تعلیم بالغاں کے لئے ٹا ٹا کنسلٹینسی کا اردو سیکھنے کا مفت سافٹ ویئر

افضل حسین

محفلین
تعلیم بالغاں کے لئے ٹا ٹا کنسلٹینسی کا اردو سیکھنے کا مفت سافٹ ویئر
تعلیم بالغاں کے لئے ٹا ٹا کنسلٹینسی کا اردو سیکھنے کا مفت سافٹ ویئر
epaperimages_08092012_08092012-MD-IQ-12_9348801.jpg
 
تلمیذ

لائبریرین
بہت خوب، چونکہ آپ ہندوستان میں رہتے ہیں اس لئے ہو سکتا ہےآپ کے علم میں ہو، آیا اردو (یا انگریزی) جاننے والوں کو گورمکھی پنجابی سکھانے کے لئے بھی ایسا کوئی سوفٹ وئر دستیاب ہے وہاں؟۔ اگر آپ خود نہ جانتے ہوں تو کسی پنجابی دوست سے پوچھئے۔
 
افضل حسین

محفلین
افضل حسین بیں آپ کے بلاگ پر گیا تبصرہ لکھنا چاہا لیکن کیپچا کوڈ کو نقل کرنے میں پندرھویں ناکامی پر بغیر تبصرہ لکھے واپس آگیا:(
پریشانی کے لئے معذرت خواہ ہوں ۔بلا گ کے لئے مجھے سانچہ تو ریڈی میڈ ملا تھا اب اس کو کس طرح درست کیاجائے مجھے تو کوڈنگ اتنی آتی نہیں ۔ احباب سے گزارش ہے کہ اسکا حل بتائیں
 
افضل حسین

محفلین
میں نے ٹا ٹا کنسلٹینسی کو ای میل کیا کہ مجھے اس سافٹ ویر کا ڈؤنلوڈ لنک نہیں مل رہا ہے جس کا جو اب دیتے ہوئے ایک اہلکار نے بتایا کہ اس کا ڈاؤنلوڈ لنک نہیں ہے آپ کو الگ سے سافٹ ویر فراہم کردیا جائے گا۔جیسے ہی مجھے سافٹ ویر ملتا ہے میں اس فورم پر شیئر کرونگا۔
 
تلمیذ

لائبریرین
بہت خوب، چونکہ آپ ہندوستان میں رہتے ہیں اس لئے ہو سکتا ہےآپ کے علم میں ہو، آیا اردو (یا انگریزی) جاننے والوں کو گورمکھی پنجابی سکھانے کے لئے بھی ایسا کوئی سوفٹ وئر دستیاب ہے وہاں؟۔ اگر آپ خود نہ جانتے ہوں تو کسی پنجابی دوست سے پوچھئے۔
افضل صاحب ، شاید میرا یہ مراسلہ آپ کی نظر سے نہیں گزرا !!
 
افضل حسین

محفلین
جی جناب اب تک نہیں ملا کمپنی کے ایکزیکٹیو سے گزشتہ دنوں بات ہوئی تھی انہوں نے بتایا کہ دس دنوں کے اندر لنک فراہم کر دیں گے لیکن ابھی تک کچھ ملا نہیں آج پھر ان کو فون کرتا ہوں
 
افضل حسین

محفلین
آج کمپنی کے ایکزیکٹیو مسٹر عظمت سے بات ہوئی انہوں نے ایک ہفتے کا وقت مانگا ہے سافٹ ویئر پر کا م چل رہا ہے
 
Top