فاذا عزمت فتوکل علی اللہ ان اللہ یحب المتوکلین
ابو ثمامہ محفلین نومبر 12، 2010 #2 اگرچہ بعض حضرات کو آیات قرآن کریم کی خطاطی میں اس شدت تداخل پر اعتراض ہے۔۔۔لیکن اس کے باوجود مندرجہ بالا طغرے اسلامی خطاطی کا شاندار نمونہ ہیں، بالخصوص کاتب کے ہاتھ کی صفائی بے مثال ہے۔ محترم، یہ خطاط کون ہیں؟؟؟
اگرچہ بعض حضرات کو آیات قرآن کریم کی خطاطی میں اس شدت تداخل پر اعتراض ہے۔۔۔لیکن اس کے باوجود مندرجہ بالا طغرے اسلامی خطاطی کا شاندار نمونہ ہیں، بالخصوص کاتب کے ہاتھ کی صفائی بے مثال ہے۔ محترم، یہ خطاط کون ہیں؟؟؟
عینی مروت محفلین دسمبر 27، 2017 #3 سبحان اللہ۔۔۔کیا دلکش نمونے ہیں خطاطی کا شاہکار ۔۔۔ آپ کی اپنی تخلیق ہے محترم؟
ا الف نظامی لائبریرین دسمبر 27، 2017 #4 عینی مروت نے کہا: سبحان اللہ۔۔۔کیا دلکش نمونے ہیں خطاطی کا شاہکار ۔۔۔ آپ کی اپنی تخلیق ہے محترم؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خطاط muhammed yaman turki ہیں۔
عینی مروت نے کہا: سبحان اللہ۔۔۔کیا دلکش نمونے ہیں خطاطی کا شاہکار ۔۔۔ آپ کی اپنی تخلیق ہے محترم؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خطاط muhammed yaman turki ہیں۔