نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    ریسیپیز کی بہترین اور مقبول ویڈیو سائٹ سائٹ (انگریزی)

    واہ رے واہ ہندوستانی اور پاکستانی کھانوں کی بہترین ویڈیو ٹیوٹوریلز سائٹ ہے جسے جنوبی ہند کے مشہور شیف سنجئے تھما چلاتے ہیں ۔ یقین مانئے ان ویڈیوز کی مددسے آسانی سے لذیذ پکوان بنا ئے جاسکتے ہیں۔
  2. افضل حسین

    ایڈوب السٹریٹر میں اردو سپورٹ

    آج ایڈوب السٹریٹر کا سی ایس5 انسٹال کیا کہ شاید اس میں اردو کا سپورٹ ہو مگر کامیاب نہیں ہوا ۔ محفلین سے گزارش ہے کہ اس متعلق کوئی معلومات ہو بتائیں کہ آیا کس طرح السٹریٹر میں ڈائریکٹ اردو لکھا جائے۔
  3. افضل حسین

    کلکتہ: ایک بھائی نےاپنی بہن کا سر قلم کرکےاسکے سر کے ساتھ خود کو پولس کے حوالے کیا

    گزشتہ کل ایک مٹیابرج کلکتہ میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جب ایک بھائی نے اپنی شادی شدہ بہن کی ناجائز تعلقات سے ناراض ہو کر اسکے سرکو قلم کرکے تقریبا ڈیڑھ کیلومیڑ پید ل چل کر اس کے سرگھسیٹتے ہوئےلے جا کر خود کو پولس کے حوالے کردیا۔ اس واقعے نے شہر کو لرزا کر رکھ دیا ہے۔ تفصیل اس ربط پر...
  4. افضل حسین

    صوبہ بہار کا ایک گاؤں جس کا نام "پاکستان" ہے

    ہندوستان کی ریاست بہار کے ضلع پورنیہ میں ایک ایسا گاؤں ہے جس کا نام "پاکستان"ہے مزے کی بات یہ ہے کہ اس گاؤں میں ایک بھی مسلم نہیں ہے۔گزشتہ دو تین ماہ قبل جب پاکستان کے 21نفری قافلہ بہار کے دورے پر تھاتو وزیر اعلی نتیش کمار نے انہیں بہار کے نقشے میں پاکستان گاؤں کا محل وقوع دکھایا جسے دیکھ کر...
  5. افضل حسین

    نتیش کمار(وزیراعلٰی بہار ،انڈیا) نے پاکستان کو ترقی کے کیا گُر سکھایا؟

    چار پانچ ماہ قبل پاکستانی ممبران قومی اسمبلی نے بہار کی راجدھانی پٹنہ کا دورہ کیا - اس وفد نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمارکو پاکستان کے دورے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کیا اور اس وقت وہ وہاں گئے ہوئے ہیں۔پاکستانی وفد نے ان سے بہار جیسے پسماندہ ریاست کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا راز جاننے کی...
  6. افضل حسین

    MS Word میں نستعلیق فونٹ کو ڈیفالٹ بنائیں

    MS Wordورڈ میں جب اردو لکھنے کے لئے کی بوڑڈ تبدیل کرتے ہیں توہمیں نستعلیق فونٹ کو ڈھونڈنا پڑتا ہے اس مسئلے کا ایک مستقل حل یہ ہے کہ کوئی بھی نستعلیق فونٹ جس میں آپ زیاد کام کرتے ہیں اسے ہمیشہ کے لئے ڈیفالٹ فانٹ بنا لیں۔ تفصیل کے لئے سکرین شاٹ دیکھیں سب پہلے ورڈ کو اوپن کریں اور فونٹ ڈائیلاگ...
  7. افضل حسین

    اپنے شہر/قصبے کا تعارف کرائیں

    یہ دھاگہ جیسا کہ موضوع سے ظاہر ہے اردو محفل کے زائرین جو کہ دنیا کہ مختلف خطوں سے تعلق رکھتے ہیں، کے لیا شروع کیا جارہا ہے اس دھاگہ میں احباب اپنے اپنے شہر ، قصبے وغیرہ کا تعارف کرائیں تاکہ ہم ایک دوسرے کے شہروں سے متعلق بہت ساری ایسی باتیں جنہیں وکی پیڈیا یا دوسرے آنلائن ذرائع سے معلوم نہیں...
  8. افضل حسین

