تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 23: میکرو

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ بائیسویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔

بائیسویں قسط: جولائ 21 تا اگست 3
تھیم: میکرو
 

وجی

لائبریرین
میری کوشش تقریبا ایک ہفتہ پہلے کی ہے

img0875s.jpg


ایک اور کوشش
img0910.jpg
 

عثمان رضا

محفلین
محترم زیک صاحب اس کھیل کو فعال ہونا چاہیے ۔
قوانین کو ازسرنو مرتب کیجیے اور باقاعدگی بھی لائیے ۔
اور کسی طرح رزلٹ بھی آئے کہ یہ تصویر اس ہفتہ کی متخب تصویر ہے
اس کے لیے پول ، اور شکریہ کا بٹن بھی استعمال کیا جاسکتا ہے یعنی جس تصویر پہ زیادہ شکریہ ہوں ۔
خیر یہ مشورے ہیں باقی آپ کی مرضی ۔۔۔
 

زیک

مسافر
عثمان اچھا آئیڈیا ہے۔ بات ساری ارکان کے اس میں حصہ لینے کی ہے۔ خیر کوشش کرتے ہیں کہ کچھ دنوں میں اسے باقاعدگی سے دوبارہ شروع کیا جائے۔
 
زکریا صاحب، بہت اچھا سلسلہ ہے.
اگر ابھی بھی وقت ہو تو میں بھی ایک تازہ کھینچی ہوئی تصویر شامل کروں، اسی موضوع میں.
شکریہ
 
Top