تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 21: فرج

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ بیسویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔

بیسویں قسط: جون 20 تا جولائ 3
تھیم: ریفریجریٹر
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو آج ہی اپنی فرج ٹھیک ہونے کے لیے بھجوائی ہے۔ اب واپس آتی ہے تو لگاتا ہوں تصویر۔
 

زیک

مسافر
3660501496_d8cb82c0c0.jpg


3659706143_cd311174f5.jpg
 

ماوراء

محفلین
اوپس۔۔مجھے یاد ہی نہیں رہا۔۔:blushing: چلو۔۔۔دیر سے ہی پوسٹ کر دوں گی۔
3 آخری تاریخ تھی۔۔میری طرف تو دو گھنٹے بعد میں 4 جولائی بھی ختم ہونے والا ہے۔۔
 
Top