اردو محفل کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں اردو شاعری کے دیوانوں کے ذوق کی تسکین کے لئے اعلٰی ترین شاعری کا قابلِ ذکر انتخاب موجود ہے ۔ ساتھ ساتھ یہاں ایسے کُہنہ مشق سخن طراز اور غایت درجہ کے سخن فہم بھی موجود ہیں جو اپنے عمدہ کلام ، علم اور بصیرت سے محفل کو گرماتے رہتے ہیں۔ یقیناً اردو...