فارسی ادب میں 'ہاں' کا مفہوم قریباً وہی ہے جو اردو میں 'ہاں' کا ہے، اور یہ کلمہ عموماً تاکید کرنے یا آگاہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
http://dsalsrv02.uchicago.edu/cgi-bin/philologic/getobject.pl?c.7:1:5489.steingass...
برادرِ عزیز! بے شک، مجھے سرزمینِ ایران اور اُس کی ثقافت سے والہانہ عشق ہے۔ اور میرا عشق صرف ایران تک محدود نہیں، بلکہ میں ہر فارسی گو ملک، ہر فارسی گو قوم، ہر فارسی گو علاقے، ہر فارسی گو شہر اور ہر فارسی گو قریے سے عشق کرتا ہوں، اور اس خطے کی ذی شان ثقافتوں کے ہر پہلو، ہر سرچشمے اور ہر معدن سے...
به محشر گر ز تو پرسند خسرو را چرا کشتی
سرت گردم چه خواهی گفت تا من هم همان گویم
(امیر خسرو دهلوی)
اگر محشر میں تم سے پوچھیں کہ تم نے خسرو کو کیوں قتل کیا؟ تو میں تم پر قربان جاؤں، (مجھے بتاؤ کہ) تم کیا کہو گے تاکہ میں بھی وہی کہوں۔
(ایک روایت کے مطابق مصرعِ اول یوں ہے: 'به محشر گر بپرسندت که...
'سرِ کسی گردیدن/گِردِ سرِ کسی گردیدن' ایک محاورہ ہے جس کا مطلب 'قربان ہونا، فدا ہونا' ہے۔ آپ نے درست فرمایا، یہ محاورہ صرف ادبی کتابی زبان میں استعمال ہوتا ہے۔
ایک مثال دیکھیے:
به محشر گر ز تو پرسند خسرو را چرا کشتی
سرت گردم چه خواهی گفت تا من هم همان گویم
(امیر خسرو دهلوی)
اگر محشر میں تم سے...
دیگران را تلخ میآید شرابِ جورِ عشق
ما ز دستِ دوست میگیریم و شکّر میشود
(سعدی شیرازی)
دیگروں کو شرابِ جورِ عشق تلخ محسوس ہوتی ہے؛ (جبکہ) ہم دوست کے دست سے لیتے ہیں اور وہ شکّر ہو جاتی ہے۔
دوست نباشد به حقیقت که او
دوست فراموش کند در بلا
(سعدی شیرازی)
وہ شخص حقیقتاً دوست نہیں ہے جو دوست کو بلا...
نامِ نغمہ: اشاراتِ نظر
گلوکارہ: سارا نائینی (ایران)
شاعر: ہوشنگ ابتہاج 'سایہ' (ایران)
نشود فاشِ کسی آنچه میانِ من و توست
تا اشاراتِ نظر نامه رسانِ من و توست
جب تک میرے اور تمہارے مابین ہماری نظر کے اشارے نامہ بری کا کام کر رہے ہیں اُس وقت تک میرے اور تمہارے درمیان جو کچھ ہے وہ کسی پر فاش نہیں...
قولِ مطبوع از درونِ سوزناک آید که عود
چون همیسوزد جهان از وی معطر میشود
(سعدی شیرازی)
دل پذیر قول سوزناک باطن سے ابھرتا ہے۔۔۔ کہ عُود جب جلتا ہے تو دنیا اُس سے معطر ہوتی ہے۔
عربی قطعہ:
كُنْ ابنَ مَن شِئْتَ واكْتَسِبْ ادبا
يُغنيك محمودُه عن النَّسَبِ
فليس يُغْني الحسيبَ نِسْبَتُهُ
بلا لسانٍ له و لا ادبِ
اِنَّ الفتی من يقولُ هاأناذا
ليس الفتی من يقولُ كان اَبِی
(منسوب به حضرتِ علی رض)
منظوم فارسی ترجمہ:
پسرِ هر که تو باشی ادبی حاصل کن
تا غنی سازدت اخلاقِ نکو از پدران...
روزِ یکشنبہ (اتوار) کی شام سے تبریز اور صوبۂ آذربائجانِ شرقی کے بعض دیگر شہروں میں آغاز ہونے والی سنگین برف باری نہ صرف مدارس کی تعطیل، بلکہ لوگوں اور وسائلِ نقلیہ کی آمد و رفت میں درہمی اور شہر کے کئی درختوں کی شکستگی کا بھی باعث بنی ہے۔
عکاس: سید کاظم یوسفی
تاریخ: ۱۶ فروردین ۱۳۹۵هش / ۴ اپریل...
نامِ نغمه: پشیمان شدم
آوازخوان: سپیدہ رئیس سادات
آهنگ ساز: علی تجویدی
ترانه سرا: معینی کرمانشاهی
متن:
مگو، مگو، برای من حدیثِ آشنایی
مگو، مگو، که یادم آوَرد غمِ جدایی
مگو، مگو
تو ای جَسته از گوشهٔ بامِ من
ببر دیگر از یادِ خود نامِ من
چه عمری به پایت تبه کردم
عجب روزگاری سیه کردم
پشیمان شدم،...