نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو ویب نیوز لیٹر

    لوگوں کو اردو ویب پر نئی تبدیلیوں سے آگاہ رکھنے کے لیے میں نے اردو بلاگنگ پر اردو ویب نیوز لیٹر کے عنوان سے پوسٹ کا سلسلہ شروع کرنے کا سوچا ہے۔ اس سلسلے میں پہلی پوسٹ ملاحظہ فرمائیں۔
  2. نبیل

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    شکریہ فیصل۔ میں اب تک اردو ویب پر مختلف پراجیکٹس میں ارتقاء پر انحصار کرتا آیا ہوں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی چیز میں لوگوں کی دلچسپی بڑھتی ہے اور اس میں سٹرکچر نظر آنے لگتا ہے۔ ایک مثال محفل فورم ہی کی ہے۔ موضوعات بڑھنے کے ساتھ ساتھ فورم اور سب فورم شامل کیے جاتے رہے اور مختلف فیچرز کا...
  3. نبیل

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    میرے خیال میں تھوڑا سا اس موضوع کو بھی آگے بڑھایا جائے۔ آج ہی میری آصف سے بات ہوئی تھی اور انہوں نے اپنے فونٹ انسٹالر کا سورس مجھے بھیج دیا ہے۔ میں نے دیکھا ہے کہ اس میں usp10.dll شامل ہے۔ یوں یہ پہلے سے ہی قدرے غیر قانونی ہے۔ اب ہمارا کام ہے کہ اس میں رہ جانے والی کسر کو پورا کریں۔ اب مجھے ان...
  4. نبیل

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    چلیں ماوراء جیسے آپ کہتی ہیں۔ اگر شمشاد کی یہی قسمت ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔ :cry: :x :?: :roll:
  5. نبیل

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ڈاکٹر صاحب، ذرا توجہ فرمائیں۔۔موضوع کیا تھا اور کیا بات کا بتنگڑ بن گیا ہے۔ میری بہنو اور میرے بھائیو بس لڑنا نہیں۔۔ :dosti: :dontbother:
  6. نبیل

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    سیدہ بہن، ایک بات تو طے ہے کہ اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ سے کام نہیں چلے گا۔ میں نے اوپر والی پوسٹ میں محض ونڈوز کے Character Map سے کاپی کر کے ادھر پوسٹ کر دیا ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ جلد ہی اردو ویب پیڈ میں عربی کی سپورٹ کے لیے ممکنہ حد تک ساری کی میپنگ شامل کردوں۔ آجکل میں ویب پیڈ میں سے متعلقہ...
  7. نبیل

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    [bcolor=#FFBFFF:cbaa3af42d]ٹاہوما فونٹ[/bcolor:cbaa3af42d] أ إ اْ بٔ بٕ [bcolor=#FFBFFF:cbaa3af42d]لطیف فونٹ[/bcolor:cbaa3af42d] أ إ اْ بٔ بٕ [bcolor=#FFBFFF:cbaa3af42d]شہرزادے فونٹ[/bcolor:cbaa3af42d] أ إ اْ بٔ بٕ
  8. نبیل

    اردو نیوز میگزین پر آرٹیکل کا فارمیٹ!

    شارق، آپ کو ہم نے صاحب اختیار بنایا ہے، آپ ہمیں بتایا کریں کہ کام کیسے کیا جائے۔ :P گرافکس کی repository کا آئیڈیا بہت اچھا ہے آپ کا۔ اگر آپ شیل اکاؤنٹ کے ذریعے نظر ڈالیں تو آپ دیکھیں گے کہ mehfil/images/news/ میں امیجز کی ایک ایسی ہی کلیکشن موجود ہے جو کہ یہاں سلیش نیوز سسٹم کے لیے استعمال ہو...
  9. نبیل

    اردو جریدہ کے نامہ نگار توجہ کریں

    ڈاکٹر صاحب یہ تو اپنے پرانے دوست قدیر سے پوچھیں نا کہ انہوں نے آپ کا نام کیوں نہیں شامل کیا۔ اسکے علاوہ میں نے کب سے یہ پیغام پوسٹ کیا ہوا ہے، جن کا نام لکھا تھا ان میں سے ابھی تک کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ جناب ہم آپ کو کیسے بھول سکتے ہیں۔ آپ کو جلد ہی تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا۔
  10. نبیل

    اردو مائیکروسوفٹ آفس 2003

    شعیب صفدر، جیسبادی کا اشارہ Data Reference Model نہیں Digital Rights Management کی طرف تھا۔ مہوش، اب پڑی ہوئی ہے نا تھرتھلی۔ :D جب میں نے کہا تھا تو اس وقت کیوں نہیں لینکس کی اردو ڈسڑیبیوشن تیار کی تھی۔ :P خیر ابھی بھی لینکس پر کام ہو جائے تو دیر نہیں ہوئی۔ دراصل اوپن سورس کام کا مسئلہ...
  11. نبیل

