مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

افضل حسین نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 7, 2012

  1. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    ان پیج پاکستان کے صفحہ کو دیکھ رہا تھاجہاں مجھے ایک خوبصورت نسخ فونٹ دکھائی دیا جس کا ڈاونلوڈ لنک بھی تھا مگر ڈاونلوڈ پیج میں یہ فونٹ ملا نہیں اگر آپ محفلین کے پاس اس کا لنک ہو تو دستیاب کرائیں
    [​IMG]
     
  2. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    افضل بھائی! یہ فونٹ تو ایک پاکستانی ان پیج ریسیلر نے ذاتی طور پر بنایا ہے۔ اسے تو خریدنا پڑے گا۔
    اگر اس کے فونٹ کو حقیقت میں دیکھنا چاہتے ہیں تو ان کی اشکال کو کورل میں ٹیرس آؤٹ کر لیں۔ فونٹ میں بنا دوں گا۔ :):):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    مگر اشتیاق بھائی لنک پیج میں لکھا ہوا ہے کہ یہ مفت ہے مگر جب پی ڈی ایم ایس کے سائٹ پر یہ فونٹ مجھے دکھا ہی نہیں
     
  4. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ذرا مجھے چیک کرنے دیں پھر بتاتا ہوں کیا کرنا ہے۔
     
  5. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بالکل آپ نے درست فرمایا آگے کسی پیج پر اس کا لنک موجود نہیں ہے ۔ البتہ دوسرے لنکس ہیں جو فانٹس نہیں ہے محض آئی فون اور آئی پیڈ کی ایپلیکیشنز ہیں۔
    اب آپ کی کیا رائے ہے؟
     
  6. MughalS

    MughalS محفلین

    مراسلے:
    301
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    sunshine
    جناب آپ یہاں دیکھ لیں شائد آپ کو مل جائے ۔ نہیں تو بے شمار خوبصورت فانٹ تو موجود ہیں یہاں ، وہ استعمال کرلیں ۔:)
     
  7. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    جیسا کہ آپ نے اوپر ایک حل بتایا کہ ان کو ٹریس کرکے فونٹ کے قالب میں ڈھالا جاسکتاہے ۔
    میں نے کئی دفعہ کورل میں اردو ٹیکسٹ کو ٹریسنگ کی ہے مگر ٹریسنگ کے بعد آوٹ پٹ اچھا نہیں آتا ہے بالخصوص جب امیج کی ریزولوشن 300 سے کم ہو لفظوں کے کنارے شارپ نہیں دکھتے بلکہ کھردرے دکھائی دیتے ہیں
     
  8. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس بارے میں میری رائے کچھ الگ ہے کہ آپ اگر کسی ٹائپ فیس کو ذہن میں فٹ کر لیں اور اس کی تھیم آپ کو سمجھ آ جائے تو کوئی بھی لفظ اس تھیم کے مطابق تخلیق کر سکتا ہے۔
    رہی بات کورل میں ٹریس کرنے کی تو چونکہ اب اتنی ریزولیشن میں نمونے دستیاب نہیں ہیں۔ اس لیے انہی سے کام چلانا پڑے گا۔ اور ایسی صورت حال میں ٹریسنگ زیادہ سے زیادہ زوم لیول پر کی جائے تو 90 فیصد کام بہترین ہوتا ہے۔ ایسا میرا سوچنا ہے۔ آپ کی رائے اس کے برعکس بھی ہو سکتی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    گویا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ٹریسنگ کے بعد لفظوں کی نوک وپلک کو مینولی درست کرنا ہوگا؟
     
  10. عبدالروف اعوان

    عبدالروف اعوان محفلین

    مراسلے:
    607
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Bored
  11. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    اعوان بھائی آپ نے جس فونٹ کا لنک دیا ہے وہ سلیم ۔قرآن فونٹ ہے جبکہ جس فونٹ سے متعلق گفتگوہورہی ہے اس کا نام "Saleem Adver" ہے

    اس لنک پر غور سے دیکھیں
     
  12. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہتری کی گنجائش تو ہمیشہ رہتی ہے۔ اور یہ کام ساتھ ساتھ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور بعد میں بھی۔
     
  13. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہتری کی گنجائش تو ہمیشہ رہتی ہے۔ اور یہ کام ساتھ ساتھ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور بعد میں بھی۔
     
  14. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سلیم ایڈور تو بہت ہی خوبصورت فونٹ لگ رہا ہے
    مگر یہ مفت نہیں ہے اس کو احمد گرافکس سے خریدنا پڑے گا
     
    • متفق متفق × 1
  15. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    احمد گرفکس کا کوئی لنک فراہم کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری بھی یہی رائے یہی تھی۔میرے خیال ویب سائٹ والے ری سیلر ہی احمد گرافکس والے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ لنک چیک کر لیں
    پر مجھے ان کو ویب سائٹ پہ اس فونٹ کے بارے میں کچھ نہیں ملا
     
  18. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ارے یاد آیا کافی عرصہ پہلے میں نے اس طرح کے ایک فونٹ پر کام کرنا چاہا تھا مگر وہ ہو نہ سکا۔
    اس فونٹ کے کچھ سکرین شاٹ شامل محفل کر دیتا ہوں۔ اسی فونٹ سے میل کھاتے ہیں۔
    نمونہ 1
    [​IMG]
    نمونہ 2
    [​IMG]
    نمونہ 3
    [​IMG]
    نمونہ 4
    [​IMG]
    نمونہ 5
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  19. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    اشتیاق بھائی دل کو لبھانے والا یہ فونٹ ہے آپ نے اس کو ادھورا کیوں چھوڑدیا اس کو مکمل کردیں
     
    • متفق متفق × 1
  20. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں مگر ایسا اب ہو نہیں سکتا۔ کیونکہ اس کا ڈیٹا مل نہیں رہا ، اور جہاں تک یاد پڑتا ہے لگتا ہے کہیں غلطی سے اڑا دیا ۔
     

اس صفحے کی تشہیر