی

    اواکس طیارے کی پاک فضائیہ میں شمولیت

    چین نے پہلا " زیڈ ڈی کے 03 " اواکس طیارہ پاکستان کے حوالے کر دیا ہے ۔ فضائی نگرانی کے نظام کے لئے اسی ماڈل کے مزید تین طیارے پاکستان کو جلد فراہم کیے جائیں گے ۔ چین کے شہر ہانگ ژو میں طیارے پاکستانی ایئر فورس کے حوالے کرنے کی تقریب ہوئی ۔ پاک فضائیہ نے 2008ء میں چین کی کمپنی" سی ای ٹی سی" کے...
  12. الف نظامی

    درد کا رشتہ

    درد کا رشتہ از ہارون الرشید بار بار پوچھا گیا ، کیا پاکستان میں افلاس کا خاتمہ ممکن ہے؟ لیجئے ، بالآخر اس سوال کا ایک مطمئن کر دینے والا جواب موجود ہے۔ ہزاروں کو ڈاکٹر امجد ثاقب آباد کر چکے۔ چند لاکھ پاکستانی مددگار ہوں تو باقیوں کو وہ انشا ء اللہ کر دیں گے۔ بخدا اقبال نے سچ کہا تھا،جہاں...
  13. الف نظامی

    گوگل کوڈ ان : گنوم کے لیے کوڈ لکھیے

    Good news: GNOME has been accepted for Google Code-In that starts on Nov 22nd! Now we need your tasks for students, may they be about Code, Documentation, Outreach, QA, Research, Training, Translation, UI. Please take a moment and think about smaller stuff that needs to be done and could help...
  14. الف نظامی

    کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں --- سید علی گیلانی

    کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں، سید علی گیلانی سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ حقائق کا ادراک کر تے ہوئے کشمیریوں کو ا ن کا بنیادی حق، حق خود ارادیت دے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ہونے والے...
  15. الف نظامی

    تہذیب ذات

    تہذیبِ ذات کیسے کی جائے؟
  16. الف نظامی

    رضیت باللہ ربا -- مشق خط ثلث و نسخ

  17. الف نظامی

    فاذا عزمت فتوکل علی اللہ --- خط ثلث

    فاذا عزمت فتوکل علی اللہ ان اللہ یحب المتوکلین
  18. الف نظامی

    میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا --- طرحی نعتیہ مشاعرہ

    طرحی نعتیہ مشاعرہ "میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا" (نور بریلوی) تاریخ: 19 اپریل ، 1985 ء بروز جمعہ مقام: مولانا اذکار الحق کی اقامت گاہ صدارت: پروفیسر زاہر حسن فاروقی شعراء: ساجد حسین ساجد ، سعادت حسن آس ، شاکر القادری ، اصغر بریلوی ، اختر شادانی ساجد حسین ساجد خاکِ نعلین ہوئی سرمہ میری...
  19. الف نظامی

    وصف سرکار کے بیاں کیجئے

    وصف سرکار کے بیاں کیجئے اپنی تحریر جاوداں کیجئے مشعلیں جھلملائیں آنکھوں کی مدحت شاہِ مرسلاں کیجئے بھیج کر ان پہ بار بار درود اپنے سینے کو ضوفشاں کیجئے جب بھی مرجھائیں پھول ہونٹوں کے “ نامِ نامی کو حرزِ جاں کیجئے “ ان کے صدقے میں کیا نہیں ملتا ڈھنگ سے مدعا بیاں کیجئے ان کی...
  20. الف نظامی

    کراچی : بارود بھرے ٹرک کا دھماکہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ کراچی میں سی آئی ڈی سینٹر سول لائنز میں شدیدنوعیت کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں18افراد جاں بحق اور115سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ سی آئی ڈی کی عمارت زمین بوس ہو گئی جس کے ملبے میں بھی کچھ افراد کے دب جانے کا خدشہ ہے،دھماکے کے بعد جائے حادثہ پر دو بڑے گڑھے بھی...
Top