نتائج تلاش

  1. ز

    گوگل ترجمہ

    گوگل ٹرانسلیٹ میں حال ہی میں‌کئ فیچرز کا اضافہ ہوا ہے۔ اب جیسے جیسے آپ کچھ ٹائپ کرتے ہیں گوگل اس کا ترجمہ دکھاتا ہے۔ ایک لفظ ٹائپ کرنے پر اس کے کئ ترجمے دکھائ دیتے ہیں۔ جب آپ کسی ایسی زبان میں ترجمہ کرتے ہیں جو لاطینی حروف استعمال نہیں کرتی تو گوگل آپ کو اس کا رومن تلفظ بھی دکھاتا ہے۔ ذرا...
  2. ز

    ٹرکی اور سیب

    کافی عرصے سے یہاں کوئ ترکیب نہیں لکھی۔ سو ایک حاضر ہے۔ اگر کسی کو turkey کی اردو آتی ہے تو بتا دے۔ یہ ترکیب ماڈرن اطالوی کوکنگ سے لی گئ ہے۔ سیب کی ترکیب کے اجزاء: تین سنہرے سیب ایک کپ ڈرائ وائٹ وائن تین کھانے کے چمچ بغیر نمک کے مکھن چوتھائ کپ چینی ٹرکی پکانے کے اجزاء: ڈیڑھ...
  3. ز

    ہیلووین

    آج ہیلووین ہے۔ بچے ٹرک یا ٹریٹ کے لئے گھر گھر جا رہے ہیں۔ ہر کچھ منٹ بعد گھر کی گھنٹی بجتی ہے اور دروازے پر مختلف کاسٹیوم میں بچے ہوتے ہیں۔ میری بیٹی کو candy بانٹنے کا بہت شوق ہے۔ اس لئے میرے ساتھ دوڑی جاتی ہے اور تمام بچوں میں تقسیم کرتی ہے۔ کچھ دیر پہلے ہم بھی اپنے آس پاس کے تمام گھروں سے...
  4. ز

    جارجیا میں سیلاب

    پچھلے دو تین سال سے یہاں ریاست جارجیا میں فحط کی صورتحال تھی کہ بارش معمول سے کافی کم ہوئ اور جھیلوں میں پانی کافی کم ہو گیا تھا،۔ اس سال بارش عام معمول کے مطابق ہو رہی تھی بلکہ کچھ زیادہ ہی کہ اچانک آسمان کھل گیا۔ بارش شروع ہوئ تو ختم ہونے کا نام ہی نہ لے۔ ایک ہفتہ پہلے کے ویک‌اینڈ پر کچھ جگہوں...
  5. ز

    انتباہ اور بین

    محفل پر کچھ ارکان بدقسمتی سے یہاں کے ماحول اور قواعد و ضوابط کا خیال رکھے بغیر بحث کر رہے ہیں۔ بطور منتظمین و ناظمین ہم وارننگ دینا ناپسند کرتے ہیں مگر ایسی صورتحال میں یہ ناگزیر ہو جاتا ہے۔ محفل کی وی‌بلیٹن سافٹویر میں انتباہ یا infraction کا اپنا انتظام ہے اور واننگ اور انتباہ اسی کے ذریعہ...
  6. ز

    ورڈپریس پلگ‌ان

    اگر آپ ورڈپریس استعمال کر رہے ہیں تو اس کے کونسے پلگ‌ان آپ کے استعمال میں ہیں؟ میں دو مختلف بلاگز پر یہ پلگ‌ان استعمال کر رہا ہوں: سوشل پرائیویسی: بلاگ کے مخلتف حصوں کو پرائیویٹ رکھنے کے لئے۔ سلم‌باکس2: تصاویر بڑے سائز میں صفحے کے سامنے ہی دکھانے کو۔ اباؤٹ می: میرے مختلف لنکس سائڈبار...
  7. ز

    صدر اوبامہ کا رمضان کا پیغام

  8. ز

    صدر اوباما رمضان دا سنیہہ دیندے ہین

  9. ز

    اردو اخبارات کے کالم‌نویس

    اردو اخبارات کے کالم‌نویسوں کے بارے میں پروفیسر سی ایم نعیم کا یہ کالم پڑھنے کے لائق ہے۔
  10. ز