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    میں نے فرید کے بتائے ہوئے ربط سے quran_winxp ڈاؤنلوڈ کر کے یہاں اپلوڈ کر دیا ہے۔ مجھے بڑی خواہش ہے کہ ہمارے پاس کوئی ایسا نسخہ (ورڈ یا پی ڈی ایف فارمیٹ) میں ہو جس میں اردو ترجمہ عربی متن کے مقابل موجود ہو۔ میں جانتا ہوں کہ عبدالستار منہاجین اور پردیسی اس سمت میں کام کر رہے ہیں۔ میں ان کے کام کی...
  12. نبیل

    اردو مائیکروسوفٹ آفس 2003

    کمال ہے، اتنی بڑی خبر کو اتنے دن ہوگئے اور کسی دوست نے خبر تک نہیں دی۔ اطلاعات کے مطابق مائکروسوفٹ نے نیشل یونیورسٹی (FAST) پاکستان تعاون سے مائکروسوفٹ آفس 2003 کا اردو ورژن تیار کر لیا ہے۔ مائیکروسافٹ آفس کے اس اردو ورژن کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں مل سکیں کہ یہ کب سے اور کس قیمت پر مارکیٹ...
  13. نبیل

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    جی بالکل، اور بیچارے جاوا سکرپٹ ڈیویلوپرز پر تو شادی مرگ طاری ہورہی ہوگی کہ سالوں گیکو کے آگے ناک رگڑتے رہے، اب شامت اعمال پینگو کے نخرے اٹھانے پڑیں گے۔
  14. نبیل

    چیٹ روم

    مسئلہ یہ ہے کہ جو چیٹ سسٹم (chatspot) میں فورم میں شامل کرنا چاہ رہا ہوں اس کے بنانے والے بھی تذبذب میں مبتلا ہیں کہ اس کا مستحکم ورژن کب ریلیز کریں۔ اسکے علاوہ ایک اور چیٹ سسٹم (x7chat) موجود تو ہے لیکن یہ خاص طور پر phpbb کے لیے نہیں ڈیزائن کیا گیا۔ بہرحال میں وقت ملتے ہی کچھ تجربات کرکے...
  15. نبیل

    اردو جریدہ کے نامہ نگار توجہ کریں

    عزیز دوستو ،السلام علیکم اردو جریدہ کی سمت کام رفتہ رفتہ جاری ہے۔ جملہ کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم پر مبنی نظام سیٹ اپ کر دیا گیا ہے۔ شارق مستقیم اس کی ادارت کا کام سنبھالیں گے جبکہ میں، زکریا اور قدیر اس کے انفراسٹرکچر کی دیکھ بھال کریں گے۔ فی الوقت ذیل کے حضرات نامہ نگاروں کی فہرست میں شامل...
  16. نبیل

    خدارا پاکستان کو بچاو (حنیف رامےمرحوم)

    وہاب، پوسٹ کرنے کا شکریہ۔ صوبوں کی تشکیل نو ایک خالص انتظامی معاملہ ہے اور اسے غیر جذباتی انداز میں ہی زیر بحث لانا چاہیے۔ بدقسمتی سے ہم بحیثیت قوم ہر معاملے کو اس کی افادیت سے قطع نظر انتہائی غیر حقیقی اور جذباتی طریقے سے لیتے ہیں۔ آپ صوبوں کو تقسیم کرنے کی بات کر رہے ہیں، کچھ عرضہ قبل غالباً...
  17. نبیل

    روابط اور ڈاؤنلوڈ سیکشن

    ڈاکٹر صاحب، ذرا ڈاؤنلوڈ سیکشن ملاحظہ فرمائیں، اردو اوپن پیڈ آپکی خدمت میں حاضر ہے۔ :idea: :arrow:
  18. نبیل

    گوگل پر مقدمہ

    ایک کمپنی RTI نے گوگل کے خلاف چند پیٹنٹس کی خلاف ورزی پر 5 ارب ڈالر کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ RTI کے مطابق گوگل کے سوفٹویر گوگل ٹاک میں استعمال ہونے والی VoIP ٹیکنالوجی کا پیٹنٹ RTI کا پیٹنٹ بنتا ہے اور یوں گوگل کو اسے پانچ ارب ڈالر ادا کرنے چاہییں۔ RTI اس سے قبل بھی دوسری کئی کمیونیکیشن کمپنیوں...
  19. نبیل

    انٹل نئے روپ میں

    اطلاعات کے مطابق انٹل اپنا لوگو Intel Inside سے Leap Ahead میں تبدیل کر کے صرف پی سی مارکیٹ کے علاوہ عام صارفین کی پراڈکٹس کی مارکیٹ پر نظر لگائے ہوئے ہے۔ انٹل کے اس اقدا، کا محرک پی سی مارکیٹ کا بتدریج سست رفتار ہونا اور لوگوں میں ڈیجیٹل میڈیا اور نیٹ ورکنگ سے متعلقہ بڑھتی ہوئی مانگ ہے۔ یوں...
  20. نبیل

    فورم کی آر ایس ایس!

    جیسبادی، دوبارہ کوشش کرکے دیکھیں، میں نے utf-8 اینکوڈنگ بعد میں ڈال دی تھی۔
Top