نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    انڈرائڈ فون میں نستعلیق سپورٹ

    انڈرائڈ فون کے صارفین کی تعداد روز بروز بڑھتی جارہی زیادہ سے زیادہ لوگ نیٹ گردی کے لئے انڈرائڈ فون کا استعمال کررہے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان فون اور ٹیبلیٹس میں نستعلیق فونٹ جیسے جمیل نستعلیق وغیرہ کا سپورٹ ممکن ہے؟
  2. افضل حسین

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    کیا اردو او سی آر کا خواب عنقریب حقیقت میں بدلنے والاہے؟ ٹی ڈی آئی ایل اردو او سی آر پر کام کررہی اور بہت جلد اردو او سی آر کا ویب ورژن دستیاب ہوگا فی الحال ٹی ڈی آئی ایل بنگلہ ، دیوناگری ، کنڑ ، ملیام، تمل، تیلگو، گرمکھی جیسی زبانوں کے لئے آنلائن او سی آر سروس فراہم کررہاہے۔
  3. افضل حسین

    اردو محفل ایپ برائے انڈرائڈ فون ،ٹیبلیٹ

    اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقعہ سے اگر فورم کا ایک عدد ایپ انڈرائڈ فون،ٹیبلیٹ کے لئے متعارف کیاجائے تو یقیناً یہ سالگرہ یادگار ہوجائے گی۔ انڈرائڈ فون کے براؤزر سے محفل کو وزٹ کرنا بہت ہی پریشان کن ہوتا ہے۔ امیدہے محفل کے پروگرامر حضرات اس جانب توجہ دیں گے۔
  4. افضل حسین

    International Festival of Creativity کینس فرانس میں اوگلوی O&Mکو اردو لوگو کے لئے ملا چاندی کا تمغہ

    International Festival of Creativity 2013 کینس فرانس میں جاری ہے جہاں دنیا بھر کی اشتہاری ایجنسیاں اپنی اپنی بہترین تخلیقات کے ساتھ حصہ لے رہی ہیں اور ہرروز مختلف کٹیگری کی ذیل میں انعامات دیئے جارہے ہیں ۔ ہم اردو والوں کے لئے خوشی کی بات ہے کہ اوگلوی پاکستان کو اردو اور فارسی کے لئے ڈیزائن کئے...
  5. افضل حسین

    اردو روزنامہ انقلاب کی بہار میں لانچنگ تشہیر ی آرٹ ورک

    ممبئی سے شائع ہونے والے مشہور روزنامہ انقلاب نے گزشہ 27 مئی کو بہار سے 1،00،000 کاپیوں کے ساتھ اپنے سفر کا آغاز کیا ۔
  6. افضل حسین

    سیمسنگ infuse 4gانڈرائڈ فون میں میں اردو کیسے لکھیں

    ایک عدد انڈرائڈ فون "سیمنگ انفیوز فور جی" لیاہے لیکن مشکل یہ ہے کہ میں اردو نہیں لکھ پارہا ہوں ماہرین انڈرائڈ سے گزارش ہے کہ میری مدد فرمائیں
  7. افضل حسین

    کچھ سوالات

    مغربی بنگال پرائمری ٹیچرس کی بحالی کے لئے منعقد مقابلہ جاتی امتحان سے اردو پیپر کے کچھ سوالات یہاں پیش کررہا ہوں ماہرین جواب دے کر شکریہ کا موقعہ عنایت کریں۔ 1 "لا حول ولا قوة الا بالله " کس صنف سخن کے لئے وزن ہے ؟ 2 اردو کے کل کتنے دبستان ہیں؟ 3 فن تجوید کا موجد کون ہے ؟ 4 دہلی...
  8. افضل حسین

    دنیا کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر

    آج انڈین ایکسپریس میں دنیا کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر شائع کی ہے یہ تصویر ونڈوز ایکس پی کی ڈیفالٹ وال پیپر ہے
  9. افضل حسین

    ہمارے نوزائدہ بیٹے کے لئے نام تجویز کریں!

