نستعلیق میں اردو ویب ساءٹ بنانا ہے

افضل حسین

محفلین
اردو محفل کے معزز اراکین ----------سلام
بہت دنوں سے میرے دل میں ایک خواہش ہے کہ میں ایک نستتعلیق سپورٹ ویب سایٰٹ بناوں احبا ب سے گزارش ہے اس سلسلے میر ی رہنماءی فرماءیں
 

افضل حسین

محفلین
شعیب سعید شوبی صاحب آپ کا بہت شکریہ آپ نے نبیل بھائ کا کو جو ربط فراہم کا بہت ہے کار آمد ہے ایک بار پھر آپ کا بہت شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
مذکورہ بالا ربط محض ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس کے ذریعے اردو ویب صفحات بنانے کے بارے میں ہے۔ اگر مکمل اردو ویب سائٹ بنانے کا ارادہ ہے تو بہتر ہوگا کہ ورڈ پریس یا جملہ وغیرہ کا انتخاب کریں۔
 
Top