میرے خیال میں یہ موضوع اتنا بھی حساس نہیں ہے۔ جب ہم ٹھنڈے پیٹوں پنجابی سامراج کے خلاف صلواتیں سن سکتے ہیں تو کراچی کی سیاست پر بھی گفتگو ہو سکتی ہے۔ بہرحال میری اتنی ضرور درخواست ہوگی شرکا گفتگو سے کہ وہ حقائق سے انصاف کریں۔ ایم کیو ایم اور اس جیسی دوسری جماعتیں معاشرے میں موجود احساس محرومی اور...