    کلکتہ میں اسلام مخالف فلم کے خلاف زبردست مظاہرہ

    کلکتہ میں اسلام مخالف فلم کے خلاف زبردست مظاہرہ
  9. افضل حسین

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    گزشتہ دنوں اشتیاق بھائی نے ایک فونٹ کو چیک کرنے کے لئے کہا تو میں سوچ میں پڑ گیا ایک ایسا جملہ کہاں سے لاؤں جس میں اردو کے سارے حروف تہجی اور اعراب ہو۔جیسا کہ انگلش میں ایک جملہ ہے The quick brown fox jumps over the lazy dog اگر محفلیں ایسا ہی ایک جملہ بنائیں تو نہ صرف اس فونٹ کو چیک کرنے میں...
  10. افضل حسین

    خان اکیڈمی ایک انقلابی علمی ای لرننگ پورٹل

    خان اکیڈمی کے ویب سائٹ کو وزٹ کیا جہاں پر 193,159,444اسباق مختلف موضوعات پر دستیاب ہیں ان سارے ویوڈیوس کا اردو تر جمہ بھی جاری اردو میں بھی فی الحال کافی مواد جمع ہوچکا ہے ۔ دیکھئے لنک http://www.khanacademy.org/intl/ur
  11. افضل حسین

    گاندھی اردو فانٹ

    گاندھی سے منسوب کثیر لسانی فانٹ کو دیکھنے کے لئے ذیل کے لنک پر کلک کریں http://www.gandhijifont.com/downloadthefont.htm اردو فانٹ کو میں نے ٹرائی کیا جو کام نہیں کر رہا ۔
  12. افضل حسین

    پنیر اور چیز میں کیافرق ہے؟

    پنیر اور چیز میں کیا فرق ہے میں اس کو لے کر بہت کنفیوز ہوں۔
  13. افضل حسین

    اس پرندے کا کھانا حلال ہے ؟

    اس پرندے کو انگلش میں ٹرکی کہتے ہیں دیکھنے میں بہت ہی خوبصورت ہے میں جاننا چاہتا ہوں اس پرندے کو اردومیں کیا کہتے ہیں اور کیا اس کا گوشت حلا ل ہے۔
  14. افضل حسین

    تعلیم بالغاں کے لئے ٹا ٹا کنسلٹینسی کا اردو سیکھنے کا مفت سافٹ ویئر

    تعلیم بالغاں کے لئے ٹا ٹا کنسلٹینسی کا اردو سیکھنے کا مفت سافٹ ویئر
  15. افضل حسین

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    ان پیج پاکستان کے صفحہ کو دیکھ رہا تھاجہاں مجھے ایک خوبصورت نسخ فونٹ دکھائی دیا جس کا ڈاونلوڈ لنک بھی تھا مگر ڈاونلوڈ پیج میں یہ فونٹ ملا نہیں اگر آپ محفلین کے پاس اس کا لنک ہو تو دستیاب کرائیں
  16. افضل حسین

    روزنامہ جنگ

    روزنامہ جنگ میں کون سے نستعلیق فونٹ کا استعمال ہوتا ہے؟ میں نے غور سے دیکھا تو مجھے لگا کہ نوری نستعلیق سے کچھ مختلف ہے ۔
  17. افضل حسین

    ان پیج 3 پروفیشنل سے متن کو کورل ڈرا میں چسپاں کرنے میں پریشانی

    میں نے ان پیج پروفیشنل میں کچھ اردو متن کو کورل ڈرا میں پیسٹ کرنا چاہا مگر اردو متن کے بجائے عجیب و غریب سمبل دکھائی دے رہیں ۔حالانکہ ان پیج کے پرانے ورژنوں سے متن کورل میں پیسٹ کرنے سے ٹیکسٹ بالکل درست دکھائی دے رہے ہیں۔
  18. افضل حسین

    ہندوستانی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور اردو اشعار

    ہندوستانی وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اردو شعر شاعری سے گہری شغف رکھتے وہ اپنی خطابات میں جابجا اردو اشعار کا استعمال کرتے ہیں۔ منموہن سنگھ کے وزارت میں شامل مرکزی وزیر برائے سیاحت جناب سلطان احمد جن تعلق ہماری ریاست مغربی بنگال سے ہے ایک دفعہ جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے منموہن سنگھ کی اردو دوستی...
  19. افضل حسین

    مبارکباد آپ کی عید کیسی گزری؟

    امید ہے احباب نے اس عید کو خوب انجوائے کیا ہوگا۔یہاں کلکتہ اور تقریبا مشرقی ہندکے بیشتر علا قوں میں عید کے دن صبح سے ہی بارش شروع ہوگئی جس کی وجہ سے بیشتر مساجد میں دو دو تین تین جماعتیں ہوئیں ۔یہاں تک کہ دوسرے دن بھی شدید بارش ہوئی نتیجہ کہ طور پر ہم نے خود کو گھر میں مقید کر رکھا دوستوں ،رشتہ...
Top