    تمام محفلین کو بتاتے ہوئے مجھے نہایت خوشی ہورہی ہے کہ گزشتہ 20فروری کو میرے گھرے ایک ننھے مہمان کی آمد ہوئی ۔ محفلین سے گزارش ہے کہ اس کے لئے کوئی خوبصورت نام تجویز فرمائیں۔
  10. افضل حسین

    پاگل پیڑMad Tree کا تعارف

    جی جناب گزشتہ روز میں جب علی پور ہارٹی کلچر کے تحت منعقدہ پھولوں کی نمائش دیکھنے گیا تو ایک درخت کے پاس لگے ہوئے اس سائن بورڈ پر میری نظر اچانک رک سی گئی جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں اس بورڈ پر پاگل پیڑ کے بارے میں معلومات درج ہیں۔ اس درخت کی وجہ تسمیہ یہ بتائی گئی ہے کہ اس کے پتے ایک دوسرے سے...
  11. افضل حسین

    دلکش پھولوں اور پھلوں کی نمائش علی پور کلکتہ

    علی پور ہارٹی کلچر سوسائٹی کے تحت 186واں سالانہ نمائش کی تصویری جھلکیاں۔
  12. افضل حسین

    37 واں عالمی کتاب میلہ کلکتہ

    کتاب میلہ تقریبا ہرچھوٹے بڑے شہر میں منعقد ہوتے ہیں مگر کلکتہ کتاب میلے کی دنیا بھر میں ایک الگ شناخت ہے ۔جرمنی کے فرینک فرٹ کتاب میلے کو دنیا کا سب سے بڑا میلہ تسلیم کیا جاتا ہے ۔ کلکتہ کتاب میلہ ہرسال جنوری کے آخری ہفتے میں شروع ہوکر فروری کے پہلے ہفتے تک جاری رہتا ہے گزشتہ سال12دنوں میں...
  13. افضل حسین

    7 سالہ پرتوک 2 کتابوں کا مصنف !

    لنک کلکتہ کے 7سالہ بچے پرتوک paleontology (قدیم حیاتیات) پر اب تک 2 کتابیں لکھ چکا ہے اور تیسری کتاب کو لکھ رہا ہے۔وہ اس وقت درجہ چہارم کا طالب علم ہے
  14. افضل حسین

    بارہ ہندستانی زبانوں کے لئے ایک معیاری کی بورڈ INSCRIPT KEYBOARD

    انڈک کی بورڈ ہندستانی زبانوں کے لئے ایک معیاری کی بورڈ ہے جسے اگر سیکھ لیں تو آپ بارہ ہندستانی زبانیں جیسے دیوناگری (ہندی)، بنگالی ، گجراتی،گرمکھی،کنڑ،ملیام،اڑیہ،تامل تیلگو وغیرہ زبانوں میں متن لکھ سکتے ہیں مثال کے طور پر اگر آپ نے ہندی کو منتخب کیا ہوا اور کمپیوٹر کی بورڈ K کو دباتے ہیں تو وہ...
  15. افضل حسین

    عاطقہ نام کا مطلب بتائیں

    میرے دوست اپنی بیٹی کا نام عاطقہ رکھا چاہ رہے ہیں ۔ اس نام کا معنی میں اردو لغت میں تلاش کے بعد بھی نہیں ملا اگر محفلین میں سے کسی معلوم ہوتو بتا دیں
  16. افضل حسین

    چٹ پٹا پاپ کارن چکن Popcorn Chicken

    · Popcorn Chicken inch Chicken Cube 250 gms ½ Salt 1 Pinch Red Chili Powder 1 pinch Pepper Powder 1 Pinch Lemon Juice 2 tsp Corn Flour 1 cup Maida 1 cup Eggs 2 pcs Oil 250 gms Masala: Chaat Masala 1 Tb.sp Pamesan cheese 1 tsp Marjoram powder 1 tsp ترکیب: · سب سے پہلے چکن کیوب کو ایک...
  17. افضل حسین

    Text Services and Input Languages ڈائلاگ باکس کو کھولنے کا Runکمانڈ

    جو لوگ کمپیوٹر پر مختلف زبانوں میں کام کرتے ہیں ان کو اکثر یہ ضرورت پیش آتی ہے کبھی وہ کسی زبان کو شامل اور حذف کرتے رہتے ہیں۔ اس کے لئے ایک لئے ایک رن کمانڈ پیش ہے Control input.dllاس کمانڈ کو رن کمانڈ میں ٹائپ اور اینٹر دبائیں آپ سامنے Text Services and Input Languagesکا ڈائلاگ باکس حاضر...
Top