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    نامعلوم وجوہات کی بناء پر سعودیہ میں ہمارے لائبریری پراجیکٹ کی سائٹ اردو لائبریری بلاک کر دی گئ ہے۔ سعودیہ میں موجود ارکان سے درخواست ہے کہ وہ معلوم کریں کہ یہ اقدام کیوں لیا گیا ہے اور سعودی انٹرنیٹ سروس سے یہ بلاک ختم کرنے کی درخواست کریں۔ جب آپ سعودیہ سے لائبریری سائٹ پر جانے کی کوشش...
  11. ز

    محفل پر فیس‌بک اکاؤنٹ سے لاگ‌ان کریں

    محفل پر اب فیس‌بک کنکٹ انسٹال کر دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں آپ اپنے فیس‌بک اکاؤنٹ کے ذریعہ محفل پر لاگ‌ان ہو سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو محفل کے لاگ‌ان فارم کے نیچے یہ بٹن نظر آئے گا: اس پر کلک کرنے سے ایک ونڈو کھلے گی جس میں آپ فیس‌بک پر لاگ‌ان کریں گے اور ساتھ ہی محفل پر بھی لاگ‌ان ہو...
  12. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 23: میکرو

    آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ بائیسویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ بائیسویں قسط: جولائ 21 تا اگست 3 تھیم: میکرو
  13. ز

    رومی کی تلاش

    جلال الدین رومی کا ذکر بہت سن رکھا تھا سو ہم نے سوچا ان کے دیس بھی ہو آئیں۔ وہاں پہنچے تو روم میں انہین کوئ نہ جانتا تھا۔ خیر آگسٹس، ویسپاسین اور سینٹ پیٹر وغیرہ ہی پر گزارہ کرنا پڑا۔ پاستا، پیزا اور دوسرے کھانوں سے بھی خوب دل بھرا۔ البتہ بیگم صاحبہ کو ایک دن معلوم نہیں کیا جذبہ آیا کہ باسمتی...
  14. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 22: ماضی/تاریخ

    آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ اکیسویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ اکیسویں قسط: جولائ 6 تا 19 تھیم: ماضی/تاریخ
  15. ز

    چوتھی سالگرہ اردوویب پری-کے میں

    چار سال پہلے جب اردوویب کا آغاز ہوا تو انٹرنیٹ‌ پر اردو سائٹس (رومن اردو کو شامل نہ کرتے ہوئے) بہت کم تعداد میں تھے اور اردو فورمز تو محض رومن اردو پر ہی اکتفا کرتے تھے۔ آج اردو سائٹس کی تعداد میں خاصہ اضافہ ہو چکا ہے اور کچھ مستقل اور بہت سارے عارضی فورمز بھی منظرِ عام پر آ چکے ہیں۔ نسخ فونٹس...
  16. ز

    گوگل رومن اردو سے تحریری ٹرانسلٹریشن

    معلوم نہیں گوگل انڈیا کے اس پراجیکٹ کا کسی نے یہاں ذکر کیا ہے یا نہیں۔ یہ انگریزی رسم الخط میں لکھی اردو کو اردو رسم الخط میں کنورٹ کرتا ہے۔ اس کی FAQ
  17. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 21: فرج

    آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ بیسویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ بیسویں قسط: جون 20 تا جولائ 3 تھیم: ریفریجریٹر
  18. ز

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    بی‌بی‌سی: بی‌بی‌سی کے مطابق ایران میں اس دھاندلی کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ ایرانی حکومت نے فیس‌بک اور سیل فون سروس بند کر رکھی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق حزب اختلاف کے کئ لیڈر گرفتار کر لئے گئے ہیں۔
  19. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 20: سبز

    آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ انیسویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ انیسویں قسط: جون 5 تا 18 تھیم: سبز
  20. ز

    اوبامہ کی قاہرہ میں تقریر

    اوبامہ اس وقت سعودیہ اور مصر کے دورے پر ہے اور ٹھیک پونے سات گھنٹے بعد قاہرہ میں اہم تقریر کرنے والا ہے۔ اس تقریر کو آپ لائیو وائٹ ہاؤس کے سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ تقریر کا وقت پاکستانی ٹائم کے مطابق شام 4:10 ہے، سعودی اور مصری ٹائم دوپہر 1:10، برطانیہ میں صبح 11:10 اور امریکہ کے مشرقی علاقوں میں...
Top