مقطعےکے شعر میں عموما شعرا اپنا تخلص استعمال کرتے ہیں اور اس کے اوپر ایک نشان لگاتے ہیں جسے بت کہتے ہیں ۔ میں کرلپ کا فونیٹک کی بورڈ استعمال کر تا ہوں مگر اس نشان کو ابھی تک تلا ش نہیں کر پایا ہوں احباب سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میر ی مدد کریں۔
बहुत ही दुख की बात है के रमज़ान का मुबारक़ महीना बस कुछ ही दिनों के बाद हम से रुखसत हो जाए गा ।
بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ رمضان کا مبارک مہینہ بس کچھ ہی دنوں کے بعد ہم سے رخصت ہو جا ئے گا۔
میر ی دلی خواہش ہے کہ میں اردو کے لئے کو فونٹ بناوں مگر مجھے معلو م ہے کہ یہ کوئی آسان کام نہیں ہے ۔ ارد ٹائپوگرافی کے ماہرین سے گزارش ہے اس سلسلے میں میر ی رہنمائی فرمائیں۔
السلام علیکم
میں نے گزشتہ روز اپنا بلاگ بنایا یہ آدھا ادھورا ہے اردو محفل کے تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس بلا گ کو بہتر بنانے میری رہنمائی کریں -
http://afzaljrc.blogspot.com
اردو محفل کے معزز اراکین ----------سلام
بہت دنوں سے میرے دل میں ایک خواہش ہے کہ میں ایک نستتعلیق سپورٹ ویب سایٰٹ بناوں احبا ب سے گزارش ہے اس سلسلے میر ی رہنماءی فرماءیں