نحوی لحاظ سے تو یہ بھی درست ہے لیکن اِس صورت میں رنج سے ملحق 'بہ' زائد ہو جائے گا کیونکہ اس کا مفہوم 'غصہ' (= غم) سے پہلے آنے والے 'بہ' سے پورا ہو رہا ہے۔ لہٰذا اگر رنج کے ساتھ بھی 'بہ' ہو تو مصرعے کی فصاحت کم ہو جاتی ہے۔
جی، فارسی دستورِ زبان اِس چیز کی اجازت دیتا ہے اور یہ استعمال شاعری میں...